English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 Next | ||
7151. | Conductibility | Noun ایصالیّت ۔ ایصال پذیری ۔ |
7152. | Conductible | Adjective موصل ۔ ایصال پذیر ۔ |
7153. | Conducting | n. 1. اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی 2. چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ Verb رَہبری کَرنا ۔ راہنمائی کَرنا ۔ سیادت کَرنا ۔ Noun طرز عمل ۔ اطوار ۔ طور طریقہ ۔ چال چلن ۔ |
7154. | Conducting the sale | Noun اہتمام نیلام یا فروخت ۔ |
7155. | Conduction | n. چلانا ۔ پہنچانا Noun ایصال جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا اِنتقال ۔ رسائی ۔ ہیجان کا اِنتقال ۔ Noun ایصال ۔ مُناسَب واسطوں میں سے حَرارَتِ نُور یا آواز کی لہروں کی تَرسیل |
7156. | Conductions | n. چلانا ۔ پہنچانا Noun ایصال جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا اِنتقال ۔ رسائی ۔ ہیجان کا اِنتقال ۔ Noun ایصال ۔ مُناسَب واسطوں میں سے حَرارَتِ نُور یا آواز کی لہروں کی تَرسیل |
7157. | Conductive | Adjective ایصالی ۔ ناقل ۔ موصلی ۔ |
7158. | Conductivity | Noun اِیصالیت ۔ مُوصلیَت ۔ ناقلیَت ۔ |
7159. | Conductor | n. 1. رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا ۔ پیش رو ۔ اگوانی 2. منتظم ۔ مہتمم ۔ داروغہ 3. چلانے والا ۔ پہنچانے والا Noun موصل ۔ کَنڈکٹر ۔ رہنما ۔ Noun مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے |
7160. | Conductorial | Adjective موصلی ۔ ناقلی ۔ اِنصرامی ۔ |
7161. | Conductors | n. 1. رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا ۔ پیش رو ۔ اگوانی 2. منتظم ۔ مہتمم ۔ داروغہ 3. چلانے والا ۔ پہنچانے والا Noun موصل ۔ کَنڈکٹر ۔ رہنما ۔ Noun مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے |
7162. | Conductorship | Noun رَہبری ۔ ناقلیت ۔ خِدمَتِ رَہنمائی ۔ |
7163. | Conducts | n. 1. اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی 2. چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ Verb رَہبری کَرنا ۔ راہنمائی کَرنا ۔ سیادت کَرنا ۔ Noun طرز عمل ۔ اطوار ۔ طور طریقہ ۔ چال چلن ۔ |
7164. | Conduit | n. نلی ۔ دمے ۔ نَے Noun نَالِی ۔ نَل ۔ پائپ ۔ Noun تار دان ۔ آب گُزر ۔ نالی ۔ نلی ۔ |
7165. | Conduits | n. نلی ۔ دمے ۔ نَے Noun نَالِی ۔ نَل ۔ پائپ ۔ Noun تار دان ۔ آب گُزر ۔ نالی ۔ نلی ۔ |
7166. | Conduplicate | Adjective مَستوی دوتہا ۔ دوہرا تہ کیا ہوا ۔ لمبا لمبا تہ کیا ہوا ۔ |
7167. | Conduplication | Noun تہ کَرنے کا عمل ۔ دو تہ کاری ۔ |
7168. | Condyioid | Noun ہَڈّی جَیسے اُبھار سے مِلتا ہُوا مَادَّہ |
7169. | Condylar | Adjective قفلوی ۔ |
7170. | Condyle | Noun مُہرہ مفصل ۔ فلطاح ۔ ہڈی کا وہ سرا جو دوسری ہڈی میں جوڑ پر پھنسا ہوا ہوتا ہے ۔ |
7171. | Condyles | Noun قندالی ۔ قفلی ۔ مُہرہ مُفصل ۔ |
7172. | Condyloma | Noun آتشَکی آبلہ ۔ یہ آبلے نر میں عُضو تَناسَل کی کھال پر اور مادّہ میں دہلیز پر اور شَرَمگاہ پر پائے جاتے ہَیں |
7173. | Condys fluid | Noun سوڈیم سلفیٹ اور سوڈیم پرمینگینیٹ کا تِجارتی نام جو جراثیم کش کے طَور پر اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
7174. | Condy`s fluid | Noun کونڈی کا سیال ۔ سوڈیم ہا پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا محلُول جو کی دافع تَعَفُّن ہے |
7175. | Cone | n. گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر Noun مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔ Noun مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.