English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    276    277    278    279    280    281    282    283    284    285    Next
7001.PremedicationLatin
دُوسری ادویات سے پہلے دی گَئی ادویات
7002.Premeditatev.
پیش بندی کرنا۔ آگے سے ٹھاننا۔ پیشیر سے فکر یا تاٴمل کرنا
Verb
پيش بَندی کرنا ۔ پَہلے سے فِکَر کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَندی کرنا ۔ غور کرنا ۔ خَيال کرنا ۔
7003.PremeditatedAdjective
پَہلے سے سوچا ہُوا ۔ بِالاَمد ۔ پَہلے سے سوچا جانے والا ۔
v.
پیش بندی کرنا۔ آگے سے ٹھاننا۔ پیشیر سے فکر یا تاٴمل کرنا
Verb
پيش بَندی کرنا ۔ پَہلے سے فِکَر کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَندی کرنا ۔ غور کرنا ۔ خَيال کرنا ۔
7004.PremeditatedlyAdverb
عَمداً ۔ پَہلے سے سوچ کر ۔
7005.Premeditatelyadv.
پیش بندی سے۔ پیش بینی سے۔ عاقبت اندیشی سے۔ عمداً
7006.Premeditatesv.
پیش بندی کرنا۔ آگے سے ٹھاننا۔ پیشیر سے فکر یا تاٴمل کرنا
Verb
پيش بَندی کرنا ۔ پَہلے سے فِکَر کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَندی کرنا ۔ غور کرنا ۔ خَيال کرنا ۔
7007.Premeditatingv.
پیش بندی کرنا۔ آگے سے ٹھاننا۔ پیشیر سے فکر یا تاٴمل کرنا
Verb
پيش بَندی کرنا ۔ پَہلے سے فِکَر کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَندی کرنا ۔ غور کرنا ۔ خَيال کرنا ۔
7008.Premeditationn.
1. آگے کا سوچ و بچار۔ پیش بندی۔ عاقبت اندیشی۔ غور۔ تامل۔ فکر قبل۔ بالعمد
2. پہلے کی تجویز
Noun
پيش بَندی ۔ عاقِبَت اَنديشی ۔ آگے کا سوچ بِچار ۔ پَہلے سے سوچ بِچار کرنے کا عمَل ۔ مَنصُوبَہ بَندی ۔
7009.Premeditationsn.
1. آگے کا سوچ و بچار۔ پیش بندی۔ عاقبت اندیشی۔ غور۔ تامل۔ فکر قبل۔ بالعمد
2. پہلے کی تجویز
Noun
پيش بَندی ۔ عاقِبَت اَنديشی ۔ آگے کا سوچ بِچار ۔ پَہلے سے سوچ بِچار کرنے کا عمَل ۔ مَنصُوبَہ بَندی ۔
7010.PremeditativeAdjective
بِالاَمد ۔ پَہلے سے سوچا ہُوا ۔
7011.PremeditatorNoun
محتاط شَخص ۔ پَہلے سے سوچنے والا شَخص ۔ احتِياط کرنے والا شَخص ۔
7012.PremenstrualAdjective
ما قبَل حَيض ۔ حَيض جاری ہونے سے قَبَل کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔
7013.Premieradj.
1. اعلیٰ۔ اول۔ مقدم۔ صدر۔ اولین
2. پرانا۔ قدیم۔ پراچین
n.
وزیراعظم۔ وزیرالممالک۔ پردھان منتری
Adjective
اَوّل ۔ خاص ۔ بَڑا ۔ اعلٰی وزِير ۔ وزِيرِ اعظَم ۔
7014.Premiere, premierNoun
اَوّلِين پيشکَش ۔ سَب سے پَہلی عوامی پيشکَش ۔ پَہلی بار کھيلا جانے والا ۔
7015.Premieredadj.
1. اعلیٰ۔ اول۔ مقدم۔ صدر۔ اولین
2. پرانا۔ قدیم۔ پراچین
n.
وزیراعظم۔ وزیرالممالک۔ پردھان منتری
Adjective
اَوّل ۔ خاص ۔ بَڑا ۔ اعلٰی وزِير ۔ وزِيرِ اعظَم ۔
7016.Premieringadj.
1. اعلیٰ۔ اول۔ مقدم۔ صدر۔ اولین
2. پرانا۔ قدیم۔ پراچین
n.
وزیراعظم۔ وزیرالممالک۔ پردھان منتری
Adjective
اَوّل ۔ خاص ۔ بَڑا ۔ اعلٰی وزِير ۔ وزِيرِ اعظَم ۔
7017.Premiersadj.
1. اعلیٰ۔ اول۔ مقدم۔ صدر۔ اولین
2. پرانا۔ قدیم۔ پراچین
n.
وزیراعظم۔ وزیرالممالک۔ پردھان منتری
Adjective
اَوّل ۔ خاص ۔ بَڑا ۔ اعلٰی وزِير ۔ وزِيرِ اعظَم ۔
7018.Premiershipn.
صدارت عظمیٰ۔ مدت ملازمت وزیراعظم
Noun
وَزارَتِ عُظمٰی ۔ اَوّلِيَت ۔
7019.Premiershipsn.
صدارت عظمیٰ۔ مدت ملازمت وزیراعظم
Noun
وَزارَتِ عُظمٰی ۔ اَوّلِيَت ۔
7020.PremillenarianNoun, Adjective
حَضرَت عِيسٰی کا دوبارہ زمِين پَر اُتَرنے کا معتقِد ۔ اِس کا ماننے والا ۔
7021.PremillenarianismNoun
حَضرَت عِيسٰی کے ظہُورِ ثانی کا نَظَرِيَہ ۔
7022.PremillenialAdjective
حَضرَت عِيسٰی کے ظَہُورِ ثانی سے قبَل کے زَمانے کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
7023.PremillennialismNoun
حَضرَت عِيسٰی کے دوبارہ زمِين پَر آنے سے قبَل کی ہزار سالہ مدت کی تعليم ۔ عقِيدہ ۔
7024.PremillenniallyAdverb
ظَہُورِ ثانی کے طَور پَر ۔
7025.PreminentlyAdverb
اعلٰی طَور پَر ۔ اَفضَل طَور پَر ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    276    277    278    279    280    281    282    283    284    285    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.