English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    280    281    282    283    284    285    286    287    288    289    Next
7101.At randomبے ترتیبی سے ۔ قِسمت سے ۔ اِتفاقاً ۔ اٹکل پچو
7102.At restحالتِ سکون میں ۔ جیسے نیند میں ۔ موت ۔ ساکن ۔ بے حرکت ۔
7103.At seaسَمَندَر ميں جَہاز پَر سَوار ۔ سَراسيمَہ ۔
7104.At second handAdverb
کِسی دَرمِيانی ذَريعے سے ۔ دُوسرے طَريقے سے ۔
7105.At sightفی الفور ۔ فی البدیہہ ۔
7106.At sixes and sevensپریشانی کے عالم میں ۔ ابتری میں ۔ اختلاف میں ۔ کشیدہ حالت میں ۔
7107.At space .Verb
پرسکون حالت میں ۔ہم آہنگی کی حالت میں ۔
7108.At studنسل کشی کے لیے رکھا گیا جانور
7109.At sword, s pointبزور شمشیر ۔ بنوک شمشیر ۔ مرنے مارنے پر آمادہ ۔
7110.At the expense ofکِسی چِيز کی قُربانی کے عِوَض ۔ نُقصان کے بَدلے ۔ بَدَل ۔
7111.At the hands ofکِسی شَخص یا چیز کی وساطَت سے ۔ اِس کے ذَریعہ سے ۔
7112.At the outside انتہائی حد پر یا زیادہ سے زیادہ ۔
7113.At the wheelگاڑی چَلانا ۔ کشتی چلانا ۔
7114.At varianceغیر مُتفِق ۔ عدم مُطابِق ۔
7115.At willمرضی کے تابع ۔ رضا مندی کے تحت ۔
Noun, Adverb
جيسے کِسی کی مرضی ہو يا خَواہِش ہو ۔ پَسَند يا رَضا مَندی سے ۔ کِسی کے زيرِ حُکَم ۔
7116.At wit, s endحیران ۔ ششدر ۔
7117.At workمَشغُول ۔ مَصرُوف کار ۔
7118.At worstبہَت زِيادَہ نامُوافِق حالات ميں ۔
7119.AtabrineNoun
(علمِ ادويَہٌ) ۔ کوئينا کرين ۔ مَليرِيا ميں دِی جَانے والی دَوا ۔
7120.AtacamiteNoun
(چِلِّی کے صُوبے ايٹا کاما کے نام پَر) تانبے کا اساسی کلورائڈ جو عام طَور پَر چھوٹی چھوٹی سَبَز مَنشوری قَلموں کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
7121.AtamanNoun
(روسی) اتمان ۔ قَزّاق قَوم کا سَردار ۔
7122.AtamascoNoun
سوسَن سُفيد ۔ جِنس نَرگَس کا ايک پودا جو رَياسَتہائے مُتحَدَہ کے جَنُوب مَشرَقی علاقے ميں پايا جاتا ہے ۔ سوسَن کی طَرح اُس پَر ايک ہی سُفيد پھُول کھِلتا ہے ۔
7123.AtaracticNoun, Synonym
اٹریکٹِک ۔ ادویہ جو نیند لائے بَغَیر پَریشانی خَتَم کَر دینے میں مَدَد دیتی ہے ۔ اِس طَرَح جَذباتی تَوازَن قائم رہتا ہے
Noun, Adjective
سَکُون بَخش ۔ کوئی دَوا جو اِضطَراب يا تَناو کو دُور کَرتی ہے ۔
7124.AtaticismNoun
نااستواریت ۔
7125.Atavic, atavisticAdjective
قَديم اسلاف کا يا اُن سے مُتَعلِق ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    280    281    282    283    284    285    286    287    288    289    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.