English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    284    285    286    287    288    289    290    291    292    293    Next
7201.Atomic massNoun
(کيميا) ايٹمی کَمِيَت ۔
7202.Atomic numberNoun
جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔
Noun
ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔
7203.Atomic philosophyNoun
ايٹمی فَلسَفَہ ۔
7204.Atomic physicsNoun
ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔
7205.Atomic pileNoun
ایٹمی ری ایکٹر کا پُرانا نام ۔
7206.Atomic pile .Noun
ايٹمی تودَہ ۔ ايٹمی ری ايکٹَر ۔
7207.Atomic theoryadj.
نظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں
Noun
جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔
Noun
ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔
7208.Atomic weightNoun
ایٹمی وزن ۔ چونکہ ایٹم کا تقریباً تمام وزن اِس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔
Noun
ايٹمی وَزَن ۔ جوہَری وَزَن ۔
7209.Atomic weight unitNoun
ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔
7210.AtomicalAdjective
ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔
7211.AtomicityNoun
ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔
7212.AtomicsNoun
(بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات
7213.AtomismNoun
وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔
7214.AtomistNoun
ايٹمی فَلسَفے يا نَظَرِ يے کا معتَقِد ۔
7215.AtomisticAdjective
ايٹموں سے مُتَعلِق ۔ جوہَرِيَت يا اِنفَرادِيَت کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔
7216.AtomizationNoun
عرق پاشی ۔ مائع پاشی ۔ ایک میکانکی طریق جِس میں مائع کو ایک عُمدَہ سَپرے میں تَقسیم کیاجاتا ہے
7217.AtomizeVerb, Interjection
ايٹميانا ۔ سالمَہ کو جوہَروں ميں تحلِیل کرنا ۔
7218.AtomizerNoun
ايٹَم باش ۔ جوہَر ساز ۔
Noun
عرق پاش ۔ کِسی مائع کو پھوار میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ۔
7219.Atomsn.
کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ
Noun
ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔
7220.AtomyNoun
(مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔
7221.AtonalAdjective
اکھرَج ۔ غير آہَنگ ۔ بے سُرا ۔
7222.AtonalisticAdjective
بے سُرے پَن کا ۔ اکھرَج کا ۔
7223.AtonalityNoun
نَغمَہ سازی کا ايک ڈھَب جِس ميں سُر اور تار کا تَعلُق بُنيادِی کھُرج کے ساتھ نہيں ہوتا ۔
7224.Atonev.n.
کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا
Verb
کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔
Verb, Interjection
تَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔
7225.Atone forv.n.
کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا
Verb
کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔
Verb, Interjection
تَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    284    285    286    287    288    289    290    291    292    293    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.