English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.BerkeliumNoun
(کِيمِيا) مَصنُوعی تابکار عُنصر ۔
727.BerksNoun
دَرمِيانے قَد کے سَياہ اور سَفيد سُوَروں کی نَسَل ۔
728.BerkshireNoun
(بَرطانوی) اِنگلَستان کے جُنُوب ميں ايک صُوبَہ ۔
729.BerlinNoun
بَرلَن ۔ چار پَہيوں کی چھَت والی گاڑی جو سَب سے پہلے بَرلَن ميں تَيار ہُوئی ۔
730.BermNoun
سَڑَک کے کِنارے تَنگ جَگَہ ۔
731.Bermuda rig , marconi rigNoun
بَرمُودَہ ۔ مارکونی آرائش ۔
732.BermudarigAdjective
جہاز پر بادبانوں کی ایک خاص ترتیب ۔ جہاز کے دونوں بادبان تکونے ہوتے ہیں ۔
733.Bermudas, bermuda shortsNoun
بَرمُودَہ نيکَر ۔ گھُٹنوں تَک کا لِباس / نيکَر ۔
734.Bernese mountain dogNoun
بَرنيز پَہاڑی کُتّا ۔
735.Bernoulli, s principleNoun
برنولی کا اصُول ۔ کِسی بہتے ہوۓ مائع فی پونڈ مائع کے بہاوٴ کی مجموعی توانائی ہمیشہ یکساں ہوتی ہے ۔
736.BerriedAdjective
گُوندَنِيوں سے لَدا ہُوا ۔
n.
بیر ۔ پیپلی ۔ بڑکولا
Noun
گُوندنی ۔ بيری ۔ گُلاب کا ڈوڈہ ۔
737.Berriesn.
بیر ۔ پیپلی ۔ بڑکولا
Noun
گُوندنی ۔ بيری ۔ گُلاب کا ڈوڈہ ۔
738.Berryn.
بیر ۔ پیپلی ۔ بڑکولا
Noun
گُوندنی ۔ بيری ۔ گُلاب کا ڈوڈہ ۔
739.Berry likeAdjective
بيری۔ گُوندنی جيسا ۔
740.Berryingn.
بیر ۔ پیپلی ۔ بڑکولا
Noun
گُوندنی ۔ بيری ۔ گُلاب کا ڈوڈہ ۔
741.BerrylessAdjective
گُوندنی کے بَغير ۔
742.BersagliereNoun
نِشانے باز ۔ تير انداز ۔
743.BerseemNoun
مِصری گھاس ۔ بَرسيم ۔
744.BerserkNoun, Adjective
تُند ۔ غُصيلَہ ۔ غَضَبناک حالَت ميں ۔
745.BerserkerNoun
تُند و تيز غُصّے والا شَخَص ۔
746.Berthn.
1. جہاز کا کمرا
2. نوکری ۔ اسامی ۔ عہدہ ۔ جگہ
Verb
گودی ميں کَشتی کا ٹھہرانا يا لَنگَر انداز ہونا ۔
747.BerthaNoun
بَرتھا کالر يا چُنَٹ ۔
748.BerthageNoun
گودی ميں جَہاز کے لَنگَر انداز ہونے کی جَگَہ ۔
749.Berthedn.
1. جہاز کا کمرا
2. نوکری ۔ اسامی ۔ عہدہ ۔ جگہ
Verb
گودی ميں کَشتی کا ٹھہرانا يا لَنگَر انداز ہونا ۔
750.Berthingn.
1. جہاز کا کمرا
2. نوکری ۔ اسامی ۔ عہدہ ۔ جگہ
Verb
گودی ميں کَشتی کا ٹھہرانا يا لَنگَر انداز ہونا ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.