English to Urdu Translation

ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.HorticulturallyAdverb
فن باغبانی کے لحاظ سے ۔
702.Horticulturen.
باغبانی۔ نخل بندی۔ سر درختی۔ بستانیت
Noun
باغبانی ۔ بُستانیت ۔ پھُول ، جڑی بُوٹیاں ، پھل اور سبزیاں کاشت کرنے کا عِلم اور فن ۔
703.Horticulturesn.
باغبانی۔ نخل بندی۔ سر درختی۔ بستانیت
Noun
باغبانی ۔ بُستانیت ۔ پھُول ، جڑی بُوٹیاں ، پھل اور سبزیاں کاشت کرنے کا عِلم اور فن ۔
704.HorticulturistNoun
باغبان ۔ ماہِر باغبانی ۔ مالی ۔ فن باغبانی کا ماہِر ۔
705.Horton`s syndromeNoun
جِسَم میں سے ہِسٹامین خارَج ہونے کی وجہ سے سَخَت سَر دَرد
706.Hortulanadj.
باغ کا
707.Hortussiccusn.
سوکھی ہوئی نباتات کا مجموعہ، نمونے کے واسطے
Noun
نبات خانہ ۔ سُوکھے اور محفُوظ شُدہ پودوں کے نمُونوں کا مجمُوعہ ۔
708.Hortyardn.
پھل دار درختوں کا باغ
709.HosannaInterjection
سُبحان اللہ ۔ اللہ اللہ ۔ خُداوند کی تعریف و ثنا کے لیے فجانیہ ۔
710.Hosen.
1. گھٹنا۔ پائجامہ
2. موزے۔ جراب
3. چمڑے کا نال
Noun
ربکا ۔ لمبی جراب ۔ طویل موزے ۔ پیروں اور پِنڈلیوں کے لیے ملبُوس ۔
Noun
نال ۔ فلکی ۔ ٹیوب ۔ پائپ ۔ سیال چیز ۔
711.Hosedn.
1. گھٹنا۔ پائجامہ
2. موزے۔ جراب
3. چمڑے کا نال
Noun
ربکا ۔ لمبی جراب ۔ طویل موزے ۔ پیروں اور پِنڈلیوں کے لیے ملبُوس ۔
Noun
نال ۔ فلکی ۔ ٹیوب ۔ پائپ ۔ سیال چیز ۔
712.Hoseholdern.
مالک مکان۔ گھر والا۔ صاحب خانہ۔ سربراہ خانہ۔ کنبے کا سرپرست
713.HoselNoun
لوہے کے چوڑے سِرے میں گڑھا جو ڈنڈے کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Noun
گالف ۔ لوہے کے چوڑِے سِرے میں گڑھا جو ڈنڈے کے ساتھ ہوتا ہے ۔
714.Hosesn.
1. گھٹنا۔ پائجامہ
2. موزے۔ جراب
3. چمڑے کا نال
Noun
ربکا ۔ لمبی جراب ۔ طویل موزے ۔ پیروں اور پِنڈلیوں کے لیے ملبُوس ۔
Noun
نال ۔ فلکی ۔ ٹیوب ۔ پائپ ۔ سیال چیز ۔
715.Hosiern.
جراب فروش۔ موزے بننے یا بیچنے والا
Noun
ہوزری فروش ۔ جُراب فروش ۔ موزے بُننے یا بیچنے والا ۔
Noun, Adjective
ہوزری فروش ۔ موزہ بُنیان فروش ۔ جُراب فروش ۔ موزے بُننے والا ۔
716.Hosieriesn.
موزہ، بنیان وغیرہ کی تجارت یا دکان۔ ہوزری
Noun
موزہ ۔ بُنیان فروشی ۔ ہوزری ۔ کِسی بھی قِسم کی جُرابیں ۔
Noun
موزہ ۔ بُنیان فروش ۔ ہوزری ۔ ان اشیا کا کاروبار ۔
717.Hosiersn.
جراب فروش۔ موزے بننے یا بیچنے والا
Noun
ہوزری فروش ۔ جُراب فروش ۔ موزے بُننے یا بیچنے والا ۔
Noun, Adjective
ہوزری فروش ۔ موزہ بُنیان فروش ۔ جُراب فروش ۔ موزے بُننے والا ۔
718.Hosieryn.
موزہ، بنیان وغیرہ کی تجارت یا دکان۔ ہوزری
Noun
موزہ ۔ بُنیان فروشی ۔ ہوزری ۔ کِسی بھی قِسم کی جُرابیں ۔
Noun
موزہ ۔ بُنیان فروش ۔ ہوزری ۔ ان اشیا کا کاروبار ۔
719.Hosingn.
1. گھٹنا۔ پائجامہ
2. موزے۔ جراب
3. چمڑے کا نال
Noun
ربکا ۔ لمبی جراب ۔ طویل موزے ۔ پیروں اور پِنڈلیوں کے لیے ملبُوس ۔
Noun
نال ۔ فلکی ۔ ٹیوب ۔ پائپ ۔ سیال چیز ۔
720.HospiceNoun
مریض خانہ ، مُسافِر خانہ ، سراۓ ۔ اکثر مذہبی سِلسِلے کی طرف سے چلاۓ جانے والے ۔
721.Hospitableadj.
1. مہمان نواز۔ مسافر نواز۔ غریب پرور۔ متواضع
2. فیاض۔ دانی۔ داتا
Adjective
متواضع ۔ مُسافِر نواز ۔ مہماندار ۔ اہل مُدارات ۔ مہمان نواز ۔
722.HospitablenessNoun
تواضُع ۔ مہمانداری ۔ مہمان نوازی ۔
723.Hospitablyadv.
غریب نواز سے۔ مہمان نوازی سے۔ مسافر پروری سے۔ خاطر تواضع سے
Adverb
غریب نوازی سے ۔ مہمان نوازی سے ۔ مُسافِر پروری سے ۔ خاطر تواضع کرتے ہوۓ ۔
724.Hospitaln.
شفاخانہ۔ دارالشفا۔ اسپتال۔ ہسپتال
ہوس پٹل ۔ ہسپتال ۔ شفا خانہ ۔
Noun
اسپتال ۔ ہسپتال ۔ شِفاخانہ ۔ دواخانہ ۔
725.Hospital shipNoun
جہاز مریضاں ۔ کشتی شِفاخانے پر مُشتَمِل جہاز جیسے جنگی جہازوں کے بیڑے کے ساتھ ہوتا ہے ۔
ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.