English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    291    292    293    294    295    296    297    298    299    300    Next
7376.Congelationn.
جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
Noun
اِنجماد ۔ جماوٹ ۔ بَستگی ۔
7377.Congenern.
ہم جنس ۔ ایک جات
Noun
ہم جنس ۔ ہم نوع ۔ ہم قسم ۔
7378.CongenericAdjective
ہم جنس ۔ ایک ہی درجہ کا ۔ ہم وظیفہ ۔
7379.Congenialadj.
ہم جنس ۔ ایک میل ۔ مِلواں ۔ ایک ۔ موافق
Adjective
موافق ۔ ہم میل ۔ ہم مزاج ۔
7380.CongenialityNoun
ساز گاری ۔ ہم آہنگی ۔ موافقت ۔
7381.Congenitaladj.
ساتھ جنمی ۔ ہم زاد
Adjective
خَلقی ۔ پیدائشی ۔ آبائی ۔
Noun
خَلقی ۔ پَیدائش یا اِس سے پہلے موجُود ۔ پَیدائشی مَرض یا نُقص
Noun
خلقی ۔ مادر زاد ۔ پیدائشی ۔
7382.Congental dislocation of the hip (c.d.h.)چُوتَڑ کا اپنی جَگَہ سے ہَٹ جانا
7383.CongerNoun
بڑی سمندری بام مچھلی ۔ کونگر ۔
7384.Congeriesn.
ڈھیر ۔ تودہ
Noun
ذخیرہ ۔ تودہ ۔ مَجموعہ ۔
7385.Congestv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
7386.Congestedadj.
لہو سے بھرا ہوا ۔ پُر خون
Noun
امتلا ۔ اِجتماع خُون ۔ پُوری طرح بھر جانا ۔
v.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
7387.Congestingv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
7388.Congestionn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
7389.Congestionsn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
7390.CongestiveAdjective
اِمتلائی ۔ پُرہجوم ۔ اِنجمادی ۔
7391.Congestive heart failureاِمتلائی دورہ دِل ۔ دِل کا وینٹریکَل سے مُناسَب مِقدار میں خُون باہَر نِکالنے کی نا اہلیت ۔ اِس سے جِسمانی حِصّوں کو مُناسَب مِقدار میں خُون نَہیں مِلتا
7392.Congestsv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
7393.ConglobateAdjective
اَنبار گولا ۔ گول ۔ مدّور ۔
7394.ConglobationNoun
تَدویر ۔ گول بنانے کا عمل ۔ گولا ۔
7395.Conglomerateadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
7396.Conglomeratedadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
7397.Conglomeratesadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
7398.Conglomeratingadj.
گولا سا ڈھیر کیا ہوا
Verb
تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔
Noun
شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔
7399.ConglomerationNoun
رکمہ ۔ تراکم ۔ ڈھیر ہونے کی حالت ۔
7400.ConglutinateVerb
باہم چپکانا ۔ جوڑنا ۔ چسپاں کَرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    291    292    293    294    295    296    297    298    299    300    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.