English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
726. | Diplomatic immunities | سفارتی آزادياں ۔ سفارتی مراعات ۔ |
727. | Diplomatic privileges | سفارتی مراعات |
728. | Diplomatic protections | سفارتی تحفظات ۔ |
729. | Diplomatical | adj. 1. مستحق۔ سندی۔ سند لیاقت کے متعلق۔ سفارت کے متعلق 2. معاملہ فہمی کے متعلق Adjective سیاست کارانہ۔ سفارتی۔ کسی بھی طرح کے مذاکرات سے متعلق۔ سفارت سے متعلّق۔ |
730. | Diplomatically | Adverb سیاسَت کاری کے لحاظ سے۔ بین الاقوامی سیاست۔ جوڑ توڑ کے نُقطہ نظر سے۔ |
731. | Diplomatics | Noun سفارت۔ سیاست کاری۔ استناد کی تصدیق کے لیے پُرانی مرمُوز تحریریں پڑھنے کا عِلم۔ کتبہ خوانی۔ |
732. | Diplomatist | n. سفیر۔ وکیل۔ ایلچی۔ مدبر۔ واقف آئین۔ مدبر سلطنت۔ رکن سفارت۔ فن سفارت کا ماہر۔ حکمت عملی یا موقع شناسی سے کام لینے والا Noun سفارت کار۔ ماہِر سیاست کاری۔ ماہِر بین الاقوامی سیاست۔ بین الاقوامی سیاست کار۔ |
733. | Diplopia | Greek دو نَظری ۔ دوہراویژَن ۔ ذُوبینی Noun دو نظری ۔ دو ببی ۔ ایک کی بِجاۓ دو چیزیں نظر آنا ۔ |
734. | Diplosis | Noun دو چند لونیت ۔ کروموسومز کی تعداد دُگنی کر دینا ۔ |
735. | Dipnoan | Adjective مچھلیوں کی ایک قسم۔ ڈپنوئی کے بارے میں۔ شُش ماہی۔ دو نفسی ماہی۔ |
736. | Dipolar | Noun دو قطبہ ۔ دو قُطبی سالمہ ۔ کوئی ایسا سالمہ جِس میں ایٹموں کی ترتیب ایسی ہو کہ اِس کے آخر میں ایک مُثبت اور ایک منفی قُطب ہو ۔ |
737. | Dipole | Noun جُفت قطب۔ دو قطبیہ سالمہ۔ متخالف اور مساوی برقی باروں کا جوڑا۔ |
738. | Dipole aerial | Noun دو قُطبی ایریل ۔ ایک ایسا ایریل جو دو حِصّوں پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
739. | Dipped | v. a. 1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا 2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا 3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔ 4. پلی سے نکالنا یا لینا۔ v.n. 1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا 2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا 3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا n. 1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب 2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔ Noun ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔ |
740. | Dipper | n. 1. غوطے خور۔ ڈبکی مارنے والا 2. چمچا۔ کرچھا۔ کرچھی۔ ڈوئی۔ کفچہ۔ کف گیر۔ پلی۔ پلا 3. شاما جیسا ایک چھوٹا پرند Noun غوطہ لگانے والا شخص۔ ڈبونے والا۔ کفگیر۔ شاما۔ |
741. | Dippers | n. 1. غوطے خور۔ ڈبکی مارنے والا 2. چمچا۔ کرچھا۔ کرچھی۔ ڈوئی۔ کفچہ۔ کف گیر۔ پلی۔ پلا 3. شاما جیسا ایک چھوٹا پرند Noun غوطہ لگانے والا شخص۔ ڈبونے والا۔ کفگیر۔ شاما۔ |
742. | Dipping | v. a. 1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا 2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا 3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔ 4. پلی سے نکالنا یا لینا۔ v.n. 1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا 2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا 3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا n. 1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب 2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔ Noun ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔ |
743. | Dips | v. a. 1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا 2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا 3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔ 4. پلی سے نکالنا یا لینا۔ v.n. 1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا 2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا 3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا n. 1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب 2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔ Noun ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔ |
744. | Dipsacaceous | Adjective خار شُتری۔ پودوں کے خارشُتر سلسلے سے متعلّق۔ |
745. | Dipsomania | Noun جنُون خُمر ۔ مے مانیا ۔ نشہ آور مشروب کی ناقابل مزاحمت طلب جو عموماً موقت ہوتی ہے ۔ Noun زیادَہ شَرَاب پینے والا |
746. | Dipsomaniac | Adjective مجنون خُمر۔ مے مانیا سے متعلق۔ |
747. | Dipstick | Noun عُمق پیما۔ گہرائی ناپنے کے لیے نشانات زدہ چوپی۔ |
748. | Diptera | Noun دو پرہ حشرات ۔ ایسے کیڑے یا پتنگے جِن کے دو شفاف پر ہوں ۔ |
749. | Dipteran | Noun, Adjective متعلق بہ دو پرہ۔ دو پریت۔ |
750. | Dipteron | Noun دوہرہ حشرہ۔ حشرات کے ایک سلسلے۔ |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.