English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 Next | ||
| 7101. | Prepositure | n. لشکری جلاد کا عہدہ |
| 7102. | Prepossess | v. a. 1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا 2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا Verb پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔ Verb پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔ |
| 7103. | Prepossessed | v. a. 1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا 2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا Verb پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔ Verb پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔ |
| 7104. | Prepossesses | v. a. 1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا 2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا Verb پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔ Verb پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔ |
| 7105. | Prepossessing | adj. دل کش۔ دل آویز۔ دل پسند۔ مجذوب کنندہ Adjective پیش موافق ۔ دلکش ۔ پہلے ہی سے مرغوب ۔ خصوصاً موافقت میں ۔ شروع ہی سے موافقانہ تاثر دینے والا ۔ Adjective پيش مَوافِق ۔ دِلکَش ۔ پَہلے ہی سے مَرغُوب ۔ شُرُوع سے موافقانَہ تاثُّر دينے والا ۔ خُوشگوار ۔ دِلچَسپ ۔ v. a. 1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا 2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا Verb پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔ Verb پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔ |
| 7106. | Prepossessingness | Noun مرغوبیت ۔ دلکشی ۔ Noun مَرغُوبِيَت ۔ دِلکَشی ۔ |
| 7107. | Prepossession | n. 1. قبضہٴ سابقہ 2. جو بات پہلے سے دل میں ٹھیرائی جائے۔ پچ۔ پاس۔ گمان۔ ظن Noun رغبت ۔ میلان ۔ ظن ۔ کسی خیال کی پہلے سے ذہن میں بس جانے کی حالت ۔ تعصب ۔ پہلے سے پیدا کیا گیا جذبہ یا رائے ۔ Noun رَغبَت ۔ مَيلان ۔ زَن ۔ تعَصُّب ۔ جانِب داری ۔ پَہلے سے پَيدا کِيا گيا جَذبَہ ۔ |
| 7108. | Prepossessions | n. 1. قبضہٴ سابقہ 2. جو بات پہلے سے دل میں ٹھیرائی جائے۔ پچ۔ پاس۔ گمان۔ ظن Noun رغبت ۔ میلان ۔ ظن ۔ کسی خیال کی پہلے سے ذہن میں بس جانے کی حالت ۔ تعصب ۔ پہلے سے پیدا کیا گیا جذبہ یا رائے ۔ Noun رَغبَت ۔ مَيلان ۔ زَن ۔ تعَصُّب ۔ جانِب داری ۔ پَہلے سے پَيدا کِيا گيا جَذبَہ ۔ |
| 7109. | Preposterous | Adjective بعید از قیاس ۔ فطرت ۔ عقل یا معمولی فہم و فراست کے خلاف ۔ انتہائی احمقانہ ۔ Adjective بَعِيد اَز قَياس ۔ فِطرَت ۔ عقَل کے خَلاف ۔ احمَقانَہ ۔ بيہُودہ ۔ لچَر ۔ |
| 7110. | Preposterously | adv. بیہودگی سے۔ غلطی سے۔ مہمل طور پر Adverb مہمل طور پر ۔ بے سروبا طریقے سے ۔ Adverb مہمَل طَور پَر ۔ بے سَرو پا طرِيقے سے ۔ |
| 7111. | Preposterousness | n. بیہودگی۔ ابتری۔ لغویت۔ لچر پن Noun لغویت ۔فضولیت ۔ بے معنی پن ۔ Noun لُغوِيَت ۔ فَضُولِيَت ۔ بے مَعنی پَن ۔ |
| 7112. | Prepostrous | adj. 1. الٹا۔ معکوس۔ منقلب 2. غلط۔ بے معنی۔ لغو۔ پوچ۔ مہمل۔نا راست۔ کج۔ اوندھا۔ ابتر۔ بعید از قیاس۔ خلاف فطرت |
| 7113. | Prepotency | Noun تولِيدی غَلبَہ ۔ گہری شباہَت ۔ قَوی ہونے کی حالَت ۔ زِيادہ مُشابَہ زواجِيَت رَکھنے کے باعِث ۔ Noun تولیدی غلبہ ۔ گہری شباہت ۔ قوی ہونے کی حالت ۔ |
| 7114. | Prepotent | adj. بہت قوی۔ زور آور۔ مقتدر۔ قوی تر Adjective بہت قوی ۔ زور آور ۔ مقتدر ۔ طاقت ۔ Adjective بہَت قَوی ۔ زور آوَر ۔ مُقتَدَر ۔ طاقَت ۔ اِختِيار ۔ اثَر ۔ |
| 7115. | Prepotently | Adverb نسلاً اپنی خصوصیات منتقل کرتے ہوئے ۔ Adverb نَسلاً اَپنی خَصُوصِيات مُنتَقِل کرتے ہُوے ۔ |
| 7116. | Preppie , preppy | Noun کسی تیاری اسکول کا طالب علم ۔ |
| 7117. | Preppie, preppy | Noun کِسی تَياری سکُول کا طالِبِ عِلم ۔ |
| 7118. | Prepubertal | Latin پَیش بَلُوغی ۔ سَنِ بَلُوغَت سے پہلے |
| 7119. | Prepuce | n. عضو تناسل کے آگے کا چمڑا۔ قلفہ۔ گھونگٹ۔ غلاف Noun غلاف حشفہ ۔ قلفہ ۔ جلدی شکن جو قضیب کے سر یا ذکر کے اگلے حصے کو دھانکتی ہے ۔ حشفے کا چمڑا ۔ Noun غَلافِ حَشفَہ ۔ قُلفَہ ۔ جِلدی شِکَن ۔ حَشفے کا چَمڑا ۔ پيش جِلد ۔ |
| 7120. | Prepuces | n. عضو تناسل کے آگے کا چمڑا۔ قلفہ۔ گھونگٹ۔ غلاف Noun غلاف حشفہ ۔ قلفہ ۔ جلدی شکن جو قضیب کے سر یا ذکر کے اگلے حصے کو دھانکتی ہے ۔ حشفے کا چمڑا ۔ Noun غَلافِ حَشفَہ ۔ قُلفَہ ۔ جِلدی شِکَن ۔ حَشفے کا چَمڑا ۔ پيش جِلد ۔ |
| 7121. | Prerecord | Verb پیش ریکاڈنگ کرنا ۔ پہلے سے ریکارڈ کر لینا ۔ جیسے ٹیلی ویژن کا پروگرام ۔ |
| 7122. | Prerenal | Latin گُردے سے پہلے یا اِس کے سامنے |
| 7123. | Prerequire | v. a. آگے سے مانگنا |
| 7124. | Prerequisite | adj. مقدم۔ ضروری۔ لازمی۔ لازمی شرط Adjective بدیہی شرط ۔ شرط اول ۔ لازمی ۔ ضروری ۔ بعد میں آنے والی کسی چیز کے لیے ضروری ۔ Adjective بَديہی شَرط ۔ شَرطِ اَوّل ۔ لازمی ۔ ضَرُوری ۔ اہَم ۔ |
| 7125. | Prerequisites | adj. مقدم۔ ضروری۔ لازمی۔ لازمی شرط Adjective بدیہی شرط ۔ شرط اول ۔ لازمی ۔ ضروری ۔ بعد میں آنے والی کسی چیز کے لیے ضروری ۔ Adjective بَديہی شَرط ۔ شَرطِ اَوّل ۔ لازمی ۔ ضَرُوری ۔ اہَم ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.