English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.TortricidNoun
ٹار ٹریسی ۔ مقلوب پروں والے چھوٹے پتنگوں کا خاندان جِن کی سُنڈیاں پتّوں کے کِناروں کو موڑ دیتی ہیں ۔
702.Tortsn.
مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی
Noun
ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔
703.Tortuosityn.
پیچیدگی۔ بل۔ اینٹھن
Noun
کجی ۔ پیچاک کی حالت ۔ التوا کی حالت ۔ مُڑی ہوئی شکل ۔ خمیدگی ۔ پیچیدگی ۔ بل ۔ پیچ ۔
704.Tortuousadj.
1. پیچیدہ۔ پیچ دار۔ بل دار۔ پیچ در پیچ
2. گمراہ۔ بھولا۔ ٹیڑھا
Adjective
پیچیدہ ۔ کج ۔ ٹیڑھا ۔ چکر دار ۔ مروڑی دار ۔
705.TortuouslyAdverb
پیچیدہ طریقے سے ۔ کائیاں پن سے ۔
706.TortuousnessNoun
مُغالطہ دہی ۔ پیچیدگی ۔ فریب آمیزی ۔
707.TorturableAdjective
قابلِ تعذیب ۔
708.Torturen.
v. a.
Noun
تعذیب ۔ اذیّت ۔ محض ظُلَم ۔ تشدُّد ۔
709.TorturedlyAdverb
سخت اذیت ناک طریقے سے ۔ تعذیبانہ ۔ ایذا رسانہ ۔
710.Torturer نہایت تکلیف دہ۔ اذیت رساں
Noun
تعذیب دینے والا ۔ سخت اذیت پہنچانے والا ۔ نہایت نقصان دہ ۔
711.Torturers نہایت تکلیف دہ۔ اذیت رساں
Noun
تعذیب دینے والا ۔ سخت اذیت پہنچانے والا ۔ نہایت نقصان دہ ۔
712.TorturesomeAdjective
پُر تعذیب ۔ اذیّت دہ ۔
713.TorturesomenessNoun
تعذیب ۔ ظُلم ۔ تشدُّد ۔ دُکھ ۔ تکلیف ۔
714.TorturinglyAdverb
درد ناک طریقے سے ۔ بے حد دُکھ دے کر ۔
715.TorturousAdjective
تعذیبی ۔ اذیت سے بھرا ہوا ۔ اذیت ناک ۔
716.TorturouslyAdverb
اذیت دہ طریقے سے ۔
717.Torusn.
نیم مدور حاشیہ۔ پھول کی کرسی
Noun
ہلالی گولا ۔ نیم مدوّر حاشیہ ۔ {نباتیات } طبق ۔ پیندی ۔ پھول کی پیندی ۔
718.Toryn.
سلطنت انگلستان کے اراکین کے فریق۔ پادشاہ کا طرفدار۔ ٹوری
Noun
ٹوری ۔ انگلستان کی قدیم سیاسی پارٹی کا رکن ۔
719.Toryismn.
سلطنت انگلستان کے اراکین کے فریق کے اصول
Noun
قدامت پسندی ۔ ٹوری پارٹی کے اصول اور نظریات ۔
720.ToshNoun
فضول ۔ مہمل ۔ بکواس ۔
721.Tossv. n.
لڑھکنا۔ ڈانواں ڈول ہونا۔ تلملانا
v. a.
1. پھیکنا۔ اچھالنا
2. جھٹکا دینا۔ جھٹکنا
3. اتھل پتھل کرنا۔ موج مارنا۔ ہل چل ڈالنا
4. دق کرنا۔ ستانا۔ پریشان کرنا۔ حیران کرنا
5. ہلانا۔ ڈلانا۔ جھلانا
n.
جھوکا۔ پھینک۔ اچھل۔ اتھل پتھل۔ ڈانواں ڈول۔ ٹاس
Verb
اچھالنا ۔ پھینکنا ۔ گرانا ۔ ڈالنا ۔ بے قاعدگی سے پھینکنا ۔
722.Toss offVerb
چٹکی بجاتے میں کام کر ڈالنا ۔ اک دم چڑھا جانا ۔
723.Toss one, s hat in the ring .Verb
مقابلے میں شرکت کرنا ۔ کسی سیاسی عہدے کا امیدوار بننا ۔
724.Toss potn.
سبوکش۔ پیالہ باز۔ متوالا۔ مدہوش۔ شرابی
725.Toss upNoun
کسی بات کا فیصلہ کرنے کے لیے سکّے کو اُچھالنے کا عمَل ۔ یکساں موقع ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.