English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    281    282    283    284    285    286    287    288    289    290    Next
7126.Condolingv. a.
پُرسا دینا ۔ آنسو ڈالنا ۔ ماتم پرسی کرنا ۔ تعزیت کرنا ۔ مقام دینا ۔ سانپے جانا
Verb
تعزیت کَرنا ۔ افسوس کَرنا ۔ ہمدردی کَرنا ۔
n.
پرسا ۔ ماتم پرسی ۔ سانپا ۔ تعزیت
7127.CondomNoun
ذِکری غلاف ۔ مائع حمل ۔ کنڈوم ۔
Noun
رِفالہ ۔ فرینچ لیدَر ۔ نَر کے لیے ایک غُلاف جِس کو عُضو تَناسَل کے اُوپر چَڑھا کر جماع کَرنے سے حَمَل نَہیں ہوتا
Noun
ربڑ کا وہ باریک غُبارہ جِسے حمل روکنے یا جِنسی امراض سے بچنے کے لیے جماع کرتے وقت آلہ تناسُل پر چڑھایا جاتا ہے ۔
7128.CondominiumNoun
حاکمِیتِ مُشتَرکہ ۔ مُشتَرکہ حکومَت ۔ مُشتَرکہ اِختیار ۔
7129.CondonationNoun
اَغماض ۔ چشم پوشی ۔ صرفِ نظر ۔
Noun
معافی ۔ چشم پوشی ۔
7130.Condonation of delayAdjective
معافی تا خیر ۔ چشم پوشی یا خیر ۔
7131.Condonev. a.
چھما کرنا ۔ معاف کرنا ۔ بخشنا
Verb
معاف کَرنا ۔ اَغماض کَرنا ۔ دَر گُزر کَرنا ۔
Verb
معاف کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ چشم پوشی کرنا ۔
7132.Condonedv. a.
چھما کرنا ۔ معاف کرنا ۔ بخشنا
Verb
معاف کَرنا ۔ اَغماض کَرنا ۔ دَر گُزر کَرنا ۔
Verb
معاف کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ چشم پوشی کرنا ۔
7133.Condonesv. a.
چھما کرنا ۔ معاف کرنا ۔ بخشنا
Verb
معاف کَرنا ۔ اَغماض کَرنا ۔ دَر گُزر کَرنا ۔
Verb
معاف کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ چشم پوشی کرنا ۔
7134.Condoningv. a.
چھما کرنا ۔ معاف کرنا ۔ بخشنا
Verb
معاف کَرنا ۔ اَغماض کَرنا ۔ دَر گُزر کَرنا ۔
Verb
معاف کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ چشم پوشی کرنا ۔
7135.CondorNoun
شَاہ رُخ ۔ کرگس کلاں ۔ امریکا کا بڑا گِدھ ۔
7136.CondottiereNoun
کراۓ کے فوجیوں کے پیشہ ور کپتان ۔ پیشہ ور سپاہی ۔
7137.Conducev.n.
رجوع ہونا ۔ مائل ہونا
Verb
ممد ہونا ۔ نتیجہ کا باعث ہونا ۔ مائل ہونا ۔
7138.Conducedv.n.
رجوع ہونا ۔ مائل ہونا
Verb
ممد ہونا ۔ نتیجہ کا باعث ہونا ۔ مائل ہونا ۔
7139.Conducesv.n.
رجوع ہونا ۔ مائل ہونا
Verb
ممد ہونا ۔ نتیجہ کا باعث ہونا ۔ مائل ہونا ۔
7140.ConducibleAdjective
مدد کر سکے ۔ باعث بن سکے ۔ مائل کر سکے ۔
7141.ConduciblenessNoun
ممد ہونے کی اہلیّت ۔ مائل کَرنے کی اہلیت ۔
7142.Conducingv.n.
رجوع ہونا ۔ مائل ہونا
Verb
ممد ہونا ۔ نتیجہ کا باعث ہونا ۔ مائل ہونا ۔
7143.Conduciveadj.
مائل ۔ رجوع ۔ جُھکا
Adjective
راجع ۔ مائل ۔ باعث ۔
7144.ConducivenessNoun
رجوع ۔ میلان ۔
7145.Conductn.
1. اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی
2. چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ
Verb
رَہبری کَرنا ۔ راہنمائی کَرنا ۔ سیادت کَرنا ۔
Noun
طرز عمل ۔ اطوار ۔ طور طریقہ ۔ چال چلن ۔
7146.Conduct moneyNoun
طلبانہ ۔
7147.Conduct, evidence ofNoun
ثبوت چال چلن ۔
7148.Conduct, rules ofNoun
قواعد چال چلن ۔
7149.ConductanceNoun
ایصالیت ۔ موصل کی برقی رو کو ترسیل کرنے کی طاقت ۔
7150.Conductedn.
1. اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی
2. چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ
Verb
رَہبری کَرنا ۔ راہنمائی کَرنا ۔ سیادت کَرنا ۔
Noun
طرز عمل ۔ اطوار ۔ طور طریقہ ۔ چال چلن ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    281    282    283    284    285    286    287    288    289    290    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.