English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.UndissociatedAdjective
{کیمیا} جِس کا تَجزیہ نہ کیا جا سَکے ۔ جِسے الگ الگ نہ کیا جا سَکے ۔ بَرق پاشیدگی سے الگ نہ کیا جا سَکے ۔
727.Undissolvableadj.
گلنے یا گھلنے کے ناقابل
728.Undissolvedadj.
بے گلا۔ بن پگھلا۔ بے تحلیل
729.Undistemperedadj.
صحیح المزاج۔ تندرست
730.Undistinguishedadj.
غیر متمیز۔ غیر ممتاز۔ معمولی۔ اوسط درجے کا
Adjective
غَیر مُتمیز ۔ مَعمُولی ۔ غَیر مُمتاز ۔ غَیر مَعرُوف ۔ اوسط دَرجے کا ۔
731.Undisturbedadj.
با آرام۔ بے حرکت۔ تھر۔ بہ آسائش۔ بے پریشانی
732.Undivertedadj.
یکسو۔ غیر منحرف۔ بلا شغل
733.Undividedadj.
شاملات۔ غیر منقسم۔ تمام۔ کل۔ مسلم۔ سموچا۔ ثابت۔ ان بٹا۔ بالاجمال
Adjective
غَیر مُنقَسِم ۔ نہ ٹُوٹا ہُوا ۔ پُورا ۔ سالَم ۔ اٹوٹ ۔ بِن بَٹا ۔
734.Undividedlyadv.
اس طرح کہ الگ نہ ہوسکے۔ بلا تقسیم۔ یکسو ہو کر۔ غیر منقسم طور پر
735.Undivulgedadj.
مخفی۔ خفیہ۔ پوشیدہ
736.Undov. a.
1. کیا ان کیا کرنا۔ تردید کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ ختم کرنا
2. کھول ڈالنا۔ بگاڑ ڈالنا۔ ادھیڑنا
3. غریب،‌کنگال یا مفلس کرنا۔ خراب و خستہ کرنا
4. ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ناس کرنا۔ تباہ کرنا
Verb
کِسی کام کو جو ہو چُکا ہو اُلَٹنا ۔ کِسی معاملے کو جو ہو چُکا ہو مَنسُوخ کَر دینا ۔ کالعدم کَرنا ۔ کھول دینا ۔ سُلجھانا ۔
737.UndoerNoun
کالعدم کار ۔ کِسی کام کو اُلَٹنے والا ۔ کِسی مُعاملے کو مَنسُوخ کَرنے والا شَخص ۔ کھولنے والا شَخص ۔ وا کَرنے والا شَخص ۔
738.Undoesv. a.
1. کیا ان کیا کرنا۔ تردید کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ ختم کرنا
2. کھول ڈالنا۔ بگاڑ ڈالنا۔ ادھیڑنا
3. غریب،‌کنگال یا مفلس کرنا۔ خراب و خستہ کرنا
4. ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ناس کرنا۔ تباہ کرنا
Verb
کِسی کام کو جو ہو چُکا ہو اُلَٹنا ۔ کِسی معاملے کو جو ہو چُکا ہو مَنسُوخ کَر دینا ۔ کالعدم کَرنا ۔ کھول دینا ۔ سُلجھانا ۔
739.Undoingn.
تباہ کرنے والا۔ خراب کرنے والا
Noun
کالعدم کاری ۔ کیے گئے کام کو اُلَٹنے کا عمَل ۔ مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ تَباہی ۔ بَربادی ۔ وا کَرنے کا عمَل ۔
v. a.

740.Undoingsn.
تباہ کرنے والا۔ خراب کرنے والا
Noun
کالعدم کاری ۔ کیے گئے کام کو اُلَٹنے کا عمَل ۔ مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ تَباہی ۔ بَربادی ۔ وا کَرنے کا عمَل ۔
741.Undoneadj.
تباہ۔ برباد۔ خراب۔ ویران۔ ناکردہ۔ بن کیا
v. a.
1. کیا ان کیا کرنا۔ تردید کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ ختم کرنا
2. کھول ڈالنا۔ بگاڑ ڈالنا۔ ادھیڑنا
3. غریب،‌کنگال یا مفلس کرنا۔ خراب و خستہ کرنا
4. ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ناس کرنا۔ تباہ کرنا
Verb
کِسی کام کو جو ہو چُکا ہو اُلَٹنا ۔ کِسی معاملے کو جو ہو چُکا ہو مَنسُوخ کَر دینا ۔ کالعدم کَرنا ۔ کھول دینا ۔ سُلجھانا ۔
742.UndoubleVerb
دُہرا نہ رہنے دینا ۔ جَیسے تہ کھول کَر ۔ گرفت سے آزاد کَر کے ۔ سیدھا کَرنا ۔
743.Undoubtedadj.
بے شبہ۔ غیر مشتبہ۔ بلا مناقشہ۔ یقینی۔ مسلم
Adjective
بِلا شُبَہ ۔ بِلا مُناقشَہ ۔ شَک و شُبہ سے بالا ۔ یَقینی ۔ مُسَلّم ۔ لاریب ۔
744.Undoubtedlyadv.
بے شک۔ بے شبہ۔ لا ریب۔ البتہ۔ بلا تکرار
745.UndoubtedyAdverb
بِلا شَک و شُبَہ ۔ یَقینی طَور پَر ۔ مُسَلَّم طَور پَر ۔
746.Undoubtfuladj.
یقینی۔ بے شک۔ صریحی۔ غیر مبہم
747.Undoubtingadj.
غیر متزلزل۔ بے وسواس
Adjective
غَیر مُتزَلزَل ۔ بے وَسواس ۔ جِس میں شَک و شُبَہ نہ ہو ۔ شُبے سے خالی ۔
748.UndrapeVerb
پَردہ ہَٹانا ۔ نَنگا کَرنا ۔ غَلاف ہَٹانا ۔ کِسی چیز پَر سے پَردہ ہَٹانا ۔
749.UndrawVerb
ایک طَرَف کھینچ لینا ۔ کھول دینا ۔ ایک طَرَف کھینچا ہونا ۔ کھُلا ہونا ۔
750.Undreamedadj.
جو خواب میں بھی نہ دیکھی ہو
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.