English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
| 701. | Underhand | adj. خفیہ۔پوشیدہ۔ چھپا۔ فریبی Adjective پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ عیارانہ ۔ چھُپا ہُوا ۔ مَکّارانہ ۔ شَرَم ناک طَور پَر ۔ |
| 702. | Underhanded | Adjective پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ کَم کاریگروں سے ۔ |
| 703. | Underhandedly | Adverb رازداری سے ۔ عیّاری سے ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ |
| 704. | Underhandedness | Noun رازداری ۔ عیّاری ۔ خُفیَہ پَن ۔ پوشیدگی ۔ |
| 705. | Underhung | Adjective اُوپَر والے جَبڑے سے آگے کو بَڑھا ہُوا ، جَیسے نِچلا جَبڑا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا ۔ پَٹڑی یا ریل پَر قائم یا چَلتا ہُوا ۔ پھِسَلواں دَروازہ ۔ نیچے کو لَٹکا ہُوا ۔ |
| 706. | Underlaid | Adjective نیچے پَڑی ہُوئی ۔ نیچے رَکھی ہُوئی ۔ ٹیک دینے والی ۔ جِس کے نیچے کُچھ پَڑا ہو ۔ جِس کے نیچے کُچھ رَکھا ہو ۔ v. a. 1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا 2. تلا چڑھانا Verb کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔ |
| 707. | Underlain | v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
| 708. | Underlay | v. a. 1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا 2. تلا چڑھانا Verb کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔ v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
| 709. | Underlaying | v. a. 1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا 2. تلا چڑھانا Verb کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔ |
| 710. | Underlays | v. a. 1. سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ تھامنا 2. تلا چڑھانا Verb کِسی چیز کے نیچے دُوسری چیز کا رَکھنا ۔ تہ دینا ۔ کُچھ نیچے رَکھنے کے لیے مُہیا کَرنا ۔ کُچھ نیچے رَکھ کَر ٹیک دینا یا اُوپَر اُٹھانا ۔ |
| 711. | Underlease | n. اجارہ در اجارہ۔ شکمی پٹا |
| 712. | Underlet | v. a. Verb کَم کَراۓ پَر ۔ کَم مالیت پَر ۔ کَراۓ پَر دینا ۔ پَٹے پَر دینا ۔ |
| 713. | Underlie | v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
| 714. | Underlies | v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
| 715. | Underline | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
| 716. | Underlined | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
| 717. | Underlines | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
| 718. | Underling | n. ماتحت۔ زیردست۔ ٹہلوا۔ ادنیٰ عہدہ دار Noun ماتحت ۔ مُلازَم ۔ زیردَست شَخص ۔ ادنیٰ عہدے دار ۔ |
| 719. | Underlings | n. ماتحت۔ زیردست۔ ٹہلوا۔ ادنیٰ عہدہ دار Noun ماتحت ۔ مُلازَم ۔ زیردَست شَخص ۔ ادنیٰ عہدے دار ۔ |
| 720. | Underlining | v. a. لفظوں کےنیچےخط کھینچنا Verb خَط کَشیدَہ کَرنا ۔ زور دینا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ جَتانا ۔ خَط کھَینچنا ۔ |
| 721. | Underlip | Noun نِچلا ہونٹ ۔ نیچے والا ہونٹ ۔ |
| 722. | Underlying | Adjective نیچے رَکھا ہُوا ۔ کِسی چیز کے تَلے رَکھا ہُوا ۔ اساسی ۔ بُنیادی ۔ وہ جِس کا صِرف نَزدیک سے مُعائنے پَر پَتَہ چَل سَکے ۔ v. a. نیچے یا تلے رہنا Verb کِسی چیز کے نیچے ہونا ۔ کِسی کے نیچے واقع ہونا ۔ کِسی کی اساس ہونا ۔ کِسی کا سَہارا ہونا ۔ کِسی کی بُنیاد بَننا ۔ مَستُوجَب ہونا ۔ کِسی کا پہلا قانُونی حَق ہونا ۔ |
| 723. | Undermaster | n. نائب معلم |
| 724. | Undermeal | n. 1. سہ پہر 2. قیلولہ 3. ناشتہ |
| 725. | Undermeath | Preposition نیچے ۔ نِچلی طَرَف ۔ نیچے کا ۔ زیر ۔ تَلے ۔ قابُو میں ۔ ماتحت ۔ کِسی شَکَل میں ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.