English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    293    294    295    296    297    298    299    300    301    302    Next
7426.Audiencesn.
1. باریابی ۔ ملازمت
2. سننے والے ۔ سامعین ۔ حاضرین
Noun
سامعین ۔ حاضرین ۔ سماعت ۔
Noun
سامعِين ۔ غور سے سُننے کا عمَل ۔ حاضرين ۔
7427.AudileNoun
(نَفسِيات) سَمِعيَہ ۔ وہ شَخَص جِس کے ذہن ميں بَصری سے زِيادَہ سَمعی نَقُوش واضع ہوں ۔
7428.AudioAdjective
سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرينی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔
7429.Audio frequencyAdjective
(بَرق) سَمعی تعدّد اِرتَعاش ۔
7430.Audio meterNoun
سَمَع پيما ۔ سَمَاعت پيما ۔ قُوَت سَماعت کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔
7431.Audio metryNoun
سَماعت پيمائی ۔
7432.Audio-frequencyNoun
سمعی تعدد ۔ اِن برقی لہروں ی فی سیکنڈ تعداد جِن سے قابِل سماعت آوازیں پیدا ہوتی ہیں ۔
7433.Audio-visualAdjective
سَمعی بَصری ۔ سُننے اور ديکھنے کا يا اُن سے مُتَعلِق ۔
7434.AudiogramNoun, Latin
سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے
7435.AudiologyGreek, Latin
عَلمَ سَماعت ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں سَماعت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
7436.AudiometerNoun, Adjective, Greek, Latin
سَماعت پیما ۔ سَمع پیما ۔ سَماعت جانچَنے کا سامان
7437.Audiophile .Noun
سَمعی شوقين ۔ سَماعت پَسَند ۔
7438.Audiovisualadj.
سمعی و بصری
7439.Audiovisualsadj.
سمعی و بصری
7440.Auditv. a.
پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا
Verb
محاسبہ کرنا ۔ پڑتال کرنا ۔ حساب کرنا ۔
Noun
تَنقيح ۔ مَحاسبی ۔ آڈَٹ ۔ جانچ پَڑتال ۔
7441.Audit certifcateصداقت نامہ ۔ حساب ۔
7442.Audit noteیادواشت تنقیح ۔ یادواشت حساب ۔
7443.Audit reportرپوٹ تنقیح ۔ رپوٹ حساب ۔
7444.Audit, internalداخلی تنقیح ۔ اندرونی حساب ۔
7445.Auditedv. a.
پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا
Verb
محاسبہ کرنا ۔ پڑتال کرنا ۔ حساب کرنا ۔
Noun
تَنقيح ۔ مَحاسبی ۔ آڈَٹ ۔ جانچ پَڑتال ۔
7446.Auditingv. a.
پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا
Verb
محاسبہ کرنا ۔ پڑتال کرنا ۔ حساب کرنا ۔
Noun
تَنقيح ۔ مَحاسبی ۔ آڈَٹ ۔ جانچ پَڑتال ۔
7447.Auditionn.
قوت سماعت ۔ سننے کی طاقت۔ سننا ۔ آواز کا امتحان لینا
Noun
آواز کا امتحان ۔
Noun
سُننے کی حِس يا سُننے کا عمَل ۔ آزمائشی کارکَردَگی ۔
7448.Auditionedn.
قوت سماعت ۔ سننے کی طاقت۔ سننا ۔ آواز کا امتحان لینا
Noun
آواز کا امتحان ۔
Noun
سُننے کی حِس يا سُننے کا عمَل ۔ آزمائشی کارکَردَگی ۔
7449.Auditioningn.
قوت سماعت ۔ سننے کی طاقت۔ سننا ۔ آواز کا امتحان لینا
Noun
آواز کا امتحان ۔
Noun
سُننے کی حِس يا سُننے کا عمَل ۔ آزمائشی کارکَردَگی ۔
7450.Auditionsn.
قوت سماعت ۔ سننے کی طاقت۔ سننا ۔ آواز کا امتحان لینا
Noun
آواز کا امتحان ۔
Noun
سُننے کی حِس يا سُننے کا عمَل ۔ آزمائشی کارکَردَگی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    293    294    295    296    297    298    299    300    301    302    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.