English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 Next | ||
7276. | Attain | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
7277. | Attainable | adj. پہنچنے جوگ ۔ قابل رسائی ۔ ملن ھار ۔ ممکن الحصول Adjective قابِل حَصُول ۔ قابِل رَسائی ۔ |
7278. | Attainble | Adjective ممکن الحصول ۔ |
7279. | Attainder | Noun انجام دہی ۔ کِسی شَخَص پَر اُس کی غداری يا سَنگين جُرَم کی بِنا پَر دی گَئی سَزائے موت کے نَتائج (عواقَب) لاگُو کَرنا ۔ |
7280. | Attained | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
7281. | Attaining | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
7282. | Attainment | n. Noun حصول ۔ تحصیل ۔ Noun حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔ |
7283. | Attainments | pl.n. تحصیل ۔ واقفیت ۔ دخل ۔ جوہر ۔ ہنر n. Noun حصول ۔ تحصیل ۔ Noun حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔ |
7284. | Attains | v. a. پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ تحصیل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ بر لانا Verb پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ Verb, Interjection تَکميل کَرنا ۔ حاصِل کَرنا ۔ کوشِش سے پہَنچ جانا ۔ |
7285. | Attaint | Verb, Interjection (قانُون) انجام تَک پَہُنچانا ۔ لاحَق کَرنا ۔ ذَليل کَرنا ۔ |
7286. | Attar | Noun (فارسی ۔ اُردو) عطَر گُلاب ۔ |
7287. | Attempt | n. 1. کوشش ۔ قصد ۔ سعی ۔ جہد ۔ اقدام 2. چڑھائی ۔ حملہ v. a. 1. کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا 2. چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا Verb کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ اقدام ۔ کوشش ۔ سعی ۔ Verb, Interjection کوشِش کَرنا (کامياب ہونے کے لِيے) عزَم کَرنا ۔ حَملَہ آوَر ہونا ۔ |
7288. | Attempt at murder | اقدام ۔ قتل ۔ قتل کے لیے قدم اُٹھانا ۔ |
7289. | Attempt to commit a crime | اقدام جرم ۔ غلط کام کے لیے کوئی قدم اُٹھانا ۔ |
7290. | Attemptable | Adjective قابلِ کوشش۔ قابلِ سَعی ۔ اقدام پَذير ۔ |
7291. | Attempted | n. 1. کوشش ۔ قصد ۔ سعی ۔ جہد ۔ اقدام 2. چڑھائی ۔ حملہ v. a. 1. کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا 2. چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا Verb کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ اقدام ۔ کوشش ۔ سعی ۔ Verb, Interjection کوشِش کَرنا (کامياب ہونے کے لِيے) عزَم کَرنا ۔ حَملَہ آوَر ہونا ۔ |
7292. | Attempting | n. 1. کوشش ۔ قصد ۔ سعی ۔ جہد ۔ اقدام 2. چڑھائی ۔ حملہ v. a. 1. کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا 2. چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا Verb کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ اقدام ۔ کوشش ۔ سعی ۔ Verb, Interjection کوشِش کَرنا (کامياب ہونے کے لِيے) عزَم کَرنا ۔ حَملَہ آوَر ہونا ۔ |
7293. | Attempts | n. 1. کوشش ۔ قصد ۔ سعی ۔ جہد ۔ اقدام 2. چڑھائی ۔ حملہ v. a. 1. کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا 2. چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا Verb کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ اقدام ۔ کوشش ۔ سعی ۔ Verb, Interjection کوشِش کَرنا (کامياب ہونے کے لِيے) عزَم کَرنا ۔ حَملَہ آوَر ہونا ۔ |
7294. | Attend | v.n. 1. دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا 2. حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا v. a. 1. حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا 2. ساتھ یا لگا رہنا Verb جانا ۔ حاضر ہونا ۔ کرنا ۔ توجہ ۔ Verb, Interjection ساتھ دينا ۔ ساتھ حاضر رہنا (ساتھی يا مُلازَم کے طَور پَر) خِدمَت کَرنا ۔ |
7295. | Attend ance | Noun حاضری ۔ حضوری ۔ خدمت ۔ |
7296. | Attendace at trial | سماعت مقدمہ پر حاضری ۔ |
7297. | Attendance | n. 1. حاضری ۔ حاضر باشی 2. خدمت ۔ نوکری ۔ چاکری ۔ ٹہل ۔ سیوا ۔ ملازمت ۔ ملازمی 3. ٹہلوا ۔ حاضر باش ۔ نوکر اٹينڈنس ۔ حاضری ۔ Noun حاضری۔ حاضری دينے يا حاضِر رہنے کا عمَل ۔ تيمارداری ۔ |
7298. | Attendance, personal | حاضری ۔ کسی جگہ پر حاضر ہونا یا جانا ۔ کسی کی خدمت میں جانا ۔ |
7299. | Attendances | n. 1. حاضری ۔ حاضر باشی 2. خدمت ۔ نوکری ۔ چاکری ۔ ٹہل ۔ سیوا ۔ ملازمت ۔ ملازمی 3. ٹہلوا ۔ حاضر باش ۔ نوکر اٹينڈنس ۔ حاضری ۔ Noun حاضری۔ حاضری دينے يا حاضِر رہنے کا عمَل ۔ تيمارداری ۔ |
7300. | Attendant | adj. ہمراہ ۔ساتھی n. 1. ساتھی ۔ھمراھی ۔ ہم رکاب ۔ نوکر ۔ چاکر ۔ ملازم ۔ خدمت گار ۔ پنچھالا ۔ خادم ۔ داس ۔ پچھلگو ۔ پیرو ۔ حاضر باش ۔ پارکاب ۔ دامن گیر 2. حاضر ۔ حاضر باش 3. ساتھی ۔ لگتا Adjective ہم رَکاب ۔ خِدمَت گار ۔ اردَلی ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.