English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    278    279    280    281    282    283    284    285    286    287    Next
7051.Preoccupyv. a.
1. پہلے سے قبضہ کرنا۔ پہلے سے گھیر لینا۔ قابض ہوجانا
2. محو خیال کرنا۔ پہلے سے مصروف کرنا
Verb
پَہلے سے قَبضَہ کر لينا ۔ پَہلے قابَض ہونا ۔ سوچ ميں غَرق ہونا ۔
7052.Preoccupyingv. a.
1. پہلے سے قبضہ کرنا۔ پہلے سے گھیر لینا۔ قابض ہوجانا
2. محو خیال کرنا۔ پہلے سے مصروف کرنا
Verb
پَہلے سے قَبضَہ کر لينا ۔ پَہلے قابَض ہونا ۔ سوچ ميں غَرق ہونا ۔
7053.PreoperativeAdjective
عملِ جَراحی سے قبَل ۔
7054.Preoptionn.
پہلے سے پسند کرنے کا استحقاق
7055.Preordainv. a.
پہلے سے قائم کرنا۔ پہلے سے ٹھیرا رکھنا۔ مقدر کرنا
Verb
پَہلے سے قائِم کرنا ۔ پيش مُقَرّر کرنا ۔ مُقَدّر کرنا ۔ قِسمَت ميں لِکھنا ۔ حُکَم نافِذ کرنا ۔
7056.Preordainedv. a.
پہلے سے قائم کرنا۔ پہلے سے ٹھیرا رکھنا۔ مقدر کرنا
Verb
پَہلے سے قائِم کرنا ۔ پيش مُقَرّر کرنا ۔ مُقَدّر کرنا ۔ قِسمَت ميں لِکھنا ۔ حُکَم نافِذ کرنا ۔
7057.Preordainingv. a.
پہلے سے قائم کرنا۔ پہلے سے ٹھیرا رکھنا۔ مقدر کرنا
Verb
پَہلے سے قائِم کرنا ۔ پيش مُقَرّر کرنا ۔ مُقَدّر کرنا ۔ قِسمَت ميں لِکھنا ۔ حُکَم نافِذ کرنا ۔
7058.Preordainsv. a.
پہلے سے قائم کرنا۔ پہلے سے ٹھیرا رکھنا۔ مقدر کرنا
Verb
پَہلے سے قائِم کرنا ۔ پيش مُقَرّر کرنا ۔ مُقَدّر کرنا ۔ قِسمَت ميں لِکھنا ۔ حُکَم نافِذ کرنا ۔
7059.Preordinancen.
پہلے سے ٹھیرائی ہوئی چیز
7060.Preordinationn.
پہلی تجویز۔ پہلے کا لکھا یا بدا مقدر
7061.PrepNoun
تَيّاری کا مَکتَب ۔ گھر پَر کرنے کے کام کی تَيّاری ۔ تَيّار کرنا ۔ مُطالِعَہ کرنا ۔ کِتاب کی تَيّاری کرنا ۔
7062.Prepaidv. a.
آگے سےدینا۔ پیشگی دینا۔ اگوتی دینا
Verb
رقَم پَہلے سے دے دينا ۔ قَبضہ سے قبَل اَدائيگی کرنا ۔ پيشگی ادا کرنا ۔
7063.PreparalyticGreek, Latin
قَبَل از تَشَنُّج ۔ تَشَنُّج سے پہلے اوّلین پولیو کا مَرحَلَہ
7064.Preparationn.
1. تیاری۔ سرانجام۔ بندوبست۔ سامان۔ آراستگی۔ تدارک۔ انتظام
2. کمربندی۔ مستعدی۔ آمادگی
3. مرکب دوا۔ معجون۔ نسخہ
4. جانور کا وہ عضو جو نمونتہ رکھا ہوا ہو
Noun
تَيّاری ۔ آمادگی ۔ مُستَعَدی ۔ بَندّوبَست ۔ سامان تَيّار کرنے کا عمَل ۔ اِقدام ۔ کاروائی ۔
7065.Preparationsn.

7066.Preparativeadj.
تیار کرنے والا
n.
1. سامان۔ مسالا۔ عمل جس سے تیاری کی جائے
2. تیاری
Adjective
تَيّار کُنَندہ ۔ وہ جو تَيّار کرتا ہے ۔ کوئی تَيّاری ۔
7067.PreparativelyAdverb
تَيّاری کرتے ہُوے ۔ بَطَورِ تَيّاری کے ۔
7068.PreparatorNoun
سائنسی اَغراض کے لِيے نَمُونے تَيّار کرنے والا ۔
7069.PreparatorilyAdverb
تَمہِيداً ۔ تياری کے طور پر ۔
7070.Preparatoryadj.
قبل۔پرتھم۔ تمہیدی۔ ضروری۔ ابتدائی۔ تعارفی۔ مقدماتی۔ تمہیدی
Adjective
تَمہِيدی ۔ راستَہ ہَموار کرنا ۔ تعارفی ۔ اِبتَدائی ۔ شُروع کا ۔
7071.Preparatory schoolNoun
ابتدائی مدرسہ ۔ طلبہ کو تعليمی حصول کے ليے تيار کرنے والا مدرسہ ۔ ايک نجی سکول ۔
7072.Preparev. a.
1. آراستہ کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ ٹھیک یا درست کرنا۔ رچنا۔ کمانا۔ مستعد کرنا
2. موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ سرانجام کرنا۔ مہیا کرنا
Verb
تَيّار کرنا ۔ درُست کرنا ۔ ٹھِيک کرنا ۔ بَنانا ۔ تَرکِيب دينا ۔
7073.Preparedv. a.
1. آراستہ کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ ٹھیک یا درست کرنا۔ رچنا۔ کمانا۔ مستعد کرنا
2. موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ سرانجام کرنا۔ مہیا کرنا
Verb
تَيّار کرنا ۔ درُست کرنا ۔ ٹھِيک کرنا ۔ بَنانا ۔ تَرکِيب دينا ۔
7074.PreparednessNoun
تَياری ۔ مُستَعَدی ۔ آمادگی ۔
7075.PreparerNoun
آمادہ رہنے والا ۔ تَيار شَخص ۔ مُستَعِد شَخص ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    278    279    280    281    282    283    284    285    286    287    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.