English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
726. | Ventricous | adj. بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا Adjective پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔ |
727. | Ventricular | adj. جوف کا۔ جوفی Adjective بطینی ۔ جوف دِل سے مُتعلِّق ۔ جوفی ۔ |
728. | Ventriculocysternostomy | Noun سِرِبرَل وینٹریکَلز اور سَب ارکنائیڈ جَگَہ کے دَرمیان مَصنُوعی ذراع آمدورَفت |
729. | Ventriculography | Noun غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان |
730. | Ventriculoscope | Noun سِرِبرَل وینٹریکَلزکی تَشخیص کَرنے والا ایک آلَہ |
731. | Ventriculostomy | Noun وینٹریکَل میں ایک مَصنُوعی سوراخ |
732. | Ventriculous | adj. جوف دار |
733. | Ventriculus | Noun ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔ |
734. | Ventriloquial | Adjective جوف صوتی سے مُتعلق ۔ |
735. | Ventriloquially | Adverb جوف صوتی کے طور پر ۔ |
736. | Ventriloquism | n. ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے |
737. | Ventriloquist | n. ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے Noun جوف صوتی کا ماہِر ۔ |
738. | Ventriloquistic | Adjective جوف صوتی کے ماہِر ۔ انتقال صوت کا ۔ |
739. | Ventriloquists | n. ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے Noun جوف صوتی کا ماہِر ۔ |
740. | Ventriloquize | Verb جوف صوتی کی مدد سے الفاظ ادا کرنا ۔ اِنتقال صوت کا عمل کرنا ۔ |
741. | Ventriloquy | n. ایسی آواز بنانا کہ معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آتی ہے |
742. | Ventrioquism | Noun اِنتقال صُوت ۔ جوف صوتی ۔ بولنے کا ایک طریقہ ۔ |
743. | Ventrosuspension | Noun ہَٹے ہُوئے یُوٹرَس کی امامی بَطنی دیوار میں فِکسیشَن |
744. | Vents | n. 1. سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید 2. مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز 3. توپ کا پیالہ 4. کھیت۔ بکری v. a. 1. نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا 2. کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا Noun نِکاس ۔ روزن ۔ موکھا ۔ مُنفذ ۔ ایک چھوٹا سا رخنہ ۔ |
745. | Venture | n. 1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق 2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ 3. کھیپ۔ ٹانڈا v. n. 1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا 2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا Noun قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔ |
746. | Venture capital | Noun سَٹے میں لگائی ہوئی رقم ۔ سٹے کے کاروبار میں لگانے کے لیے مُختص کی ہوئی رقم ۔ |
747. | Ventured | n. 1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق 2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ 3. کھیپ۔ ٹانڈا v. n. 1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا 2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا Noun قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔ |
748. | Venturer | n. جرات کرنے والا۔ جان خطرے میں ڈالنے والا Noun جری ۔ جوکھم کا سودا کرنے والا ۔ جراٴت کرنے والا ۔ |
749. | Ventures | n. 1. جوکھوں۔ قسمت آزمائی۔ خطرہ۔ اتفاق 2. بھاگ۔ نصیب۔ پرالبدھ 3. کھیپ۔ ٹانڈا v. n. 1. جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا 2. جوکھوں اٹھانا یا سہنا Noun قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔ |
750. | Venturesome | adj. دلیر۔ جانباز۔ بیباک۔ ہمت والا۔ اولوالعزم۔ من چلا Adjective اولوالعزم ۔ من چلا ۔ دلیر ۔ جانباز ۔ خطرہ مول لینے پر مائل ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.