English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 Next | ||
7076. | Condictio certi | Verb مخصوص چیز یا رقم کی واپسی کا مطالبہ ۔ |
7077. | Condictio ex lege | Verb موضوعہ قانون کے تحت واپسی کا مطالبہ ۔ |
7078. | Condictio indebiti | Verb ناواجب الادا کسی چیز کی واپسی کا مطالبہ ۔ |
7079. | Condictio inserti | Verb غیر مختص یا غیر مخصوص چیز یا رقم کا مطالبہ ۔ |
7080. | Condictio rei furtivae | Verb چوری شدہ چیز کی واپسی کا مطالبہ ۔ |
7081. | Condictio sine causa | Verb بدل دی گئی چیز یا رقم کی واپسی کا مطالبہ ۔ |
7082. | Condign | adj. جوگ ۔ لائق ۔ واجب ۔ سزاوار ۔ موجب Adjective مُستحِق ۔ مُناسِب حال ۔ موزوں ۔ Adjective موزوں ۔ مناسب ۔ جرم کے مطابق ۔ |
7083. | Condignity | Noun صوابیت ۔ شایانّیت ۔ اہلیّت ۔ |
7084. | Condiment | n. 1. مصالحہ ۔ چاشنی ۔ چاٹ ۔ چھونک ۔ بھگار 2. سواد ۔ مزہ ۔ ذائقہ Noun کھانا مَحفوظ کَرنے کی کوئی چیز ۔ مسالے دار ۔ ذائقے دار ۔ |
7085. | Condiments | n. 1. مصالحہ ۔ چاشنی ۔ چاٹ ۔ چھونک ۔ بھگار 2. سواد ۔ مزہ ۔ ذائقہ Noun کھانا مَحفوظ کَرنے کی کوئی چیز ۔ مسالے دار ۔ ذائقے دار ۔ |
7086. | Condisciple | Noun ہم دَرس ۔ ساتھی طالِب علم ۔ ہم جماعت ۔ |
7087. | Condition | n. 1. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ گتی ۔ دشا ۔ حیثیت ۔ احوال ۔ کیفیت ۔ عالم ۔ رنگ ڈھنگ ۔ تل تار 2. پدوی ۔ درجہ ۔ رتبہ ۔ مرتبہ ۔ منصب ۔ عہدہ ۔ پایہ 3. شرط ۔ ہوڑ ۔ قرار ۔ اقرار ۔ عہد ۔ عہد و پیمان Noun شرط ۔ حالَت ۔ کیفِیت ۔ Noun شرط ۔ بنیادی شرط ۔ حال ۔ حالت ۔ احوال ۔ کیفیت ۔ |
7088. | Condition collateral | Noun شرط زیر عمل ۔ |
7089. | Condition imposed | Noun شرط عائد کردہ ۔ |
7090. | Condition of allotment | Noun شرط تعین ۔ شرط الاٹمنٹ ۔ |
7091. | Condition of contract | Noun شرط معاہدہ ۔ |
7092. | Condition of sale | Noun شرط نیلام ۔ شرط فروخت ۔ |
7093. | Condition of service | Noun شرط ملازمت ۔ |
7094. | Condition of tenure of land | Noun شرط پٹہ اراضی ۔ |
7095. | Condition of tenure of service | Noun شرط مدت ملازمت ۔ |
7096. | Condition precedent | Noun شرط ما قبل ۔ ایسی شرط جو معاہدہ یا کام کی انجام دہی سے پہلے پوری کی جائے ۔ |
7097. | Condition reflex | Noun جواب مَشروط ۔ اِنعکاس مَشروط ۔ تَشریطی اِضطرار ۔ |
7098. | Condition subsequent | Noun شرط مابعد ۔ |
7099. | Condition supply | Noun شرط بہم رسانی ۔ شرط رسید ۔ |
7100. | Condition, casual | Noun اتفاقی شرط ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.