English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Collusionsn.
اٹ سٹ ۔ سٹّا بٹّا ۔ سازش ۔ بندش ۔ سازباز
Noun
خُفیہ سازش۔ دھوکا۔ بندش۔
Noun
سازش ۔ ملی بھگت ۔
727.Collusiveadj.
اٹ سٹ کا ۔ السیٹ کا ۔ دغا بازی کا
Adjective
سازشی۔ سازش آمیز۔ دغابازی کا۔
728.Collusivelyadv.
سازش، بندش یا السیٹ سے
Adverb
جعل سازانہ۔ سانٹھ گانٹھ سے۔ ساز باز سے۔
729.CollusivenessNoun
سانٹھ گانٹھ ۔ مل بھگت۔ سازش۔
730.ColluvialAdjective
فشردہ۔
731.ColluviumNoun
فشرد۔ مٹی جو پہاڑی کے دامن میں ہو۔
732.CollyVerb
کوئلے کے گردوغبار سے سیاہ کرنا۔ آلودگی۔ کوئلے کا غبار۔
733.Collyriumn.
سرمہ ۔ انجن
Noun
آنکھ میں ڈالنے کا لوشن۔ چشم شو۔ سُرمہ۔
734.ColoNoun
جِس کا تَعلُّق قولُون سے ہو ۔ بڑی آنت ۔ لمبی انتڑی کا دُوسرا یا بڑا حِصّہ جو دائیں جانِب جِسم کے اُوپر اُٹھتا ہے ۔
735.ColobomaNoun
شَقّاق ۔ آنکھ کے گولے میں خَلا یا دَرز یا شَگاف
Noun
شقاق چشم ۔ شقاق ۔ آنکھ کی نشو و نُما میں ایک موروثی نقص ۔
736.Colocynthn.
تلخ کھیرا ۔ اندرائن ۔ بِشُمپا ۔ موکھل
Noun
کڑوی تونبی۔ موکھل۔ کڑوا کھیرا۔
737.ColocystoplastyNoun
قولون کے حِصّے کے اِستَعمال سے بَولی مَثانے کو بَڑھانے کا آپریشَن
738.CologneNoun
کولون۔ سنگھار کا خوشبو دار پانی۔
739.ColombianAdjective
کولمبیا کا باشندہ۔ کولمبیا کے عوام۔
740.Colonn.
1. بڑی آنت
2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
Noun
قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔
Noun
قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ
741.Coloneln.
سردار فوج ۔ اعلیٰ فوجی افسر ۔ کرنیل
Noun
کرنل۔ سردار فوج۔ کُمیدان۔
742.Colonel blimpNoun
ایک بزرگ سرکاری عہدے دار۔ فوجی افسر۔
743.ColonelcyNoun
کرنل کا عہدہ۔ کرنیلی۔ کمیدانی۔
744.Colonelsn.
سردار فوج ۔ اعلیٰ فوجی افسر ۔ کرنیل
Noun
کرنل۔ سردار فوج۔ کُمیدان۔
745.Colonesn.
1. بڑی آنت
2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
Noun
قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔
Noun
قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ
746.Colonialadj.
نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق
Adjective
نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔
Adjective
نو آبادیاتی استعماری ۔
747.ColonialismNoun
استعماریّت۔ استعمار پسندی۔ عادات۔
748.ColoniallyAdverb
نوآبادیانہ۔ کالونی کے طریقے سے۔ مستعمرانہ۔
749.Colonialsadj.
نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق
Adjective
نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔
Adjective
نو آبادیاتی استعماری ۔
750.Coloniesn.
نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی
Noun
کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔
Noun
نو آبادی ۔
Noun
کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.