English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 Next | ||
6976. | Conclusive evidence | Adjective شہادت قطعی ۔ |
6977. | Conclusive presumption | Adjective قیاس قطعی ۔ |
6978. | Conclusive proof | Adjective ثبوت قطعی ۔ |
6979. | Conclusively | adv. قطعاً ۔ پرمانہ ۔ مطلقاً Adverb قطعیّت کے ساتھ ۔ قطعاً ۔ مُطلقاً ۔ Adjective, Adverb قطعی طور پر ۔ حتمی طور پر ۔ |
6980. | Conclusiveness | Noun قطعیّت ۔ اِختتامیّت ۔ |
6981. | Concoct | v. a. Verb دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ |
6982. | Concocted | v. a. Verb دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ |
6983. | Concocting | v. a. Verb دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ |
6984. | Concoction | Noun اَجزا مِلانے کا عمل ۔ بناوٹ ۔ گھڑت ۔ |
6985. | Concocts | v. a. Verb دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ |
6986. | Concolor | ایک رنگا |
6987. | Concomitance | Noun لازم و مَلزوم ہونے کی حَالَت ۔ موافِقَت ۔ ساتھ ہونے کی حَالَت ۔ |
6988. | Concomitant | adj. ساتھی ۔ ہمراہی ۔ سنگتی Adjective مُتلازم ۔ لازم و مَلزوم ۔ ہم رو ۔ |
6989. | Concomitantly | Adverb مُتلازمانہ ۔ |
6990. | Concomitants | adj. ساتھی ۔ ہمراہی ۔ سنگتی Adjective مُتلازم ۔ لازم و مَلزوم ۔ ہم رو ۔ |
6991. | Concord | n. 1. سنجوگ ۔ ایکا ۔ میل ۔ ملاپ ۔ اتفاق ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ سازگاری ۔ آشتی 2. ہم آهنگی ۔ سما ۔ دم سازی ۔ تال میل 3. ترکیب Noun اِتفاق ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق راۓ ۔ Noun اتفاق ۔ اتحاد ۔ ہم آہنگی ۔ |
6992. | Concordance | n. لگاؤ ۔ ربط ۔ مشابہت Noun اِتفاق ۔ ربط ۔ مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ Noun اتفاق ۔ معاہدہ ۔ معاملہ ۔ |
6993. | Concordances | n. لگاؤ ۔ ربط ۔ مشابہت Noun اِتفاق ۔ ربط ۔ مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ Noun اتفاق ۔ معاہدہ ۔ معاملہ ۔ |
6994. | Concordant | adj. 1. ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق 2. ہم سُر ۔ ہم راگ ۔ ملا ہوا ۔ سریلا Adjective موافِق ۔ ہم آہنگ ۔ ایک میل ۔ ہم سُر ۔ Noun ہم آہنگ ۔ |
6995. | Concordantly | Adverb ہم آہنگی سے ۔ مُطابقَت سے ۔ |
6996. | Concordat | Noun مُعاہدہ ۔ باہمی عہدوپیمان ۔ مصالحت قارض و مَقروض ۔ |
6997. | Concords | n. 1. سنجوگ ۔ ایکا ۔ میل ۔ ملاپ ۔ اتفاق ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ سازگاری ۔ آشتی 2. ہم آهنگی ۔ سما ۔ دم سازی ۔ تال میل 3. ترکیب Noun اِتفاق ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق راۓ ۔ Noun اتفاق ۔ اتحاد ۔ ہم آہنگی ۔ |
6998. | Concourse | n. بھیڑ ۔ سنگت ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ انبوہ ۔ منڈلی ۔ جمگھٹا Noun اِجتماع ۔ بھیڑ ۔ ہجوم ۔ |
6999. | Concourses | n. بھیڑ ۔ سنگت ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ انبوہ ۔ منڈلی ۔ جمگھٹا Noun اِجتماع ۔ بھیڑ ۔ ہجوم ۔ |
7000. | Concrescence | Noun ہم رُستگی ۔ ایک ساتھ اُگنا ۔ ہم بالیدگی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.