English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Undeterminedadj.
بلا تجویز۔ بے تصفیہ۔ غیر مقرر۔ بلا تعین۔ غیر معین۔ مذبذب
2. بے حد۔ غیر محدود
Adjective
مُذَبذَب ۔ غَیر فیصلَہ شُدہ ۔ غَیر مُقَرَّر ۔ غَیر طَے شُدہ ۔ غَیر مُعَیَّن ۔
702.Undevelopedadj.
بے نشوونما۔ بےترقی یافتہ
703.UndeviatingAdjective
مُقَرَّرہ اصُول سے نہ ہَٹنے والا ۔ مَقصَد سے نہ ہَٹنے والا ۔ غَیر مُنحَرِف ۔
704.UndeviatinglyAdverb
غَیر مُنحَرِف انداز میں ۔ بَغَیر اصُول سے ہَٹے ہُوۓ ۔ ثابَت قَدمی سے ۔
705.Undidv. a.
1. کیا ان کیا کرنا۔ تردید کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ ختم کرنا
2. کھول ڈالنا۔ بگاڑ ڈالنا۔ ادھیڑنا
3. غریب،‌کنگال یا مفلس کرنا۔ خراب و خستہ کرنا
4. ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ناس کرنا۔ تباہ کرنا
Verb
کِسی کام کو جو ہو چُکا ہو اُلَٹنا ۔ کِسی معاملے کو جو ہو چُکا ہو مَنسُوخ کَر دینا ۔ کالعدم کَرنا ۔ کھول دینا ۔ سُلجھانا ۔
706.UndiesNoun
زیر جامے خَصُوصاً عورتوں یا بَچّوں کے ۔
707.Undigestedadj.
اپچ۔ کچا۔ غیر منہضم
708.Undignifiedadj.
غیر مؤثر۔ بے وقار۔ خلاف وقار
Adjective
خَلافِ وَقار ۔ اوچھا ۔ غَیر موٴثَر ۔ چھَچھورا ۔ نازیبا ۔
709.UndineNoun
جَل پَری ، جو بَقول سوئیزرلینڈ کے ایک کیمیا دان پَیرا سیلسِس کے کِسی فانی سے شادی کَر کے اور بَچّہ جَن کَر رُوح حاصِل کَر سَکتی ہے ۔
Noun
آنکھ دھونے کے لیے چھوٹی پَتلی شیشے کی صُراحی
710.UndiplomaticAdjective
خَلافِ حِکمَت ۔ خَلافِ مَصلحَت ۔ موقع شَناسی کے خَلاف ۔
711.UndiplomaticallyAdverb
وَقت اور موقع دیکھے بَغَیر ۔ حِکمَت کے خَلاف طَور پَر ۔ مَصلحَت کے خَلاف طَور پَر ۔
712.UndirectedAdjective
بے سَمت ۔ بے راہ ۔ بے جَہَت ۔ جِس کی رہنُمائی نہ کی گئی ہو ۔ بَغَیر رہبَر کے ۔ پَتا نہ لِکھا ہُوا جَیسے خَط ۔
713.UndiscernableAdjective
کَم بین ۔ بے اِمتیاز ۔ کَم فہَم ۔
714.UndiscerningAdjective
بُرے بھَلے میں فَرق نہ کَرنے والا ۔ کَم فہَم ۔ ناسَمَجھ ۔ بے تَمیز ۔ نافہَم ۔
715.Undisciplinedadj.
غیر تعلیم یافتہ۔ قواعد اور انتظام سے نا آشنا۔ ناتربیت یافتہ۔ بے اصول۔ بے قاعدہ۔ غیر منضبط۔ بےضابطہ
Adjective
بے ضَبط ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ غَیر مُنضَبَط ۔
716.UndisclosedAdjective
مَخفی ۔ جو ظاہِر نہ کیا گیا ہو ۔ جو ظاہِر نہ ہُوا ہو ۔ پوشیدہ ۔ چھُپا ہُوا ۔
717.Undiscoverableadj.
تلاش سے باہر۔ جو دریافت نہ ہوسکے
Adjective
ناقابِلِ دَریافت ۔ نہ پایا جا سَکنے والا ۔ جو دَریافت نہ ہُوا ہو ۔
718.Undiscoveredadj.
نادیدہ۔ نامعلوم۔ ان دیکھا
Adjective
ان دیکھا ۔ انجانا ۔ نادیدہ ۔ نامَعلُوم ۔ جو دَریافت نہ ہُوا ہو ۔ جو پایا نہ جا سَکا ہو ۔
719.UndiscriminatingAdjective
جِس میں فَرق نہ ہو ۔ جِس میں تَمیز نہ ہو ۔ ناقابِلِ اِمتیاز ۔ غَیر ناقدانہ ۔ اندھا دھُند ۔
720.Undisguisedadj.
غیر ملبوس۔ بے ریا۔ بے مکر و فریب۔ صاف
721.Undismayedadj.
بے خوف
722.Undispensedadj.
غیر متروک۔ ذمے داری سے بری نہ کیا گیا
723.Undisposedadj.
غیر مائل۔ کشیدہ۔ نامصروف۔ اچاٹ
Adjective
جو فَروخت نہ کیا گیا ہو ۔ الاٹ نہ کیا گیا ۔ جِس کا فیصلَہ نہ کیا گیا ہو ۔
724.Undisputedadj.
بے بس۔ لا کلام۔ بے حجت۔ مسلم۔ ظاہر۔ آشکارا۔ بے اختلاف۔ بے نزاع
Adjective
مُسَلَّم ۔ لا کلام ۔ غَیر مُتنازع فیہ ۔ ظاہِر ۔ آشکارا ۔ بے نَزاع ۔ بے اِختلاف ۔
725.Undissembledadj.
بےریا۔ سادہ۔ غیر لباسی۔ سینہ صاف
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.