English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    294    295    296    297    298    299    300    301    302    303    Next
7451.Auditorn.
1. سننے والا ۔ سامع ۔ سروتا
Noun
محاسب ۔
Noun
سامع ۔ سُننے والا ۔ دھَيان دينے والا ۔ جِماعت ميں پَڑھنے والا مَگَر اِمتَحان نَہ دينے والا طالَب عِلم ۔
7452.Auditor generalصدر ناظم ۔ ایک پورے علاقے کا اختیار جس کے پاس ہوتا ہے ۔
7453.Auditorian.
سماعت گھر ۔ سماعت خانہ ۔ وہ حصہ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ۔ یونیورسٹیوں وغیرہ میں ۔ وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں
Noun
سَماعت گاہ ۔ عام اِجتَماعات کے لِيے مَخصُوص عمَارَت ۔
7454.Auditoriesadj.
سننے جوگ ۔ سننے والا
n.
Noun
سَمعی ۔ سامعہ ۔ سَماعت کی حِس کے مُتعَلِق
Adjective
سامعاتی ۔ سامِعَہ سے مُتَعلِق ۔
7455.Auditoriumn.
سماعت گھر ۔ سماعت خانہ ۔ وہ حصہ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ۔ یونیورسٹیوں وغیرہ میں ۔ وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں
Noun
سَماعت گاہ ۔ عام اِجتَماعات کے لِيے مَخصُوص عمَارَت ۔
7456.Auditoriumsn.
سماعت گھر ۔ سماعت خانہ ۔ وہ حصہ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ۔ یونیورسٹیوں وغیرہ میں ۔ وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں
Noun
سَماعت گاہ ۔ عام اِجتَماعات کے لِيے مَخصُوص عمَارَت ۔
7457.Auditorsn.
1. سننے والا ۔ سامع ۔ سروتا
Noun
محاسب ۔
Noun
سامع ۔ سُننے والا ۔ دھَيان دينے والا ۔ جِماعت ميں پَڑھنے والا مَگَر اِمتَحان نَہ دينے والا طالَب عِلم ۔
7458.Auditoryadj.
سننے جوگ ۔ سننے والا
n.
Noun
سَمعی ۔ سامعہ ۔ سَماعت کی حِس کے مُتعَلِق
Adjective
سامعاتی ۔ سامِعَہ سے مُتَعلِق ۔
7459.Auditory nerveNoun
عصبِ سامِعَہ ۔ رَگِ سَماعت ۔
7460.Auditsv. a.
پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا
Verb
محاسبہ کرنا ۔ پڑتال کرنا ۔ حساب کرنا ۔
Noun
تَنقيح ۔ مَحاسبی ۔ آڈَٹ ۔ جانچ پَڑتال ۔
7461.AugendNoun
مَزيد فِيہ ۔ وُہ عدَد جِس پَر کِسی اور عدَد کا اضافَہ کِيا گَيا ہو ۔
7462.Augern.
برما
اوگر ۔ برما ۔
Noun
بَرما ۔ لَکڑی يا زَمين ميں سُوراخ کَرنے کا آلَہ ۔
Noun
لکڑی میں گہرے سوراخ کرنے کا چکر دار برما جِسے ہاتھ سے گھُماتے ہیں ۔
7463.Augerholen.
1. برمے کا سوراخ
2. تنگ جگہ
7464.Augersn.
برما
اوگر ۔ برما ۔
Noun
بَرما ۔ لَکڑی يا زَمين ميں سُوراخ کَرنے کا آلَہ ۔
Noun
لکڑی میں گہرے سوراخ کرنے کا چکر دار برما جِسے ہاتھ سے گھُماتے ہیں ۔
7465.Aughtn.
کچھ ۔ کوئی چیز ۔ کسی قدر
7466.Aught , oughtNoun, Adverb
صِفَر ۔ زِيرو ۔ کِسی بھی لحاظ سے ۔ ہَر گِز ۔
7467.Aughtsn.
کچھ ۔ کوئی چیز ۔ کسی قدر
7468.Augite .Adjective
اجائيٹ ۔ مَعدنِيات کی ايک قِسَم جِس کا رَنگ سَبَز کاہی يا سَبزی مائل سِياہ ہوتا ہے ۔
7469.AugiticAdjective
اجائيٹ نُما ۔
7470.Augmentv. a.
بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا
Verb
بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔
Verb, Interjection
بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔
Noun
(گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔
7471.AugmentableAdjective
اِضافَہ پَزير ۔ تَکثير پَزير ۔
7472.Augmentationn.
بڑھوتری ۔ بیشی ۔ اضافہ
کثرت ۔ اضافہ ۔ زیادہ ۔
Noun
تَکثير ۔ تَکبير ۔ بَڑھانے کا عمَل ۔
7473.Augmentationsn.
بڑھوتری ۔ بیشی ۔ اضافہ
کثرت ۔ اضافہ ۔ زیادہ ۔
Noun
تَکثير ۔ تَکبير ۔ بَڑھانے کا عمَل ۔
7474.Augmentativen.
افعل و تفضیل
Noun, Adjective
ايزادی ۔ افزوں کار ۔ بَڑا کِيا گَيا ۔
7475.Augmentativesn.
افعل و تفضیل
Noun, Adjective
ايزادی ۔ افزوں کار ۔ بَڑا کِيا گَيا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    294    295    296    297    298    299    300    301    302    303    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.