English to Urdu Translation

dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Dispensesv.a.
2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا
Verb
تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔
Verb
کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا
702.Dispensingv.a.

703.DispersalNoun
منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ ہونا
Noun
اِنتشار ۔ باہِر کی طرف بکھیر دینا ۔
704.Dispersev.a.
2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا
Verb
مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔
Verb
تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا
705.Dispersedv.a.
2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا
Verb
مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔
Verb
تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا
706.DispersedlyAdverb
منتشر ہونے کے انداز سے ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے کے نُقطہ نظر سے ۔ بکھرنے کے لحاظ سے ۔
Adverb
جدا جدا ۔ الگ الگ ۔ بکھرے ہوئے ۔ منتشر
707.DisperserNoun
منتشر کرنے والا ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے والا۔ بکھیرنے والا۔
708.Dispersesv.a.
2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا
Verb
مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔
Verb
تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا
709.DispersibleAdjective
قابلِ انتشار۔ مُنتشر ۔ پراگندہ ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے کے قابل ۔ بکھیرنے کے قابل ۔
710.Dispersingv.a.
2. بانٹنا ۔تقسیم کرنا
Verb
مُنتشر کرنا۔ مختلف سمتوں میں بھیج دینا ۔ تتر بتر کرنا۔ بھگا دینا۔ پراگندہ کرنا۔ بکھیرنا۔ انتشار میں ڈالنا۔ طیف بنانا۔
Verb
تتر بتر ہونا ۔ منتشر ہونا ۔ بکھر جانا ۔ پراگندہ کرنا
711.Dispersionانتشار ۔ پراگندگی ۔ پھيلاو ۔ بکھراو
Noun
انتشار ۔ پراگندگی ۔ پھيلاو ۔ بکھراو
Noun
انتشار ۔ پھیلاوٴ۔ پراگندگی ۔ بکھراوٴ ۔ طیف ۔ انتشارِ نُور ۔
712.DispersiveAdjective
انتشاری ۔ متعلّق بہ انتشار ۔
713.DispersivelyAdverb
انتشار کے نُقطہ نظر سے ۔ بِکھرنے کے لحاظ سے ۔
714.DispersivenessNoun
انتشاریت ۔
715.DispersoidNoun
منتشرہ ۔ دو کیمیاوی تشکیل جو اس وقت واقع ہوتی ہے ۔ جب ایک شے کے نفاست سے تقسیم شُدہ ذرات دُوسرے شے میں منتشر تعلیق کی حالت میں ہوتے ہیں۔
716.DispiritVerb
نااُمید کرنا ۔ ہِمَت توڑنا ۔ مایُوس کرنا۔ حوصلہ شکنی کرنا۔ دِل توڑنا۔
717.DispiritedAdjective
نااُمِید ۔ ہمت توڑے ہوۓ ۔ مایُوس ۔ شِکستہ دِل ۔
718.DispiritedlyAdverb
نا اُمیدانہ ۔ مایُوسانہ ۔ شِکستہ حوصلے کے ساتھ ۔ شکستہ دلی سے ۔
719.DispiritednessNoun
نااُمیدی ۔ مایُوسی ۔ ہِمَت شکنی ۔
720.Displacev.a.
2. معزول کرنا۔موقوف کرنا
Verb
اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔
Verb
ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
721.DisplaceableAdjective
قابلِ منتقلی ۔ اپنی جگہ سے ہٹانے کے قابل ۔ سرکانے کے قابل ۔ قابل برطرفی۔ جس کا متبادل مل سکے ۔
722.Displacedv.a.
2. معزول کرنا۔موقوف کرنا
Verb
اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔
Verb
ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
723.Displaced personsNoun
مہاجر ۔ پناہ گير ۔ بے خانماں ۔ کسی دوسرے ملک سے ہجرت کر کے آئے ہوئے لوگ
724.Displaced persons (registration of claims act)قانون اندراجِ دعاوی اشخاص مہاجرين
725.Displaced persons (rehabilitation and compensation) actقانون آباد کاری و معاوضہ اشخاصِ مہاجرين
dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.