English to Urdu Translation
| back set found in 122 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
| 76. | Bob cat | Noun سیاہ گوش ۔ شمالی امریکہ کا عام چِیتا Noun بِن بلَاو ۔ سَياہ گوش ۔ شُمالی امريکا کا عام چيتا ۔ Noun نو عُمر اسکاوٹ |
| 77. | Bobstay | Noun رسّی یا تار جو جہاز کی اگلی نوک کو تھامے رہتا ہے اور مستُول اِسے اُوپر نہیں کھینچنے پاتا ۔ |
| 78. | Booked | v. a. بہی یا چٹھے میں لکھنا ۔ حساب میں نام چڑھانا ۔رجسٹرمیں داخل کرنا ۔ ٹیپنا ۔ لکھنا ۔ کسی کے نام سے نشست محفوظ کرنا n. 1. بہی ۔ بیاض ۔ چٹھا 2. کتاب ۔ پوتھی ۔ پشتک ۔ گرنتھ 3. حساب بہی ۔ بہی کھاتا 4. نامہ ۔ مالا ۔ رسالہ 5. ادھیا ۔ پرب ۔ مقالہ ۔ باب ۔ حصہ ۔ دفتر 2. بے سند Noun کتاب ۔ تحریر یا دستاویز۔ بہی کھاتا۔ کاغذوں کاسِلا ہُوا پلندا Verb نام لکھنا۔ محفوظ کرانا۔ رجِسٹر میں درج کرنا۔۔ ٹکٹ خریدنا n. کرم لیکھا ۔ تقدیر کا نوشتہ n. کتاب استناد ۔ سند یا حوالے کی کتاب |
| 79. | Boost | Verb افزائش کرنا۔ آگے بڑھانا۔ مدد کرنا Verb افزائش کرنا ۔ آگے بڑھانا۔ مددکرنا |
| 80. | Boozed | v.n. پی کر دھت ہو جانا ۔ برابر پیتے جانا ۔ شراب ۔ شراب خوروں کی مجلس Noun سَخَت نَشَہ آوَر شَراب ۔ |
| 81. | Booziest | adj. شرابی ۔ مدہوش Adjective شَرابی ۔ بَد مَست ۔ |
| 82. | Bossed | n. 1. اُبھار 2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری Noun دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔ Noun, Verb حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔ adj. نباتاتی ۔ بناسپتی کا Noun (عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔ |
| 83. | Bossest | n. 1. اُبھار 2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری Noun دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔ Noun, Verb حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔ adj. نباتاتی ۔ بناسپتی کا Noun (عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔ |
| 84. | Boughed | Adjective ٹہنی والا ۔ شاخ دار ۔ |
| 85. | Bought | n. 1. گل جھٹی ۔ گانٹھ ۔ مروڑی ۔ خم ۔ کجی ۔ بل ۔ پیچ 2. گوپٹے کی جالی جس میں پتھر رکھ کر پھینکتے ہیں v. a. مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا Noun خَريدی ہُوئی يا خَريدی جانے والی کوئی شے ۔ |
| 86. | Bouquet | n. 1. گلدستہ ۔ پھولوں کا گچھا یا طرہ ۔ گلاس (انگریزی) ۔ پھولوں کی چھڑی یا دستہ 2. خوشبو یا لذت ۔ ذائقہ |
| 87. | Bowshot | n. تیر کی مار ۔ تیروا ۔ ایک تیر ۔ تیر کا فاصلہ |
| 88. | Box coat | Noun لِبادَہ کوچوان ۔ |
| 89. | Box kite | Noun چوکور پَتَنگ ۔ |
| 90. | Box seat | Noun ناچ گھَر کے بَکس ميں جَگَہ ۔ نَشِست ۔ |
| 91. | Box wood | Noun چوب شمشاد ۔ زرد رنگ کی بہت سخت لکڑی جِس سے مسطر اور اوزاروں کے دستے بناۓ جاتے ہیں ۔ Noun صَنُوبَر کی لَکڑی ۔ |
| 92. | Boxcoat | n. کوچوان کا لبادہ |
| 93. | Boxed | v. a. 1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا 2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا n. v.n. گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا n. 1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.) 2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں 3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.) 4. خانہ ۔ درجہ 5. آمن ۔ آون 6. شکاری گھر 7. دان ۔ as pen box قلم دان Noun ڈَبَہ ۔ صَندوق ، |
| 94. | Boy scout | Noun اسکاوٹ تَنظيم کا رُکَن ۔ |
| 95. | Boycott | v.n. بائی کاٹ ۔ مقاطعہ کرنا ۔ کسی شخص سے ملنا جلنا، کاروبار سب چھوڑ دینا Verb مقاطعہ کرنا ۔ ترک موصلات کرنا ۔ بائیکاٹ کرنا ۔ Verb تَعلُقات توڑ دينا ۔ |
| 96. | Boycotted | v.n. بائی کاٹ ۔ مقاطعہ کرنا ۔ کسی شخص سے ملنا جلنا، کاروبار سب چھوڑ دینا Verb مقاطعہ کرنا ۔ ترک موصلات کرنا ۔ بائیکاٹ کرنا ۔ Verb تَعلُقات توڑ دينا ۔ |
| 97. | Buck shot | Noun سيسے کا چھُرا ، |
| 98. | Buck tooth | Noun دَنتا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا دانت ۔ |
| 99. | Buck toothed | Adjective وہ شَخَص جِس کے اگلے دانت باہِر کو نِکلے ہوں ۔ |
| 100. | Buck wheat | Noun سَياہ گَندُم ۔ دُبلار ۔ |
| back set found in 122 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.