English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
| 726. | Immunities | n. 1. حق۔ استحقاق۔ معافی۔ آزادی 2. چھٹکارا۔ رہائی۔ خلاصی۔ نجات۔ بریت Noun مامُونیت ۔ رعایت ۔ ذِمّہ داروں سے استثنا ۔ ذِمَّہ داری سے آزادی ۔ Noun قُوَّتِ مَدافِعَت ۔ مَناعت ۔ بیماری کے خَلاف ۔ مَدافِعَت کی یہ حالَت توراثی یا التسابی ہوتی ہے |
| 727. | Immunity | n. 1. حق۔ استحقاق۔ معافی۔ آزادی 2. چھٹکارا۔ رہائی۔ خلاصی۔ نجات۔ بریت Noun مامُونیت ۔ رعایت ۔ ذِمّہ داروں سے استثنا ۔ ذِمَّہ داری سے آزادی ۔ Noun قُوَّتِ مَدافِعَت ۔ مَناعت ۔ بیماری کے خَلاف ۔ مَدافِعَت کی یہ حالَت توراثی یا التسابی ہوتی ہے |
| 728. | Immunization | Noun مامُونیت ۔ مناعیت ۔ مُصونیت ۔ تامین ۔ مامُون سازی ۔ Noun مَعنُون سازی ۔ بافتوں میں مَخصُوص اینٹی باڈی بَڑھانے کے لیے |
| 729. | Immunize | Verb مامُون کرنا ۔ محفوظ بنانا ۔ مناعَت کرنا ۔ |
| 730. | Immunizer | Noun محفوظ بنانے والا ۔ مامُون کرنے والا ۔ مامُون ساز ۔ بربت دَہِندہ ۔ مامُون کار ۔ امان بخشِندہ ۔ |
| 731. | Immunochemistry | Noun مصنونی کیمیا ۔ مناعتی کیمیا ۔ مامُونی کیمیا ۔ |
| 732. | Immunogenesis | Noun امیُونٹی پَیدا کَرنے کا طَریقَہ |
| 733. | Immunogenetic | Adjective مصنونی تکونیات سے مُتَعلِّق ۔ |
| 734. | Immunogenetics | Noun مصنونی تکوینیات ۔ مناعتی نسلیات ۔ مصنونیت کے تکوینی پہلووٴں کا مُطالعہ ۔ |
| 735. | Immunogenic | Adjective مصونیت زا ۔ کِسی مرض سے مصونیت پیدا کرنے والا ۔ |
| 736. | Immunogenically | Adverb مصونیت زائی سے ۔ |
| 737. | Immunogenicity | Noun مصوٴنیت زائی ۔ Noun امیُونٹی پَیدا کَرنے کی صَلاحیت |
| 738. | Immunogenitical | Adjective مصنونی تکوینیاتی ۔ |
| 739. | Immunoglobnlins | Noun گَیما گَلوبولَنز |
| 740. | Immunologic | Adjective مناعتی ۔ مصونیاتی ۔ مامونیاتی ۔ |
| 741. | Immunological | Adjective مناعیاتی ۔ مصنونیاتی ۔ مناعتی ۔ مامُونیاتی ۔ |
| 742. | Immunologically | Adverb مناعِیاتی انداز میں ۔ مصوٴنیاتی طور پر ۔ مناعتانہ ۔ مامونیاتی طور پر ۔ |
| 743. | Immunologist | Noun ماہِر مناعیات ۔ ماہِر مصوٴنیات ۔ عالِم مآمونیات ۔ |
| 744. | Immunology | Noun مناعیات ۔ مصونیات ۔ مامُونیات ۔ عِلم طب کا ایک شُعبہ ، جِس کا موضوع امراض سے حِفاظت کرنا ۔ Noun مَناعیات ۔ امیُونٹی کا مَخصُوص مُطالِعَہ |
| 745. | Immunopathology | Noun غَیر نارمَل امینو رَدِّ عمَل |
| 746. | Immunosensitivity | Noun مَزاحمَتی حَساسیت ۔ امینو پَتھالوجی سے پَیدا شُدَہ صُورَت |
| 747. | Immunosupperessive | Noun مَزاحمَتی روک ۔ وہ جو کِسی امیُون رَدِّ عمَل کے وقُوع پَذیر ہونے کو روکے |
| 748. | Immunosuppressive | Adjective مصونی اِمتناعی ۔ اِس کیفیت سے مُتَعلِّق ۔ جو مصوٴن رد عمل ۔ کے مائع ہو مثلاً کِسی دُوسری جگہ لگاۓ گۓ عُضو کا اِسترداد ۔ |
| 749. | Immunotherapy | Noun مصنی عِلاج ۔ مناعتی عِلاج ۔ جِسم زا ادویہ کے ذَریعے بیماریوں کی روک تھام ۔ |
| 750. | Immunotransfusion | Noun اعفائی نَقَل الدَم ۔ امیُون شَخَص سے خُون کا اِنتِقال |
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.