English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    285    286    287    288    289    290    291    292    293    294    Next
7226.Atonementn.
کفارہ ۔ ڈنڈ ۔ پراشچت
Noun
کفارہ ۔ تلافی ۔ تاوان ۔
7227.AtonerNoun
ہَرجانَہ ادا کَرنے والا ۔
7228.AtonicAdjective, Greek
نَحیف ۔ آواز کے بَغَیر کَمزور ۔
Adjective
{ طب } ناتَواں ۔ ضَعيف ۔
7229.AtonyNoun
ضَعف اعصاب ۔ ناتَوانی ۔ نَقاہَت ۔
Adjective
کِسی عُضلے میں قوت باقی نہ رہنا ۔ نقاہت ۔ کمزوری ۔
7230.Atopadv.
اوپر ۔ سر پر ۔ چوٹی پر ۔ پھلنگ پر ۔ بالا
سب سے اوپر ۔ پورے زور سے ۔
Adverb
چوٹی پَر ۔ سَب سے اُنچا ۔بالا ۔
7231.Atopyالَرجی کی ایک قِسَم ۔ ایک مورُوثی بیماری
7232.Atrabiliousadj.
سوداوی مزاج
اٹری بی ليس ۔ سودا ۔
7233.AtrabilliousNoun
سوداوی ۔ مالی خولیائی سوداوی مزاج ۔ تُرش مزاج ۔
7234.AtresiaNoun, Adjective
رتَق ۔ تَنگی ثَقبہ ۔ ِکسی قَنال یا سوراخ کی بَندِش یا سوراخوں کا نہ ہونا ۔ جِسَم کے کِسی شَگاف والے حِصّے کا بَند ہونا
7235.AtrialAdjective
اُطاقی ۔
7236.Atrial fibrillationNoun
واضَح علامات کے بَغَیر عارضَہ قَلب
7237.Atrial flutterNoun
اطاقی فِلٹَر ۔ آریکولیٹَر فِلٹَر عارضَہ قَلب ۔ تیز باقاعدہ کارڈیَک رَدم ۔
7238.AtrioventricularLatin
اطاق بَطینی ۔ دِل کے ایٹریا اور وینٹریکَلز کے مُتعَلِق ۔ اِس کا اطلاق نوڈ ، ٹریکٹ اور ویلوز پَر کیا جاتا ہے
Adjective
اطاق بَطينی ۔ دِل کے جوف اور اطاق دونوں سے مُتَعلِق ۔
7239.AtripAdjective
(جَہاز رانی) تھوڑا اُوپر ۔ ذرابُلَند ۔
7240.AtriumAdjective, Latin
ایٹریم ۔ اطاق ۔ کہفہ ، جوف ، داخَل ہونے کا راستہ یا صِرف راستہ ۔ دِل کے بالائی دو کہفوں میں سے ایک ۔ اِس کو آریکَل بھی کہتے ہَیں
Noun
ايوان ۔ اُطاق ۔ داخلی حال ۔ گھَر کے اندَر مَرکَزی صحَن ۔
7241.Atrociousadj.
بد ذات ۔ نہایت برا ۔ مہا پاپی
Adjective
اِنتِہائی قَبيح ۔ سَفاک يا ظَالِم ۔ سَنگ دِل ۔ ہولناک ۔ بَدذات ۔
7242.Atrociouslyadv.
بدذاتی سے ۔ بری طرح سے ۔ نہایت شرارت سے ۔ بے رحمی سے
7243.Atrociously .Adverb
سَنگدِلانَہ طَريقے سے ۔ خَباثَت سے ۔
7244.Atrocitiesn.
بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی
Noun
سنگ دلی ۔ بے رحمی ۔
Noun
خَباثَت ۔ سَنگ دِلی ۔ سَفاکی ۔ بے رحمی ۔
7245.Atrocityn.
بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی
Noun
سنگ دلی ۔ بے رحمی ۔
Noun
خَباثَت ۔ سَنگ دِلی ۔ سَفاکی ۔ بے رحمی ۔
7246.AtrophicAdjective
دُبلا ۔ لاغَر ۔
7247.Atrophiedn.
خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن
Adjective, Greek
لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی
Noun
عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔
Noun
دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔
7248.Atrophiesn.

7249.Atrophyn.

7250.Atrophyingn.
خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن
Adjective, Greek
لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی
Noun
عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔
Noun
دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    285    286    287    288    289    290    291    292    293    294    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.