English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    277    278    279    280    281    282    283    284    285    286    Next
7026.Concurrent covenantAdjective
متفقہ شرط ۔
7027.Concurrent findingAdjective
موافق تجویز ۔ موافق نتیجہ اول ۔ تجویز متفقہ ۔
7028.Concurrent linesNoun
متراکز ۔ ہم نُقطہ ۔ ایک ہی نُقطے سے گُزرنے والے خطُوط ۔
Noun
ایسی قُوَّتیں جِن کے خط عمل ایک دُوسرے کو کاٹتی ہوں ۔
7029.Concurrent reactionNoun
دو یا اِس سے زائد ردِّ عمل میں سے کوئی ایک جِس کا دُوسرے سے تعلُّق ہو اور جو عام طَور پر دُوسرے پر اِنحصار کرتا ہو ۔
7030.Concurrent resolutionNoun
مُتفِق علیہ قرارداد ۔ مقنّنہ میں مُشترکہ تَجویز ۔
7031.Concurrentlyadv.
سنگ سنگ ۔ ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ پے بہ پے
Adverb
ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔
7032.ConcurrentnessNoun
اِتفاق ۔ اِتصال ۔ اِتحاد ۔ اِشتراک ۔
7033.Concurrentsadj.
ایک ساتھ ۔ سنگ ۔ باہمی ۔ ہم راہ
Adjective
مُتفِق ۔ ہمنوا ۔ موافِق ۔
Adjective
با ہم موافق ۔ مسلسل ۔ ایک ساتھ ۔ بیک وقت ۔
7034.Concurringv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
7035.Concursv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
7036.ConcursoAdjective
دیوالیہ کے خلاف حصول قرض کی کاروائی ۔ کاروائی برخلاف دیوالیہ ۔
7037.Concursus in delictoLate Latin
اعانت جرم ۔ اعانت مجرمانہ ۔
7038.ConcussVerb
جَھنجُھوڑنا ۔ صدمہ پنُہچانا ۔ چوٹ سے زخمی کَرنا ۔
7039.Concussionn.
ٹکر ۔ مٹ بھیڑ ۔ دھکا ۔ چوٹ ۔ صدمہ
Latin
صَدمہ ۔ صَدمے کے نَتیجہ کی حالَت میں
Noun
دماغی صدمہ ۔ چوٹ ۔ جَھنجُھوڑنے کا عمل ۔
Noun
سر کی چوٹ سے بے ہوشی ۔
7040.Concussion bellowNoun
خُود کار دھونکنی جو باجے میں خُود بخُود چلتی ہے ۔
7041.Concussionsn.
ٹکر ۔ مٹ بھیڑ ۔ دھکا ۔ چوٹ ۔ صدمہ
Latin
صَدمہ ۔ صَدمے کے نَتیجہ کی حالَت میں
Noun
دماغی صدمہ ۔ چوٹ ۔ جَھنجُھوڑنے کا عمل ۔
Noun
سر کی چوٹ سے بے ہوشی ۔
7042.ConcussiveAdjective
چوٹ کھایا ہوا ۔ اِرتجاجی ۔ دَھمکِی یافتہ ۔
7043.Concylic pointsNoun
ہم مُحیط نُقطے ۔ وہ نُقطے جو ایک ہی دائرے کے مُحیط پر واقع ہوں ۔
7044.Condemnv. a.
1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا
2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا
3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا
Verb
بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔
Verb
برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔
7045.CondemnableAbbreviation
قابلِ نفرت ۔ قابلِ تعزیز ۔ قابلِ ملامت ۔
Adjective
قابل مُذمَت ۔ ملامَت کے لائق ۔ قابل رد ۔
7046.Condemnationn.
فتویٰ ۔ سزا کا حکم ۔ ڈنڈ ۔ حکم قصاص
Noun
ملامَت ۔ مُذّمَت کَرنے کا عمل ۔ حُکم سزا ۔
Noun
سزائے موت ۔ ضبطی ۔ ملامت ۔ سزا کا حکم ۔ بری قسمت ۔
7047.Condemnation proceedingsNoun
کاروائی سزا ۔ کاروائی ہرجانہ ۔ سرکاری املاک کو ناکارہ قرار دینے کی کاروائی ۔
7048.Condemnationsn.
فتویٰ ۔ سزا کا حکم ۔ ڈنڈ ۔ حکم قصاص
Noun
ملامَت ۔ مُذّمَت کَرنے کا عمل ۔ حُکم سزا ۔
Noun
سزائے موت ۔ ضبطی ۔ ملامت ۔ سزا کا حکم ۔ بری قسمت ۔
7049.Condemnatoryadj.
مستلزم سزا ۔ متضمن الزام سزا ۔ ڈنڈ کا ۔ خلاف
Adjective
تعزیری ۔ پُر اَز ملامَت ۔ اعتراض آمیز ۔
Noun
ملامت والی ۔ سزا پر مبنی ۔ خلاف ۔
7050.Condemnedv. a.
1. دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا
2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا
3. بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا
Verb
بُرابھلا کہنا ۔ ملامَت کَرنا ۔ مُذمَت کَرنا ۔
Verb
برا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ کہنا۔ عیب لگانا ۔ ناکارہ قرار دینا ۔ رد کرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    277    278    279    280    281    282    283    284    285    286    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.