English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
726.Alterationn.
بدل ۔ ادل بدل ۔ پھیر پھار ۔ کاٹ کوٹ ۔ ردوبدل ۔ تغیروتبدل
ردوبدل ۔تبدیلی ۔ بدلاو ۔ پھرنا ۔ بات پھیرنا ۔ بدلی ۔
تَغَيُر ۔ بَدَل ۔ تَبديلی لانے کا عمَل ۔ ادَل بَدَل ۔ رَدوبَدَل ۔ لائی گَئی تَبديلی ۔
727.Alterationsn.

728.Alterativeadj.
منضج
Adjective
تَغَيُر آوَر ۔ تَبديل کار ۔ تَبديلی لانے کی قُوَت رَکھنے والا ۔
729.Altercatev.n.
رد و بدل کرنا ۔ جھگڑنا ۔ قضیہ کرنا ۔ راڑ کرنا ۔ بحثنا ۔ تقریر کرنا ۔ حجت لانا ۔ تکرار کرنا
Verb
لڑائی جھگڑا کرنا ۔ گالی گلوچ کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ منھ بازی کرنا ۔ بحث کرنا ۔
Verb, Interjection
بحَثنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ باہَم زُبان دَرازی کَرنا ۔ جھَگَڑنا ۔ تَنازَع کَرنا ۔ تُوتکار کَرنا ۔
730.Altercationn.
ٹنٹا ۔ تکرار ۔ قضیہ ۔ حجت ۔ بحث ۔ راڑ ۔ جھگڑا ۔ چخ ۔ بولا چالی ۔ کھٹاپٹی ۔ بحثا بحثی ۔ کہبت سُنبت ۔ ردوبدل
Noun
لڑائی ۔ جھگڑا ۔ بحث مباحثہ ۔ مقابلہ ۔ ہاتھہ پائی ۔
Noun
بحثا بحثی ۔ تَنازَع ۔ جھَک جھَک ۔ اُلجھاو ۔ شَديد باہَم زُبان دَرازی ۔
731.Altercationsn.

732.Alteredv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
733.AlteregoNoun
گہرا دوست ۔ نَفسِ ديگَر ۔ جان سَمّان ۔ بَدلِ کامِل ۔ ہَمزاد ۔
734.Alteringv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
735.Alternateadj.
1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
2. ہرتے پھرتے (پتے)
3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
Adjective
یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔
Verb
باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔
736.Alternatedadj.

adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
737.Alternatelyadv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
738.Alternatenessمُتبادلِيَت ۔ ادَل بَدَل ۔ ادلی بَدلی ۔
739.Alternatesadj.
1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
2. ہرتے پھرتے (پتے)
3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
Adjective
یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔
Verb
باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔
adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
740.Alternatingadj.

741.Alternating currentNoun
(بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔
742.Alternating surrentNoun
مُتبادِل رو ۔ ایسی برقی رو جو اِبتداء میں ایک جانِب زیادہ سے زیادہ شِدَّت اِختیار کرتی ہے ۔
743.AlternatinglyAdverb
باری باری سے ۔ نوبَت بَہ نوبَت ۔
744.Alternationn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
745.Alternation of generationsNoun
تَبديلیِ نَسَل ۔ تَبادَل ۔ کِسی پودے کا عرصَہ حَيات ميں تَخمَکی اور زواجی دونوں تَناسلی صُورتوں کا باری باری ظاہِر ہونا ۔
Noun, Adjective
نسلی تبادل ۔ تبادلہ نسلی ۔ نسل گریزی ۔
746.Alternationsn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
747.Alternativen.
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
Noun, Adjective
متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
Noun
مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
748.Alternative chargeمُتبادل الزام ۔الٹا الزام آنا ۔ بات پلٹ کر واپس آنا ۔ بات کا بدل جانا ۔ غلط ثابت ہونا ۔
749.Alternative obligationمتبادل ذمہ داری ۔ وجوب ۔ دوبارہ ۔ الٹی باری آنا ۔ دوبارہ خیال کرنا ۔
750.Alternative pleasمتبادل عذرات ۔ متبادل مئوقف ۔ متبادل بدلاو ۔ بدلتا رخ ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.