English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 Next | ||
7426. | Congregative | Adjective مائل بہ اِجتماع ۔ اِجتماعی ۔ جَمعی ۔ |
7427. | Congregativeness | Noun رُجحانِ اِجتماعیت ۔ میلانِ اِجتماعیت ۔ اِجتماعیت پسندی ۔ |
7428. | Congregator | Noun اِجتماع کُنِندہ ۔ جمع کَرنے والا ۔ جامع ۔ |
7429. | Congress | n. 1. ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس 2. امریکہ کی پارلیمنٹ Noun کانگرس ۔ مَجلِس ۔ سبھا ۔ اَنجمَن ۔ Noun مجلس ۔ انجمن ۔ |
7430. | Congress boot | Noun فُل بوٹ ۔ اُونچا جُوتا ۔ نَرم اور لَچکیلا جُوتا ۔ |
7431. | Congressed | n. 1. ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس 2. امریکہ کی پارلیمنٹ Noun کانگرس ۔ مَجلِس ۔ سبھا ۔ اَنجمَن ۔ Noun مجلس ۔ انجمن ۔ |
7432. | Congresses | n. 1. ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس 2. امریکہ کی پارلیمنٹ Noun کانگرس ۔ مَجلِس ۔ سبھا ۔ اَنجمَن ۔ Noun مجلس ۔ انجمن ۔ |
7433. | Congressing | n. 1. ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس 2. امریکہ کی پارلیمنٹ Noun کانگرس ۔ مَجلِس ۔ سبھا ۔ اَنجمَن ۔ Noun مجلس ۔ انجمن ۔ |
7434. | Congressional | Adjective مَجلسی ۔ کانگریسی ۔ کانگرس کے مُتعلّق ۔ |
7435. | Congressional district | Noun وفاقی ضِلع ۔ امریکی مُنقسم ریاست کا ایک ضِلع ۔ اِنتخابی حیثیت والا ضِلع ۔ |
7436. | Congressional medal of honour | Noun اعزازی تمغہ ۔ تعظیمی تمغہ ۔ |
7437. | Congressional record | Noun امریکی کانگرس کی کاروائیوں کا ریکارڈ ۔ کانگرس کا روزانہ شائع ہونے والا ریکارڈ ۔ |
7438. | Congressman | Noun رُکَن کانگرس ۔ امریکا کی کانگرس کا رُکَن ۔ ایوانِ نُمائندگان ۔ |
7439. | Congruence | Noun باہمی مُناسبَت ۔ موافقَت ۔ تماثل ۔ |
7440. | Congruent | Adjective مُطابق ۔ موافِق ۔ مُناسَب ۔ |
7441. | Congruities | n. میل ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ التزام Noun موافِقَت ۔ مُناسبَت ۔ مُطابقَت ۔ |
7442. | Congruity | n. میل ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ التزام Noun موافِقَت ۔ مُناسبَت ۔ مُطابقَت ۔ |
7443. | Congruous | adj. جوگ ۔ موافق ۔ مناسب ۔ شایاں Adjective مُطابق ۔ مُناسَب ۔ موافِق ۔ |
7444. | Congruousness | Noun مُطابقَت ۔ مُناسبَت ۔ موافِقَت ۔ |
7445. | Conic | adj. مخروطی ۔ گجرڈول ۔ گاؤدُم Adjective مَخروطی ۔ تکونی ۔ مَخروط کی شکل کا ۔ |
7446. | Conic section | Noun قطع مَخروطی ۔ تراش مَخروطی ۔ Noun مخرُوطہ ۔ تراش مخرُوطی ۔ اِقطاع مخرُوطی ۔ |
7447. | Conical | Adjective مَخروط کی ہیت کا ۔ گاوٴ دم ۔ adj. مخروطی ۔ گجرڈول ۔ گاؤدُم Adjective مَخروطی ۔ تکونی ۔ مَخروط کی شکل کا ۔ |
7448. | Conical tiprooted | گاؤدم ۔ گجریلی |
7449. | Conicalness | Noun مَخروطیت ۔ |
7450. | Conics | Noun علم مَخروطات ۔ ریاضی کی شاخ جو قِطعاتِ مَخروطی سے بحث کَرتی ہے ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.