English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 Next | ||
7051. | Asylum | n. 1. جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا 2. خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ Noun جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ Noun مُحتاج خانَہ ۔ دارُالامان ۔ ٹھِکانا ۔ پَناہ گاہ ۔ تَحَفُظ کی جَگَہ یا اِدارَہ ۔ |
7052. | Asylum lunatic | پاگل خانہ ۔ |
7053. | Asylums | n. 1. جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا 2. خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ Noun جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ Noun مُحتاج خانَہ ۔ دارُالامان ۔ ٹھِکانا ۔ پَناہ گاہ ۔ تَحَفُظ کی جَگَہ یا اِدارَہ ۔ |
7054. | Asymmetric, asymmetrical | Adjective بے آہنگ۔ نا موزوں۔ ناقابِلِ مصالِحَت ۔ |
7055. | Asymmetries | n. عدم موزونیت ۔ عدم تناسب ۔ غیر متشکل ۔ بے جوڑ پن Greek عدَم تَشاکَل ۔ ہَر جانِب اعضاء یا حِصّوں کی یَکسانیت کی کَمی ۔ دو بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم نہ ہونے کی کیفیَت Noun بے جوڑ پَن ۔ بے آہَنگی ۔ بے تناسبی |
7056. | Asymmetry | n. عدم موزونیت ۔ عدم تناسب ۔ غیر متشکل ۔ بے جوڑ پن Greek عدَم تَشاکَل ۔ ہَر جانِب اعضاء یا حِصّوں کی یَکسانیت کی کَمی ۔ دو بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم نہ ہونے کی کیفیَت Noun بے جوڑ پَن ۔ بے آہَنگی ۔ بے تناسبی |
7057. | Asymptomatic | Greek علامات کے بَغَیر |
7058. | Asymptote | Noun (ریاضی) مُتقارِب ۔ وہ خَط جو کِسی خَم کے قريب سے قريب تَر ہوتا جائے ليکِن اُس سے کَبھی مِل نَہ سَکے ۔ |
7059. | Asymptotic , asymptotical | Adjective مُتقاربی ۔ مُتقارَب کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
7060. | Asymptotically | Adverb مُتقارِبی انداز سے ۔ |
7061. | Asynchronism | Noun ناہَم زَمانی ۔ ناہَم دُوری ۔نا ہَم عصری ۔ |
7062. | Asynchronous | Adjective نا ہم وقت ۔ ناہَم زَمان ۔ بَيَک وَقَت ظاہر نَہ ہونے والا ۔ |
7063. | Asyndetic , asyndetical | Adjective نامَعطُوف ۔ بے عطف ۔ حَروف عطف کے اِستَعمال سے خالی ۔ |
7064. | Asyndeton | Noun صَنَعت بے عطفی ۔ حَرُوف عطَف سے خالی انداز خَطَابَت ۔ |
7065. | At | prep. 1. میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں 2. سے 3. اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت 2. ہمدم ۔ بے تکلف 2. تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی 2. آوارہ ۔ حواس باختہ پر ۔ اوپر ۔ Preposition پَر ۔ اُوپَر ۔ کے ۔ سے ۔ سِمَت ۔ اِتفاق يا قَريب کو ظاہِر کَرتے ہُوئے ۔ |
7066. | At a blow | Phrase ایک وار میں۔ اِتفاقیہ۔ اچانک Phrase اچانک۔ ايک وار ميں ۔ اِتفاقِيَہ ۔ |
7067. | At a loss | حيرانی و پريشانی ۔ تزبزب ميں ہونے کی حالت ۔ |
7068. | At a premium | Noun, Adjective عمُومی قِيمَت سے زائِد ۔ قِيمتی ۔ جِس کی طلَب ہو ۔ |
7069. | At a venture | بے سوچے سمجھے ۔ اٹکل پچو ۔ اتفاقاً ۔ |
7070. | At all | Adverb بِلکُل ۔ ہَر گِز ۔ ذرا ۔ کِسی بھی طَور طَريقے سے ۔ کَم سے کَم حَد تَک ۔ بَہَر حال (عموماً مَنفی مَعنی ميں آتا ہے ) |
7071. | At all events | بہر طور ۔ ہر صُورت میں ۔ بہر صُورت ۔ |
7072. | At anchor | لنگر ڈالے ہُوئے ۔ لَنگَر انداز ۔ |
7073. | At any rate | کم از کم ۔ بِہر حال ۔ خواہ کیسے بھی حالات کیوں نہ ہوں |
7074. | At call | پر طلاب ۔ طلب پر ۔ |
7075. | At close quarters | قریب قریب ۔ نزدیک |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.