English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    275    276    277    278    279    280    281    282    283    284    Next
6976.Asthmaticaladj.
دمہ کا
Adjective
دمہ زدہ ۔دمہ سے متعلق ۔
6977.AstigmaticAdjective
لاماسکی طور پر ۔ مبہم ۔
6978.AstigmaticallyAdverb
لاماسکی طور پر ۔ مبہم انداز میں ۔
6979.AstigmatismAdjective, Greek
کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی چیزیں ٹیڑھی نَظَر آتی ہے ۔
6980.Astigmatism .Noun
آنکھ یا عدسے کا نقص ۔
6981.Astiradj.
چلتا پھرتا ۔ متحرک
Adjective, Adverb
متحرک ۔ہلتا ہوا ۔ حرکت میں ۔
6982.AstomatalAdjective
بے مونہا ۔ بے دہن ۔ بے قم ۔
6983.AstomatousAdjective
بے دہن ۔ غیر فَمّی ۔ منھ نہ رکھنے والا ۔
6984.Astonishv. a.
اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا
ششدر کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔
6985.Astonishedv. a.
اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا
ششدر کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔
6986.Astonishesv. a.
اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا
ششدر کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔
6987.Astonishingpart.adj.
اچرج ۔ عجیب ۔ عجوبہ ۔ ادبُھت
Adjective
حیرت انگیز ۔ تعجب کرنا ۔ حیران کن ۔ عجیب ۔
v. a.
اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا
ششدر کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔
6988.Astonishinglyadv.
تعجب، اچنبھے یا حیرت سے ۔ عجب طرح سے
6989.Astonishmentn.
اچنبھا ۔ اچرج ۔ آشچرج ۔ تعجب ۔ حیرت ۔ تحیر
Noun
تحیّر ۔ حیرت ۔ تعجّب ۔
6990.Astonishmentsn.
اچنبھا ۔ اچرج ۔ آشچرج ۔ تعجب ۔ حیرت ۔ تحیر
Noun
تحیّر ۔ حیرت ۔ تعجّب ۔
6991.AstonistVerb
حیران کرنا ۔ ششدر کرنا ۔ حیرت میں ڈال دینا ۔
6992.Astoundv. a.
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
Verb, Interjection
شَشدَر کَر دينا ۔ ہَکا بَکا کَر دينا ۔ حيرَت زَدَہ کَر دينا ۔ دَم بَخُود کَر دينا ۔ اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
6993.Astoundedv. a.
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
Verb, Interjection
شَشدَر کَر دينا ۔ ہَکا بَکا کَر دينا ۔ حيرَت زَدَہ کَر دينا ۔ دَم بَخُود کَر دينا ۔ اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
6994.Astoundingpart.adj.
اچنبھے کی ۔ عجیب ۔ نہایت عجیب
Adjective
حيرَت انگيز ۔ حيران کَر کے رَکھ دينے والا ۔ تَعجُب خيز ۔
v. a.
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
Verb, Interjection
شَشدَر کَر دينا ۔ ہَکا بَکا کَر دينا ۔ حيرَت زَدَہ کَر دينا ۔ دَم بَخُود کَر دينا ۔ اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
6995.Astoundsv. a.
ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا
Verb, Interjection
شَشدَر کَر دينا ۔ ہَکا بَکا کَر دينا ۔ حيرَت زَدَہ کَر دينا ۔ دَم بَخُود کَر دينا ۔ اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
6996.Astra khanNoun
میمنے کی گھُنگھریالی کھال جِسے سیاہ رنگ دے کر اِستعمال میں لایا جاتا ہے ۔
6997.Astraddleadv.
گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے
Adverb
(زين کی آسَن کی طَرَح) دونوں طرَف ٹانگيں پھيلائے ہُوئے ۔ چَڈی کے انداز ميں ۔
6998.Astraeaعدل کی دیوی ۔
6999.AstragalNoun
(فَن تَعمير ) مُحَدَب ۔ کَم چوڑا آرايشی حاشِيَہ جو اکثَر مُہرَہ دار صُوَرت ميں ہوتا ہے ۔
7000.AstragalusNoun
عُظمُ الکَعَب ۔ بَڑے رِيڑھ دار جانوَروں کی وہ ہَڈی جو کَف پا کے اندَر ہوتی ہے ؛ اِنسان کے ٹَخنے کی ہَڈی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    275    276    277    278    279    280    281    282    283    284    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.