English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Hard rubberNoun
سخت ربڑ ۔ وہ ربڑ جو کسی ایسے عامل کے ساتھ ملایا جاۓ جو اسے زیادہ لچکدار کر دے ۔
727.Hard sauceNoun
ہارڈ ساس ۔ مکھن ، شیرے ، کریم اور خوشبو کا مرکب جو اچھی طرح ملایا جاتا ہے ۔ اور پھر یخ کیا جاتا ہے ۔
728.Hard sellNoun
جارحانہ فروختگی ۔ فروخت کرنے کی جارحانہ تکنیک ۔ تُند بِکری ۔
729.Hard solderNoun
پکا ٹانکا ۔ ایسے ٹانکے جِن میں تانبے ، چاندی اور جست کے بھرت اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
730.Hard wareNoun
آہنی ظرُوف ۔ لوہے کے برتن ۔
731.Hard waterNoun
پانی جِس میں میگنیشیم اور کیلشیم وغیرہ کے نمکیات شامِل ہوتے ہیں ۔
732.Hard wheatNoun
پختہ گندم ۔ گیہوں ۔ دیسی گندم ۔
733.Hard woodNoun
پختہ چوب ۔ سخت لکڑی ۔ امریکی اخروٹ ، شاہ بلوط ، سفیدہ اور چیری کی قسم کے درختوں کی پختہ لکڑی ۔
734.Hard-and-fastAdjective
پَکّا اور محفوظ ۔ مضبوطی سے جوڑنے والا ۔ بندھا ٹِکا ۔
735.Hard-billNoun
مضبوط چونچ پرندہ ۔ مضبوط منقار طائر ۔ وہ پرندے جو چونچ سے گری دار میوے اور بیج کا سخت چھلکا توڑ سکیں ۔
736.Hard-bittenAdjective
مصائب کے باعث سخت مزاج ۔ سخت ۔ مضبوط ۔ ضدی ۔ اڑیل ۔ ہٹ دھرم ۔
737.Hard-boiledAdjective
بے لچک ۔ سخت ۔ ابال کر سخت کیا گیا جیسے انڈا ۔
738.Hard-boilednessNoun
سختی ۔ تجربہ کاری ۔ پُختگی ۔ اِستقامت ۔
739.Hard-hatNoun
خود پوش مَزدور ۔ تعمیراتی کام کرنے والا مزدور جو حفاظتی خود پہنتا ہے ۔
740.Hard-headedAdjective
سیانا ۔ عملی ۔ جسے آسانی سے نہ رام کیا جا سکے ۔ باعمل ۔ چالاک ۔
741.Hard-headednessNoun
سیانا پن ۔ عیّار پن ۔ غیر لچکداری ۔
742.Hard-heartedAdjective
کَٹھور ۔ شقّی القلب ۔ سَنگدِل ۔ بے رحم ۔ بے حِس ۔ کڑا ۔
743.Hard-heartedlyAdverb
بے رحمی سے ۔ بے حِسی سے ۔
744.Hard-heartednessNoun
بے رحمی ۔ بے حِسی ۔ سنگدلی ۔ شقاوت ۔
745.Hard-lineAdjective
غیر لچک دار اصول ۔ طریق کار ۔ قُوّت کے اِستعمال پر یقین رکھنے والا ۔
746.Hard-of-hearingAdjective
ثقلِ سماعت میں مُبتلا شخص ۔ جس کی سماعت کمزور ہو ۔ اُونچا سننے والا ۔
747.Hard-setAdjective
مضبوط جما ہوا ۔ تُلا ہوا ۔ ضدّی ۔ سخت اور مشکل حالات میں ۔
748.Hard-shellAdjective
سخت قَشرہ ۔ سخت چھِلکے والا ۔ سخت خول والا ۔ غیر لچکدار ۔ غیر مصالحانہ ۔
749.Hard-shell calmNoun
سخت قشریگ صدفہ ۔ شمالی امریکا کے بحرِ اوقیانوس کے ساحلوں میں پایا جانے والا خوردنی گھونگا ۔
750.Hard-shell crabNoun
سخت قشر کیکڑا ۔ شمالی امریکا کا نیلا کیکڑا ۔ کیکڑا جس نے اپنا چھِلکا نہ اتارا ہو ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.