English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    289    290    291    292    293    294    295    296    297    298    Next
7326.Conformableadj.
ایکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک ڈول کا ۔ یک رنگا ۔ ایک صورت ۔ ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق
Adjective
مُشابہ ۔ مُطابق ۔ خُوگر ۔
Adjective
مطابق ۔ ویسا ہی فرمانبردار ۔ مطیع ۔
7327.Conformablyadv.
موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم
Adverb
بموجب ۔ بمطابق ۔ حسب الحکم ۔
7328.ConformanceNoun
مُطابقَت ۔ مُشابہت ۔ ہم آہنگی ۔
7329.Conformation 1. ترکیب ۔ بناوٹ
2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر
Noun
مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
Noun
ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
7330.Conformations 1. ترکیب ۔ بناوٹ
2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر
Noun
مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
Noun
ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
7331.Conformedv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
7332.ConformerNoun
مَقلَد ۔ کلیساۓ اِنگلستان کا پیرو ۔ پیروی کَرنے والا ۔
7333.Conformingv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
7334.ConformismNoun
مُطابقَت ۔ تَقلید ۔ مَقلدّیت ۔
7335.Conformitiesn.
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق
Noun
مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
Noun
مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔
7336.Conformityn.
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق
Noun
مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
Noun
مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔
7337.Conformsv. a.
1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا
2. ماننا ۔اطاعت کنا
Verb
مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔
Verb
کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔
7338.Confoundv. a.
1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Verb
مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔
7339.Confoundedadj.
نپٹ ۔ نرا ۔ پاک ۔ پکا ۔ سخت
Adjective
جنجالی ۔ ناگوار ۔ لعنتی ۔
v. a.
1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Verb
مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔
7340.ConfoundedlyAdverb
گُڈمُڈ کَرکے ۔
7341.Confoundingv. a.
1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Verb
مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔
7342.Confoundsv. a.

7343.ConfraternityNoun
مواخات ۔ کِسی مَقصد کےلیے بننے والی جماعت ۔ تَبلیغی کام کَرنے والی برادری ۔
7344.ConfreeNoun
معطی لہ ۔ وہ شخص جسے کوئی چیز عطا کی جاۓ ۔
7345.ConfrereNoun
ساتھی ۔ ہم پیشہ ۔ ہم مذہب ۔
Noun
ہم پیشہ ۔
7346.Confrontv. a.
1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
Verb
سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔
Verb
روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔
7347.ConfrontationVerb
ملزم ۔ شہادت کا موازنہ کرنا ۔ تقابل کرنا ۔ کوگواہ کے روبرو لانا ۔
Noun
مُقابلہ ۔ روبروئی ۔ مُقابلہ کَرنے کا عمل ۔
7348.Confrontedv. a.
1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
Verb
سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔
Verb
روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔
7349.ConfronterNoun
مُقابل ۔ مُخالِف ۔ مُقابلہ کَرنے والا ۔
7350.Confrontingv. a.
1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
Verb
سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔
Verb
روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    289    290    291    292    293    294    295    296    297    298    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.