English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Anthern.
زیرہ ۔ زر گل
Noun
زیرہ دان ۔ پھُول کا وہ حِصّہ جو زیرہ گُل پیدا کرتا ہے ۔
Noun
زيرَہ دان ۔ زَر دان ۔ پودے کے زَر کِيسے کا وہ حِصَّہ جِس ميں زيرَہ يا زَر دانے ہوتے ہيں ۔
727.Antherdustn.
زیرے کی دھول
728.Antheridium, antheridNoun
(نَباتِيات) نَر جُفتَہ دان ۔ فَرن کائی وَغيرَہ ميں نَر عضُو تَوليد ۔
729.Antheriferousadj.
زیرے دار ۔ زردار (پھول)
730.Antheroidadj.
زیرے دار ۔ زردار (پھول)
731.Anthersn.
زیرہ ۔ زر گل
Noun
زیرہ دان ۔ پھُول کا وہ حِصّہ جو زیرہ گُل پیدا کرتا ہے ۔
Noun
زيرَہ دان ۔ زَر دان ۔ پودے کے زَر کِيسے کا وہ حِصَّہ جِس ميں زيرَہ يا زَر دانے ہوتے ہيں ۔
732.Anthesis کھلنتا ۔ شگفتگی
Noun
شَگُفتَگی ۔ گُل کُشائی ۔ پھُولوں کے کھِلنے کے لِيے ضَرُوری عرصَہ ۔
733.Anthilln.
چینٹی کا ٹیلا
734.Anthillsn.
چینٹی کا ٹیلا
735.AnthoNoun
پھُول ۔ کیمیائی مادّے جو پھُولوں میں رنگ پیدا کرتے ہیں ۔
736.AnthocyaninNoun
گُلِ لُوئی ۔ پودوں کا پانی ميں حَل پَذير صيغَہ ۔ رَنگين مادَّہِ گُل ۔
737.AnthodiumNoun
گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔
738.Anthologiesn.
گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول
n.
سرخ بادہ ۔ بمب
739.Anthologistبياض/انتھالوجی تاليف کَرنے والا ۔
740.Anthologyn.
گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول
741.Anthony's fire, n.
سرخ بادہ ۔ بمب
742.AnthophoreNoun
گُل بَردار ۔ گُل بَر ۔ وہ عمُودی اُٹھان جو پھُول کَٹوری سے تَرکيب پاتی ہے ۔
743.AnthotaxyNoun
(نَباتِيات) تَرتیبِ گُل ۔ مَرکَزی ڈَنڈی پَر پھُولوں کی تَرتيب ۔شَگُفت کاری ۔ گُل آرائی ۔
744.AnthozoanNoun, Adjective
مونگے ۔ آبی کَثيرپا ، بحری مَرجان کی ايک نُوع ۔
745.AnthracNoun
کوئلہ ۔ ایک مادہ جو تارکول سے نِکلتا ہے اور جِس سے محیٹھی رنگ کے کیمیائی رنگ تیار کیے جاتے ہیں ۔
746.AnthraceneNoun
اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔
747.Anthraciten.
جھوٹا کوئلہ
Adjective
آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔
Noun
چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔
748.Anthracitesn.
جھوٹا کوئلہ
Adjective
آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔
Noun
چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔
749.AnthracitioAdjective
جھُوٹے کوئلے کا ۔ مَعدنی کوئلے سے مُتعلِق ۔
750.AnthracosisGreek, Opposite To
شَش فحمیت ۔ خبیث قَرخہ ۔ پھیپھڑوں میں سیاہ پِگمنٹ کی موجُودگی ۔ کیُونکہ کاربَنی ذَرّات سانس کے ذریعے اندر چَلے جاتے ہَیں
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.