English to Urdu Translation
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Catarrhal | Adjective زُکامی ۔ نَزلی ۔ |
77. | Catarrhs | n. زکام ۔ سردی ۔ ہوا زدگی ۔ نزلہ Noun زُکام ۔ نَزلہ ۔ چھینکیں ۔ Noun نَزلہ ۔ میُوکَس کے مُستَقِل بَہاو کے ساتھ میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ ناک کی جھَلّیوں میں سوزِش اور رَطُوبَت کا اخراج Noun نزلہ ۔ زُکام ۔ سردی ۔ یہ اِصطلاح معدے اور آنتوں میں سوزِش کے لیے بھی اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
78. | Catastasis | Noun ڈَرامے کا نُقطہ عروج ۔ ڈرامے کا کلائمکس ۔ ڈرامے میں نزول ۔ |
79. | Catastrophe | n. بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپتا ۔ صدمہ ۔ دھکا Noun عام تَبدیلی ۔ آخری اِنجام ۔ اِنقلاب عَظیم ۔ |
80. | Catastrophes | n. بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپتا ۔ صدمہ ۔ دھکا Noun عام تَبدیلی ۔ آخری اِنجام ۔ اِنقلاب عَظیم ۔ |
81. | Catastrophic | Adjective تباہ کُن ۔ قیامت خیز ۔ آشوبی ۔ |
82. | Catastrophically | Adverb تَباہ کَرانہ ۔ |
83. | Catastrophism | Noun نَظَریہ آشوبیت ۔ نَظَریہ ابتلاۓ عظیم |
84. | Catatonia | Noun غَشی ۔ سَکتہ ۔ پراگندہ ذہنی ۔ Noun بدحواسی ۔ زوال ذہنی ۔ ایک ایسی ذہنی بیماری جِس میں سطح) کو بالکُل ٹھیک ٹھیک ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
85. | Catatonic | Noun, Adjective بَلاہتی ۔ کیٹے ٹونیا کا مریض ۔ |
86. | Catawba | Noun اَنگُوری شَراب ۔ اَنگور ۔ سَفید شراب ۔ |
87. | Catbird | Noun گَربانِک ۔ امریکی دُج ۔ امریکی طوطی ۔ |
88. | Catboat | Noun مُرفاعی کَشتی ۔ یَک بادبانی کَشتی ۔ چوڑے تَختے والی کشتی ۔ |
89. | Catcall | n. سیٹی ۔ زفیل Noun میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔ |
90. | Catcalled | n. سیٹی ۔ زفیل Noun میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔ |
91. | Catcalling | n. سیٹی ۔ زفیل Noun میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔ |
92. | Catcalls | n. سیٹی ۔ زفیل Noun میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔ |
93. | Catch | v.n. 1. پکڑنا ۔ گہنا 2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا n. 1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ 2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل 3. لپک 4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی v. a. 1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا 2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا Verb پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔ Verb پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔ |
94. | Catch basin | Noun خَس گیر ۔ ایک ظرف ۔ خَس گیر نُما ۔ |
95. | Catch crop | Noun زودُ رو فَصَل ۔ جلد بڑھ کر پھولنے پھلنے والی ۔ Noun سہ فصلی ۔ کوئی تیزی سے بڑھنے والی فصل جو بہار کے بعد اور خزاں سے پہلے اِس مقصَد سے بوئی جاۓ کہ زمین بیکار نہ رہنے پاۓ ۔ |
96. | Catch on | Verb سَمَجھنا ۔ ذہن میں لانا ۔ مَقبُول ہونا ۔ |
97. | Catch pit | Noun رسُوب گیر ۔ کِسی نالی کے شُروع میں زمین میں چھوٹا سا گڑھا جِس کا مقصد یہ ہو کہ پانی کے ساتھ بہ کر آنے والی ٹھوس چیزیں اِسی میں گِر جائیں اور نالی بند نہ ہونے پاۓ ۔ |
98. | Catch points | Noun کِسی پہاڑی ریلوے لائن کی چھوٹی شاخیں جو اِس لیے بنائی جاتی ہیں کہ کِسی وجہ سے گاڑی آگے سے پیچھے واپس آنے لگے تو وہ بِالکُل نیچے چلے جانے کی بجاۓ خُود بخُود پٹری بدل کر ایک طرف ہو جاۓ ۔ |
99. | Catch sight of | جھلک سی پالینا ۔ |
100. | Catch some one, s eye | کِسی نَظَر کے لِيے باعِثِ کَشِش ہونا ۔ کِسی کی نَظَر ميں چَڑھنا ۔ |
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.