English to Urdu Translation

a - c found in 91 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.AweighAdjective
لَٹکا ہُوا ۔
77.Awesv. a.
ڈرانا ۔ دہشت دکھانا ۔ دھاک باندھنا ۔ سکہ بٹھانا
n.
دہشت ۔ خوف ۔ ڈر ۔ رعب ۔ دھاک ۔ ہیبت
Noun
رُعب ۔ دَبدَبَہ ۔ ہيبَت يا دہشَت ۔
78.Awokev.n.
جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا
adj.
ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت
v. a.
1. جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
2. خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
اويک ۔ جاگنا ۔
Adjective
بيدار ۔ چوکَنّا ۔ چوکَس ۔
79.Axn.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
80.Ax , axeNoun
کُلہاڑی ۔ تير ۔ تيشَہ ۔
81.Axeايکس ۔ کلہاڑی
n.
کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ
82.AxesNoun, Plural
محوز کی جمع ۔
n.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
83.AxieNoun
تَکلَہ ۔ دھُرا ۔ محوَر چَرخ ۔
84.Axisn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
85.Axis.Adjective, Greek
مِحوَر جِسَم ۔ فعلیات کی اکائی عصبی خُلیہ یا نیوران ہے ۔ اِس میں نیوکَلیس ہوتا ہے اِس کے جِسَم سے پَتلی پَتلی شاخیں یا ڈینڈرائیٹس نِکَلتی ہَیں سیل کی دُوسری جانِب ایک لَمبا ریشہ ہوتا ہے جِس کو ایکسون کہتے ہَیں
86.Axisesn.
محور ۔دُھرا
Noun
محوَر ، دھُرا ۔ ساق ۔ قَطَر ۔
Noun
کِسی چیز کے اندر وہ خط مُستقیم جِس پر وہ چیز مساوی طور پر گھُوم سکتی ہو ۔
n.
دُھرا ۔ دُھری ۔ گول ڈنڈی
87.AzeezName
عزيز ﷺ۔ غالب ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ، کہتے ہيں کہ اگر ہم مدينہ واپس گئے تو ہم ميں سے جو زور اور عزت والا ہے وہ کمزور اور ذليل کووہاں سے نکال دے گا ۔ حالانکہ زور اور عزت اللہ کی اور اس کے رسول ﷺکی اور مسلمانوں کی ہے ليکن منافق يہ نہيں جانتے ۔ سورہ منافقون ۱۸ ۔
88.AzoAdjective
(کِيمِيا) نائٹروجَن دار ۔
Noun
گروپ ۔ این کو ایزو گروپ کہتے ہیں ۔ یہ ایک رنگدار گروپ ہے ۔
89.Azoicadj.
بے حیات۔جس میں زندگی نام کو نہ ہو
(ارضِيات) بے حَيات ۔ لاحَيات ۔ قَبلِ حَياتی ۔
90.AzygosAdjective
مُجَرد ۔ بے جُفت ۔ جوڑا نہ بَنانا ۔ اکیلے ہونا ۔ ایک ۔ واحَد ۔ مُجَرد دو وَریدیں بَطَن اور تھوریکس کی تین وَریدیں ہَیں ۔ جو زیریں وَریدا جوف میں کھُلتی ہَیں
91.AzygousAdjective
غير جُفتی ۔
a - c found in 91 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.