English to Urdu Translation
| car found in 477 words & 20 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 76. | Carbonic acid | Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔ Noun کوئلے کا تيزاب ۔ |
| 77. | Carbonic acid gas | Noun کاربانِک ايسَڈ گيس ۔ |
| 78. | Carbonicacid | n. کوئلے کا تیزاب |
| 79. | Carboniferous | Adjective کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔ |
| 80. | Carboniferous rocks | Noun کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ |
| 81. | Carbonium | Noun ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔ |
| 82. | Carbonization | Noun کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔ |
| 83. | Carbonize | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 84. | Carbonized | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 85. | Carbonizer | Noun کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔ |
| 86. | Carbonizes | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 87. | Carbonizing | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 88. | Carbonous | Adjective کاربَنی ۔ زَغالی ۔ |
| 89. | Carbons | n. کوئلا Noun کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں Noun (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ |
| 90. | Carbonyl | Noun (کيمِيا) اصلِيَّہ ۔ ايک دو گَرِفتَہ اصلِيَہ يا جُزوِ مُستَقِل ۔ |
| 91. | Carbonyl group | Noun کاربن مانو آکسائیڈ کے ایٹموں کا گروپ ۔ |
| 92. | Carborundum | Noun کرندہ ۔ سیلیکان کاربائڈ کا تِجارتی نام ۔ Noun کَرِندَہ ۔ سليکون کاربائڈ قِسَم کا خَراشی مَسالَہ ۔ |
| 93. | Carboxyhaemoglobinaemia | Noun خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں |
| 94. | Carboxyhaemoglobnuria | Adjective پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی |
| 95. | Carboxyl group | Noun ایٹموں کے تیزاب بنانے والے گروپ ۔ |
| 96. | Carboxylate | Noun نَمَک کا تيزاب ۔ |
| 97. | Carboxylation | Noun کاربَکسلِک تیزاب بَنانے کا عمَل ۔ |
| 98. | Carboy | n. قرابہ Noun شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔ |
| 99. | Carboys | n. قرابہ Noun شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔ |
| 100. | Carbuncle | n. 1. لعل ۔ شب چراغ 2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن Noun گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا Noun راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔ |
| car found in 477 words & 20 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.