English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 Next | ||
7351. | Attorney of fact | کاروباری مختار ۔ کاروبار کا نگران ۔ کاروبار کا مالک ۔ |
7352. | Attorney, duly constituted | مختار مجاز ۔ |
7353. | Attorney, general power of | مختار نامہ عام ۔ |
7354. | Attorney, power of | مختار نامہ ۔ وکالت نامہ ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے کسی شخص کو مختار بنایا جائے ۔ |
7355. | Attorney, special power of | مختار نامہ خاص ۔مختار نامی خاص کسی خاص مقصد کی سر انجام دہی کے لیے جبکہ مختار نامہ عام میں اختیار الیہ کو مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ مختار نامہ عام رجسٹریشن لازم ہے ۔ |
7356. | Attorneyship | Noun وَکالَت ۔ مُختاری ۔ |
7357. | Attorny | Noun مُختار ۔ قانُونی کارِندَہ ۔ وَکيل ؛ جِسے کِسی کی جَگَہ مُعاملات طے کَرنے کے لِيے نامزَد يا تَسليم کِيا گَيا ۔ |
7358. | Attract | v. a. 1. کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا 2. من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا Verb کھینچنا ۔ کشش کرنا ۔ Verb, Interjection کھينچنا يا کَشِش کَرنا ۔ |
7359. | Attractable | Adjective قابِل کَشِش۔ کَشِش پَذير ۔ |
7360. | Attracted | v. a. 1. کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا 2. من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا Verb کھینچنا ۔ کشش کرنا ۔ Verb, Interjection کھينچنا يا کَشِش کَرنا ۔ بدنفس۔ برا |
7361. | Attracting | v. a. 1. کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا 2. من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا Verb کھینچنا ۔ کشش کرنا ۔ Verb, Interjection کھينچنا يا کَشِش کَرنا ۔ بدنفس۔ برا |
7362. | Attraction | n. 1. کھنچاؤ ۔ کھینچ ۔ کشش ۔اُکرشن 2. لبھاؤ ۔ دلکشی ۔ دل ربائی ۔ موہ ۔ فریفتگی Noun جوہَر کَشِش ۔ دِلکَشی ۔ دِلرُبائی ۔ لُبھَاو ۔ |
7363. | Attractions | n. 1. کھنچاؤ ۔ کھینچ ۔ کشش ۔اُکرشن 2. لبھاؤ ۔ دلکشی ۔ دل ربائی ۔ موہ ۔ فریفتگی Noun جوہَر کَشِش ۔ دِلکَشی ۔ دِلرُبائی ۔ لُبھَاو ۔ |
7364. | Attractive | adj. کھینچنے والا ۔ لبھاؤ ۔ من ہرن ۔من موہن ۔ دلکش ۔ دلفریب Adjective دل کش ۔ کشش رکھنے والا ۔ Adjective دِلکَش ۔ جاذَب ۔ دِلفَريب ۔ فَريفتَہ کَر لينے والا ۔ |
7365. | Attractively | Adverb دِلکَشی کے انداز ميں ۔ |
7366. | Attractiveness | Noun دِلکشی ۔تَرغيب انگيزی ۔ |
7367. | Attractor | Noun جالَب ۔ کَشِش انگيز ۔ جاذَب ۔ |
7368. | Attracts | v. a. 1. کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا 2. من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا Verb کھینچنا ۔ کشش کرنا ۔ Verb, Interjection کھينچنا يا کَشِش کَرنا ۔ بدنفس۔ برا |
7369. | Attributable | adj. منسوبی ۔نسبت |
7370. | Attributable. | Adjective قابِلِ وَصف ۔ قابِلِ نِسبَت ۔ |
7371. | Attribute | v. a. منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا n. گن ۔ بھاؤ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔ وصف ۔ خاصہ Verb سبب قرار دینا ۔ خصوصیت قرار دینا ۔ سے منسوب کرنا ۔ Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر ڈالنا ۔ نِسبَت دينا ۔ سَبَب بَنانا ۔ Noun خاصِيَت يا خَصُوصِيَت جِسے کِسی شَخَص يا چيز سے مَنسُوب کِيا جا سَکے ۔ وَصف ۔خاصَہ ۔ |
7372. | Attributed | v. a. منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا n. گن ۔ بھاؤ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔ وصف ۔ خاصہ Verb سبب قرار دینا ۔ خصوصیت قرار دینا ۔ سے منسوب کرنا ۔ Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر ڈالنا ۔ نِسبَت دينا ۔ سَبَب بَنانا ۔ Noun خاصِيَت يا خَصُوصِيَت جِسے کِسی شَخَص يا چيز سے مَنسُوب کِيا جا سَکے ۔ وَصف ۔خاصَہ ۔ |
7373. | Attributes | v. a. منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا n. گن ۔ بھاؤ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔ وصف ۔ خاصہ Verb سبب قرار دینا ۔ خصوصیت قرار دینا ۔ سے منسوب کرنا ۔ Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر ڈالنا ۔ نِسبَت دينا ۔ سَبَب بَنانا ۔ Noun خاصِيَت يا خَصُوصِيَت جِسے کِسی شَخَص يا چيز سے مَنسُوب کِيا جا سَکے ۔ وَصف ۔خاصَہ ۔ |
7374. | Attributing | v. a. منسوب کرنا ۔لگانا ۔ حوالے کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا n. گن ۔ بھاؤ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔ وصف ۔ خاصہ Verb سبب قرار دینا ۔ خصوصیت قرار دینا ۔ سے منسوب کرنا ۔ Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر ڈالنا ۔ نِسبَت دينا ۔ سَبَب بَنانا ۔ Noun خاصِيَت يا خَصُوصِيَت جِسے کِسی شَخَص يا چيز سے مَنسُوب کِيا جا سَکے ۔ وَصف ۔خاصَہ ۔ |
7375. | Attribution | n. لگاؤ ۔ نسبت Noun اِنتَساب ۔ توصيف ۔ نِسبَت دينے کا عمَل ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.