English to Urdu Translation
cent found in 104 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
76. | Centric | adj. بیچ کا ۔ متوسط |
77. | Centrical | adj. بیچ کا ۔ متوسط |
78. | Centricity | Noun مرکزیّت۔ مرکزی حالت۔ وسط میں ہونے کی حالت۔ |
79. | Centrifugal | adj. اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز Greek, Latin مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان Adjective مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
80. | Centrifugal force | Noun مرکز گریز قُوت۔ مرکز مائل قوت کے خلاف۔ Noun مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔ |
81. | Centrifugals | adj. اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز Greek, Latin مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان Adjective مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
82. | Centrifugation | Noun مرکز گَریزی۔ مرکز سے گریزاں ہونے کا عمل۔ |
83. | Centrifuge | Noun مرکز گزیرہ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ۔ Noun ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ Noun مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔ |
84. | Centring | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
85. | Centriole | Noun حیوانی خُلیے کے سینٹروسوم کے وسط میں پایا جانے والا ایک ذرہ ۔ |
86. | Centripetal | adj. بیچ چکر کی اور ۔ مائل بہ مرکز Adjective مرکز مائل۔ مرکز جو۔ مرکز دوست۔ Noun مَرکَز جو ۔ مَرکَز کی طَرَف حَرکَت کَرنے کا رُجحان ۔ چیچَک میں پایا جاتا ہے |
87. | Centripetal force | بیچ چکر کھچاؤ ۔ کشش مرکز Noun مرکز مائل قُوَّت۔ مرکز جُو قُوَّت۔ مائل ہمرکز قوت۔ Noun مرکز جو قُوت ۔ وہ قوت جو کِسی چیز کو ایک دائرے میں گھُمانے کے لیے مطلُوب ہوتی ہے ۔ |
88. | Centrist | Noun سیاسی پارٹی کا رکن۔ اعتدال پسند سیاسی مفکر۔ |
89. | Centrobaric | Article مرکز ثقلی۔ مرکز کششِ ثقل کے متعلق۔ کشش ثقل کے مرکز کا حامل۔ |
90. | Centroid | Noun مرکز ہندسی۔ تودہ۔ کمیّت کا مرکز۔ Noun مرکز ثقل ۔ کِسی کج خط یا شکل کا وہ نُقطہ جو اُس کے ٹھوس ہونے کی صُورت میں اِس کا مرکز ثقل بنتا ہے ۔ |
91. | Centrosome | Greek سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے Noun مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔ |
92. | Centrosphere | Noun مرکزی کُرہ۔ زمین کے مرکزی حصّے۔ کثیف مادّہ۔ |
93. | Centrum | Noun فِقرہ کا جسم۔ مرکز فقرہ۔ مرکیزثہ۔ Noun جِسم فقری ۔ مرکز فقرہ ۔ فِقرے یا مہرے کا وسطی حِصَّہ جِس کے گِرد دُوسرے حِصّے بنتے ہیں ۔ |
94. | Cents | n. ] سو , H. شت , S. صد P. [ 1. سو ۔ صد ۔ سیکڑا 2. ایک فرانسیسی سکہ سينٹ ۔ سينکڑَہ ۔ سو کے بَرابَر ۔ Noun سینکڑا۔ سو۔ صد۔ Noun سینٹ ۔ فی صد ۔ فی صدی ۔ |
95. | Centum | Article یورپی زبانیں جن میں یُونانی۔ اطالوی۔ کلٹی اور جرمنی۔ |
96. | Centuple | Article صد گنا۔ سو گنا بڑھایا ہوا۔ |
97. | Centuplicate | Verb صد نقولی کرنا۔ سو گنا بڑا بنانا۔ سو سے ضرب دینا۔ |
98. | Centuplication | Noun عمل صد نقولی۔ |
99. | Centurial | Article صدی۔ سو سے متعلق۔ صدوی۔ |
100. | Centuries | n. صدی ۔ سو برس ۔ صد سال ۔ شت ورش سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔ Noun صدی۔ سو کا مجموعہ۔ سنچری۔ Noun صدی ۔ ایک پوری صدی ۔ سو سال ۔ |
cent found in 104 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.