English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    279    280    281    282    283    284    285    286    287    288    Next
7076.At every turnہَر جَگہ ۔ ہَر بار ۔ لَگاتار ۔
7077.At faultعَلامَت کی زَد ميں ۔ قابِلِ اِلزام ۔ قَصُور وار ۔
7078.At first blushPhrase
پہلی نظر میں
Phrase
پہلی ہی نَظَر ميں ۔
7079.At first sightیہاں نظر میں ۔ نظر پڑنے ہی ۔ دیکھتے ہی ۔
7080.At full tiltسرپٹ ۔ پُوری رفتار سے ۔ پوری طاقت سے ۔
7081.At handدَستَرَس میں ۔ نَزدیک ۔ مُتصَل ۔ پاس ۔ قَریب ۔
7082.At heartقَلبی طور پَر ۔ دِل سے ۔
7083.At homeگھر میں ۔ مکان پر ۔ اپنے مانوس علاقے میں ۔ طاق ۔ ماہر ۔
Noun
گھَر پَر ۔ گھر میں ۔ خانہ باش۔
7084.At issueمَتنازَع ۔ زيرِ بحَث ۔ ايک دُوسرے کے مُخالِف ۔
7085.At large روک يا قيد کے بَغير ۔ آزاد ۔ بے قيد ۔ پُوری طَرَح ۔ پوری تَفصيلات کے ساتھ ۔
Phrase
کُھلے بَندوں ۔ آزاد ۔ بے زَنجير ۔ بِلا تَفريق ۔ علٰی الاطلاق ۔
7086.At last آخَر کار ۔ طَويل مُدَّت کے بَعد ۔ بالاخَر ۔
7087.At least کَم از کَم ۔ سَب سے کَم اندازے سے ۔ ہَر طَرَح سے ۔ ہر حال ميں ۔
7088.At leisureآزاد يا ناپابَندِ وَقت ۔ فُرصَت ميں ۔
7089.At length بالتَفصيل ۔ آخِر کار ۔ پُوری وُسعت کے ساتھ ۔
7090.At liberty آزاد ۔ غير مَصرُوف يا بيکار ۔ مُختار ۔ مَجاز ۔ بے قيد و بَند ۔
7091.At logger headsاختلاف رائے پر جھگڑنے والا ۔
7092.At loose endsبیکار ۔ بیروزگار ۔ جِسے کوئی تفریح میّسر نہ ہو ۔
7093.At most, at the mostزیادہ سے زیادہ ۔
7094.At one معاہدے یا سمجھوتے کی حالت میں مُتحد ۔
7095.At one's leisure جَب فُرصَت ہو ۔ اپنی سَہُولَت کے مُطابِق ۔
7096.At one's mercyکِسی کے رحم و کرم پر
7097.At one's wits' andقَوائے ادراک و فہَم کے اِختِتام پَر ۔ گُم ۔ گَنگ ۔ مُتحَيَّر ۔ حَواس باختَہ ۔
7098.At one, s finger tipsقَرِيب ۔ زُود ياب ۔ حافِظے ميں موجُود ۔ فَوری يادداشت ۔
7099.At one, s heelsVerb
بِالکُل قریب سے تعاقُب میں ۔ بِالکُل پیچھے پیچھے ۔ سَر پَر ۔
7100.At one, s serviceگوش بر آواز ۔ حُکم کا مَنظَر ۔ خِدمَت کو حاضِر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    279    280    281    282    283    284    285    286    287    288    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.