English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 Next | ||
7151. | Athero sclerosis | Noun صَلابَت شَريان ۔ ايک مَرَض جِس ميں شَريان چَرَب اندوزی کے باعث خَطَرناک حَد تَک سُکَڑ جاتی ہے ۔ |
7152. | Atherogenic | Noun نَسوں کی بیماری ۔ چَربی کی زائد مِقدار کا پَیدا ہونا جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دَیتی ہے |
7153. | Atheroma | Greek شَریانوں کی سوزِش ۔ شَریانوں میں لِپّائڈ مادّہ کا جَمَع ہونا Noun (امراضيات) چَربی دار گِلٹی ۔ ۔ رَسولی ۔ |
7154. | Atherrogenic | Greek اتھیروما پَیدا کَرنے کا اہل ۔ نَسوں کا عارضہ ۔ چَربی زَدہ مادّہ کَثرَت سے پَیدا ہوتا ہے ۔ جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دیتا ہے |
7155. | Athetosis | Adjective, Greek رَعشہ اصابع ۔ ہاتھوں اور پیروں کی بے مَقصَد حَرکات کی حالَت ۔ اِس کا سَبَب دَماغ کا نُقص ہے Noun (امراضِيات) رَعشَہ اصابع ۔ ايک کيفِيَت جِس ميں ہاتھ پاوں آہِستَہ آہِستَہ بے اِختياری اور بے قاعدگی کے ساتھ حَرکَت کَرتے رہتے ہيں ۔ |
7156. | Athirst | adj. پیاسا ۔ تشنہ Adjective تِشنَہ ۔ پِياسا ۔ مَشرُوب طَلَب ۔ آرزو مَند ۔ |
7157. | Athlete | n. پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی Noun کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔ |
7158. | Athlete's foot | Noun پيروں کا دَرد ۔ ايک مُتَعدی بيماری جو مَرطُوب علاقوں ميں اکثَر ايک قِسَم کی پھُپھُوندی سے پيدا ہو جاتی ہے ۔ |
7159. | Athletes | n. پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی Noun کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔ |
7160. | Athletes foot | Noun, Adjective ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
7161. | Athletic | Adjective وَرزِش کار يا ايسی کَسرَتوں سے مُتَعلِق جِن کی وَرزِش کی جاتی ہے ۔ چُست ۔ تَوانا ۔ تَنو مَند ۔ قَوّی ۔ |
7162. | Athletically | Adverb وَرزِشی طَور پَر ۔ وَرزِش کاری کے انداز سے ۔ |
7163. | Athletics | Noun کَسرَتی کھيليں ۔ وَرزِشی مَشقيں ۔ کھيل جيسے (ٹينَس ؛ کَشتی رانی ؛ مُکَہ بازی وَغيرَہ ۔ |
7164. | Athodyd | Noun (طَيرانِيات) ہَوائی حَرکِياتی ۔ ايک جيٹ جو ميکَانيکی دَباوگَر (کَمپَريسَر) اِستَعمال نَہيں کَرتا بَلکے جَہاز کی حَرکَت سے ہَوا کو احتَراق خانے ميں لے جاتا ہے اور دھَکا پيدا کَرتا ہے ۔ |
7165. | Athoritative bodies | ادارہ ہائے مجاز ۔ |
7166. | Athrocyte | Noun ذَخار خُليَہ ۔ وہ خُليَہ جس ميں يہ صَلاحيَت ہوتی ہے کہ خارجی مَواد کو نِگَل کَر اپنے مابہِ حَيات کے اندَر دانے دار صُورَت ميں ذَخِيرَہ کَر ليتا ہے ۔ |
7167. | Athrotomy | Greek جوڑ میں قَطع ۔ مُفَصَّل تَراشی ۔ |
7168. | Athwart | prep. آڑا ۔ آڑ میں ۔ ترچھا ۔ آر پار Adverb برعکس طور پر۔ مخالفانہ۔ گھبراہٹ کے انداز میں |
7169. | Atilt | Adjective, Adverb جھُکاو پَر ۔ جھُکا ہُوا ۔ نيزَہ بازی ميں نيزے کے ساتھ جھُکا ہُوا ۔ |
7170. | Atlanic ocean | بحر مُنجَمد شمالی ۔ |
7171. | Atlantean | Adjective اطلانتَہ سے مُتعلِق ۔ بحر اوقيانُوس ميں گُم شُدَہ جُزيرے سے مُتَعلِق ۔ |
7172. | Atlantes | Noun مَرد پيکَر ۔ باردوشَہ (اطلَس کی حالَت جَمَع ) سَنگ تَراشيدَہ اِنسانی شَکليں n. نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس Noun گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے Noun باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔ ایٹمی دور یا زمانہ |
7173. | Atlantic | Noun, Adjective بحراوقيانُوس ۔ باردوشی ۔ (ديوتا يَعنی اطلَس سے مُتَعلِق يا اُس کی نَسَل ميں سے ۔ |
7174. | Atlantic ocean | n. بحر اوقیانوس Noun, Name, Geology بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ یہ بحر شمال میں بحر منجمد شمالی اور جنوب میں آبنائے ڈریک کے ذریعہ بحر الکاہل سے ملا ہوا ہے۔ Noun, Name, Geology, Historical بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ اوسط گہرائی 3926 میٹر ہے. |
7175. | Atlantis | Noun اطلانتَہ ۔ بحر اوقيانُوس ميں ايک افسانوی جَزيرَہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.