English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    295    296    297    298    299    300    301    302    303    304    Next
7476.AugmentedAdjective
اِضافَہ شُدَہ ۔ افزودَہ ۔
v. a.
بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا
Verb
بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔
Verb, Interjection
بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔
Noun
(گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔
7477.AugmenterNoun
اِضافَہ کُنِندَہ ۔ اِضافَہ کَرنے والا ۔
7478.Augmentingv. a.
بڑھانا ۔زیادہ کرنا ۔ مستزاد کرنا
Verb
بڑھنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑا کرنا ۔
Verb, Interjection
بَڑھانا ۔ بَڑا کَرنا ۔ زِيادَہ کَرنا ۔
Noun
(گَرائمَر) زائد ۔ تَصريفی صُورتوں کے آغاز ميں کِيا گَيا اِضافَہ ۔
7479.Augmentsv. a.

7480.AugratinAdjective
پَنير اور روٹی کے چُورے اور مَکھَن کے ساتھ اِس قَدَر بھُونا ہُوا کہ اُس ميں بھُورا پَن آ جائے ۔
7481.Augurn.
شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی
v.n.
شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا
v. a.
سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا
Noun
رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔
7482.Auguredn.

7483.Auguriesn.
1. پیشین گوئی
2. سون ۔ شگون ۔ سگن ۔ فال
Noun
فال گيری ۔ غيب دانی کا عِلم و عمَل ۔
7484.Auguringn.
شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی
v.n.
شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا
v. a.
سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا
Noun
رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔
7485.Augursn.

7486.Auguryn.
1. پیشین گوئی
2. سون ۔ شگون ۔ سگن ۔ فال
Noun
فال گيری ۔ غيب دانی کا عِلم و عمَل ۔
7487.Augustn.
انگریزی آٹھواں مہینہ ۔ بھادوں ۔ اگست
7488.Augustadj.
بزرگ ۔ عالیشان ۔ عظیم الشان ۔ عالی جاہ۔ جلیل القدر
اگست ۔ سال کا آٹھواں مہينہ ۔
Adjective
عالی شان ۔ جلیل قدر ۔
Adjective
عظيم ۔ شاندار ۔ شاہانَہ ۔ جَلِيلُ القَدَر ۔ احترام انگيز ۔
7489.AugustanAdjective
شہَنشاہ آگَسٹَس ۔
7490.Augustern.
انگریزی آٹھواں مہینہ ۔ بھادوں ۔ اگست
adj.
بزرگ ۔ عالیشان ۔ عظیم الشان ۔ عالی جاہ۔ جلیل القدر
اگست ۔ سال کا آٹھواں مہينہ ۔
Adjective
عالی شان ۔ جلیل قدر ۔
Adjective
عظيم ۔ شاندار ۔ شاہانَہ ۔ جَلِيلُ القَدَر ۔ احترام انگيز ۔
7491.Augustestn.

7492.AugustinianAdjective
آگَسٹائنی ۔ سينَٹ آگَسٹائن ۔
7493.Augustly .Adverb
شاہانَہ انداز سے ۔ شان و شوکَت سے ۔
7494.AukNoun
آک ۔ شَمالی نِصَف کُرّہ کے زِيادَہ سَرد علاقوں ميں پائے جانے والے تيراک پَرِندوں کا نام ۔
7495.AukletNoun
آقچَہ ۔ بحرُ الکاہَل شُمالی کے چھوٹے آک پَرِندوں ميں سے ايک ۔
7496.AuldAdjective
اسکاٹ لينڈ ميں (اولڈ) کا تَلَفُّظ اور اِملا ۔
7497.Auld lang syne, (old long since)Phrase
قَديم ايّام (خَصُوصاً جو بَڑی حَسرَت کے ساتھ ياد کِيے جائيں)
7498.Auntn.
آنٹ ۔ چچی ۔ ممانی ۔ خالہ ۔ پھپھی
7499.Aunt .Noun
چَچی ۔ خالَہ ۔ مُمانی ۔
7500.Auntsn.
آنٹ ۔ چچی ۔ ممانی ۔ خالہ ۔ پھپھی
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    295    296    297    298    299    300    301    302    303    304    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.