English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    294    295    296    297    298    299    300    301    302    303    Next
7451.Conicsectionsn.
سکھر ۔ کاٹ ناپ ۔ تراش مخروطی یا گجر ڈول
7452.ConidialAdjective
غبیری ۔ خاکچی ۔
7453.ConidiumNoun
خاکچہ ۔ غُبیرہ ۔ ناجِنس خُلیہ جو فِطرات میں افزائش نسل کرتا ہے ۔
Noun
غبیرہ ۔ خاکچہ ۔ غبار سے مُشابہ ۔ تخمک ۔ بذرہ ۔
7454.Coniesn.
1. خرگوش ۔ سُسا
2. بھولا ۔ سیدھا سادہ
7455.ConiferNoun
نوع صنوبر ۔ صنوبر کی قِسم کا پودا ۔ مَخروطی شکل کے درخت ۔
7456.ConiferaeNoun
صنُوبریے ۔ مخروطیے ۔ ایسے درخت جو مخروطی پھلوں سے اپنی نسل بڑھاتے ہیں ۔
7457.ConiineNoun
شوگر اِن کا زہر ۔ یہ حرکی اعصاب کے سروں کو مُتاثر کرتا ہے اور اِنھیں عُضلات پر اثر انداز ہونے سے روکتا ہے ۔
7458.ConinNoun
قونن ۔ زہر شوکران ۔ زہریلی نباتاتی القلی ۔
7459.Coningn.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
7460.ConiumNoun
قونیوم ۔ شیکران زہر ۔ شوکران ۔
7461.ConizationNoun
کونیزیشَن ۔ چاقُو وَغَیرہ سے سَرویکس کے مَخرُوط نُما حِصّے کا خاتمہ
7462.ConjectioVerb, Roman Law
حتمی رائے یا فیصلہ جس کا انحصار شہادت پر ہو ۔
7463.Conjectio causaeVerb
تحریری بحث ۔ تحریری دلائل ۔ تحریری جوازات ۔ خلاصہ ۔
7464.Conjecturaladj.
قیاسی ۔ خیالی ۔ انومانی ۔ اٹکل پچّو
Adjective
قیاسی ۔ خیالی ۔ اٹکل کا عادی ۔
Adjective
قیاسی ۔ خیالی ۔
7465.Conjecturen.
قیاس ۔ اٹکل ۔ اندازہ ۔ انومان ۔ احتمال
v. a.
اٹکل کرنا ۔ انومان کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ قیاس کرنا
Noun
قیاس ۔ اَندازہ ۔ اَحتمال ۔
Noun
قیاس اندازہ ۔
7466.Conjecturedn.
قیاس ۔ اٹکل ۔ اندازہ ۔ انومان ۔ احتمال
v. a.
اٹکل کرنا ۔ انومان کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ قیاس کرنا
Noun
قیاس ۔ اَندازہ ۔ اَحتمال ۔
Noun
قیاس اندازہ ۔
7467.Conjecturesn.
قیاس ۔ اٹکل ۔ اندازہ ۔ انومان ۔ احتمال
v. a.
اٹکل کرنا ۔ انومان کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ قیاس کرنا
Noun
قیاس ۔ اَندازہ ۔ اَحتمال ۔
Noun
قیاس اندازہ ۔
7468.Conjecturingn.
قیاس ۔ اٹکل ۔ اندازہ ۔ انومان ۔ احتمال
v. a.
اٹکل کرنا ۔ انومان کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ قیاس کرنا
Noun
قیاس ۔ اَندازہ ۔ اَحتمال ۔
Noun
قیاس اندازہ ۔
7469.ConjestionVerb, Adjective, Latin
اِجتماعِ خُون ۔ ہائپَریمیا ۔ وَریدی خُون کی واپسی میں رُکاوَٹ یا سُست رَوی سے ہو جاتا ہے
7470.Conjoinv. a.
ملانا ۔ جوڑنا
Verb
جوڑنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ پیوست کَرنا ۔
Verb
جڑنا ۔ جوڑنا ۔
7471.Conjoinedadj.
جڑا ہوا ۔ ملا ہوا ۔ جڑواں ۔ متفق ۔ مشمولہ
v. a.
ملانا ۔ جوڑنا
Verb
جوڑنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ پیوست کَرنا ۔
Verb
جڑنا ۔ جوڑنا ۔
7472.Conjoiningv. a.
ملانا ۔ جوڑنا
Verb
جوڑنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ پیوست کَرنا ۔
Verb
جڑنا ۔ جوڑنا ۔
adj.
جڑا ہوا ۔ ملا ہوا ۔ جڑواں ۔ متفق ۔ مشمولہ
7473.Conjoinsv. a.
ملانا ۔ جوڑنا
Verb
جوڑنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ پیوست کَرنا ۔
Verb
جڑنا ۔ جوڑنا ۔
adj.
جڑا ہوا ۔ ملا ہوا ۔ جڑواں ۔ متفق ۔ مشمولہ
7474.ConjointAdjective
جُڑواں ۔ جُڑا ہُوا ۔ مِلا ہوا ۔
adj.
جڑا ہوا ۔ ملا ہوا ۔ جڑواں ۔ متفق ۔ مشمولہ
7475.Conjoint, conjoinedAdjective
ملا ہوا ۔ جڑا ہوا ۔ مشترکہ ۔ متحدہ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    294    295    296    297    298    299    300    301    302    303    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.