English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Hereafteradv.
بعد اس کے۔ من بعد۔ آگے۔ آئندہ۔ اب سے۔ بعد ازیں۔ آگے چل کر۔ اس دنیا میں۔ عالم آخرت میں۔ عقبیٰ میں
Adverb
بعد اِس کے ۔ بعد ازِیں ۔ آ گے چل کر۔ مُستَقِل ۔ آخرَت
Adverb
بعد ازیں ۔ بعد اس کے ۔
727.Hereaftersadv.
بعد اس کے۔ من بعد۔ آگے۔ آئندہ۔ اب سے۔ بعد ازیں۔ آگے چل کر۔ اس دنیا میں۔ عالم آخرت میں۔ عقبیٰ میں
Adverb
بعد اِس کے ۔ بعد ازِیں ۔ آ گے چل کر۔ مُستَقِل ۔ آخرَت
Adverb
بعد ازیں ۔ بعد اس کے ۔
728.Hereatadv.
اس پر۔ اس سے۔ اس میں
729.HerebeforeAdverb
بیشتر ازیں ۔ قبلِ ازیں ۔ اِس سے پہلے ۔
730.Herebyadv.
از روئے اس کے۔ اس سے۔ اس کے ذریعے سے۔ اس کی وجہ سے۔ اس کے نتیجے کے طور پر
Adverb
بَزریعَہ ۔ اِس کی و جہ سے ۔۔ اِس سے
Adverb
اس کے نتیجے میں ۔ بذریعہ ۔
731.Hereditableadj.
قابل ارث۔ موروث کے لائق۔ متوارث
732.Hereditamentn.
مال۔ موروثی۔ میراث۔ ارث۔ جائیداد منقولہ
Noun
ورثہ ۔ مِیراث ۔ آبائی ۔ باپ دادا سے ملی ھوئی جائیداد
733.Hereditament .Noun
(قانون) میراث ۔ ورثہ ۔ جائیداد ۔
734.HereditarilyAdverb
مورُوثی طور پر ۔ آبا ئی طَور پَر ۔ باپ دادا کی طرف سے مِلا ھُوا
Adverb
موروثی طور پر ۔
735.HereditarinessNoun
مَیراث ۔ باپ دادا کی جائیداد ۔ وراثَت
Noun
میراث ۔ وراثت ۔
736.Hereditaryadj.
موروثی۔ بپوتی۔ نسلی۔ پیڑھی در پیڑھی۔ آبائی۔ داد الہٰی۔ جدی۔ پشتینی
Latin
مورُوثی ۔ وراثَت میں جانے کا اہل
Adjective
نسلی ۔ جّدی نواب ۔ آبائی
Adjective
موروثی ۔ جّدی ۔ آباٰ ئی ۔نسلی ۔
737.Hereditiesn.
توارث۔ وراثت۔ بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا
Noun
نَسلی مُشابِھَت ۔ ترکہ ۔ فرد کے مورُوثی خواَص
Noun
توراث ۔ وہ عامَل جو تَواتَر سے نَسَل دَر نَسَل خَصُوصیات کے مُستَقِل پن کا ذِمّہ دار ہو
Noun
توراث ۔ ارث ۔وراثت ۔
738.Hereditismn.
نظریہٴ توارث
739.Heredityn.
توارث۔ وراثت۔ بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا
Noun
نَسلی مُشابِھَت ۔ ترکہ ۔ فرد کے مورُوثی خواَص
Noun
توراث ۔ وہ عامَل جو تَواتَر سے نَسَل دَر نَسَل خَصُوصیات کے مُستَقِل پن کا ذِمّہ دار ہو
Noun
توراث ۔ ارث ۔وراثت ۔
740.Herefordبرفرڈ ۔ ھئیر فورڈ شائر ۔ ھئیرفرڈ
Noun
ہيئر فورڈ شائر ۔
741.Hereinadv.
اس میں۔ اس کے اندر۔ اس جگہ۔ اس کتاب میں
Adverb
اِس کے اَندر ۔ اِس جگہ ۔ یھاں
Adverb
دريں ۔ اس کے اندر ۔ اسی جگہ ۔
742.Hereinafter دستاویز وغیرہ میں ذیل میں۔ نیچے۔ آگے چل کر
743.Heremeneuticadj.
1. کیمیائی
2. ایسا بند جس میں ہوا نہ جائے۔ ہوا بند۔ ہوا بستہ
744.Hereofadv.
اس سے۔ اس کا
Adverb
اِس کا ۔ اُس کا ۔ اِس کے بارے میں ۔ اِس کے مُتعَلِق
Adverb
اِس کے بارے ميں ۔ اِ س کے متعلق ۔
745.HereonAdverb
اِس پر ۔ اِس کے اُوپر ۔
Adverb
اِس پر ۔ اِس کے اُوپر جيسے موقع یا تحرير وغيرہ میں ۔
746.Heresadv.
ادھر۔ اس جگہ۔ یہاں۔ اس طرف۔ اس دنیا میں۔ حاضر۔ موجود۔ اس عالم میں۔ اس زندگی میں۔ یہاں۔ اس مقام پر۔ اس موقع پر
Adverb
یھاں ۔ اِس جگہ ۔ ِادھَر ۔ اِس طرف
Adverb
یہاں ۔ اس جگہ ۔
adv.
یہاں وہاں۔ سب جگہ۔ ادھر ادھر۔ کہیں کہیں۔ خال خال
یھاں وھاں ۔ سَب جگہ ۔ اِدھَر اُرھر ۔ یھیں کھیں
Verb
یہاں وہاں ۔
747.Heresearchn.
کافروں کا سردار۔ بانیٴ بدعت
748.HeresiarchNoun
بدعيتوں کا سردار ۔ با نی ۔بدعت ۔
749.Heresiesn.
بدعت۔ الحاد۔ خلاف شرع۔ کفر۔ رفض۔ زندقہ
Noun
اَلحَاد ۔ بدعَت ۔ کُفر ۔ مُسلمہ عقَائِد کے خِلاف
750.Heresiologistn.
بدعتی عقائد کا محقق یا عالم
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.