English to Urdu Translation
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
| 701. | Antenna | اين ٹينا ۔ کيڑے کے سر کا بال ۔ Noun جمع ۔ محاس ۔ بالوں کی شکل کے حساس اعضاء جو کیڑوں کے سروں پر ہوتے ہیں اور وہ ٹٹولتے ہیں ۔ Noun ہَوائيَہ ۔ مَحاس ۔ اينٹينا ۔ |
| 702. | Antennae | Noun اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔ |
| 703. | Antennule | Noun (حیوانِیات) چھوٹا سا اينٹينا ۔ تارچَہ ۔ |
| 704. | Antenuptial | Noun, Adverb قبل ازدواج ۔ قبل نکاح ۔ پرانے زمانے کی شادی یا نکاح ۔ |
| 705. | Antepartum | L. Quod Vide قَبَل ولادَت ۔ پَیدائش سے پہلے وَضَع حَمَل کے پہلے تین ماہ ۔ |
| 706. | Antependium | Noun جَلياب ۔ قُربان گاہ ، مِنبَر يا ميز کے سامنے والے حِصّے کو ڈھانکنے والا پَردَہ يا کَپڑا ۔ |
| 707. | Antepenult | کِسی لَفظ کے آخری سے پہلے کا رُکَنِ تَہَجّی ۔ بَجا ما قَبلِ آخِر ۔ |
| 708. | Antepenultimate | Adjective ما قَبلِ آخِر کا رُکَنِ تَہَجّی ۔ |
| 709. | Anterior | Adjective اگلا ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔ Adjective زیادہ آگے کو ۔ سامنے کا حِصّہ ۔ Adjective مُقَدَم ۔ قَبل ۔ آگے ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے ۔ سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔ |
| 710. | Anterior poliomylitis | Noun حرام مغز کے خاکستری عصبی مادے کے اگلے حصّہ کا التہاب ۔ |
| 711. | Anterior. | Latin اگلا سِرا ۔ سامنے والی سَطَح ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔مُقَدَم ۔ قَبل ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔ |
| 712. | Anteroom | n. باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی |
| 713. | Antes | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
| 714. | Antesedent | Noun مقدم ۔ مقابل ۔ ہم رتبہ ۔ ساتھ کا ہونا ۔ |
| 715. | Antesedent debts | Noun ماقبل قرضہ جات ۔ پرانی لینے والی کوئی رقم ۔ |
| 716. | Anteversion | Noun شَمسِ کاذِب ۔ ايک تاباں حَلقَہ يا حَلقے ، جو کَسرِ نُور سے بَنتے ہيں ۔ |
| 717. | Antevirsion. | Verb, Adjective, Latin, Opposite To تَقَدَّمِ رحم ۔ کِسی حِصّے یا عُضو کے آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ |
| 718. | Antharacaemia | Adjective, Greek جَمرہ دَمویت ۔ فحمی اختناق ۔ انتھریکس سیپٹِسمیا |
| 719. | Anthelminitic | Greek کِرَم کُش ۔ آنتوں کے کیڑوں کو خَتَم کَرنے والی دَوا |
| 720. | Anthelmintic | adj. کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا) Noun پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا ۔ |
| 721. | Anthem | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
| 722. | Anthemed | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
| 723. | Antheming | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
| 724. | Anthemis | n. بابونہ |
| 725. | Anthems | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.