English to Urdu Translation

change 1. found in 192 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next
76.Chinksn.
1. چھن ۔ چھناکا ۔ جھنکار ۔ جھنجھناہٹ
2. چیر ۔ تڑک ۔ درز ۔ دراڑ ۔ شگاف
v.n.
چھن چھنانا ۔ چھن چھن کرنا ۔ کھنکھنانا ۔ جھنکار ہونا
Noun
تنگ شگاف۔ کھائی۔ دراڑ۔
77.Chinningn.
ٹھوڑی ۔ ٹھوڈی ۔ ٹُھڈّی ۔ چمبک ۔ زنخدان ۔ زنخ ۔ ذقن
چن ۔ ٹھوڑی
Noun
ٹھوڑی۔ ٹھڈی۔ زنخ۔
78.ChinookNoun
شنوک۔ شمالی مغربی امریکا میں دریاۓ کولمبیا کے علاقے میں آباد انڈین قبیلوں کا ایک رکن۔
79.Chinsn.
ٹھوڑی ۔ ٹھوڈی ۔ ٹُھڈّی ۔ چمبک ۔ زنخدان ۔ زنخ ۔ ذقن
چن ۔ ٹھوڑی
Noun
ٹھوڑی۔ ٹھڈی۔ زنخ۔
80.ChoicenessNoun
خُوبی۔ عُمدگی۔ نفاست۔
81.Chokingv.n.
نوالہ یا ٹکڑا ٹکنا ۔ اٴچھو ہونا ۔ گرہ یا پھندا پڑنا
v. a.
1. گلا گھوٹنا ۔ ٹیٹوا یا نریٹی دبانا ۔ گلا ٹیپنا یا دبانا
2. بھرنا ۔ آنٹنا ۔ موندنا ۔ بند کرنا ۔ تیغہ لگانا
3. دبانا ۔ روکنا ۔ مارنا
Verb
گلا دبانا۔ ٹینٹوا دبانا۔ حلق کی نالی میں رکاوٹ ڈال کر سانس روکنا۔
Noun
کِسی پائپ کا تنگ حِصّہ ۔ بندُوق کی گاوٴ دم نالی جو باہِر کی طرف تنگ ہو ۔
Noun
تار کا ایک لچھا ۔
82.Choosingv. a.
چننا ۔ پسند کرنا ۔ قبول کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ اختیار کرنا
چوز ۔ چُننا ۔ منتخب کرنا ۔
Verb
چُننا۔ انتخاب کرنا۔ چھانٹنا۔
Verb
چھانٹنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چن لینا ۔ منتخب کرنا ۔
83.Chosen juseeNoun
طے شدہ امر جس پر بحث کرنا تحصیل ہو۔
84.Chuckingv. a.
n.
1. کُٹ کُٹ
2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے
n.
چاک
v. a.
کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا
Verb
گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔
Noun
چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔
85.ChumminessNoun
قریبی تعلق۔ دوستی۔ میل جول۔
86.Chummingn.
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ
n.
ہم خانہ ۔ ہم حجرہ ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ
v.n.
ساتھ رہنا ۔ ایک گھر میں رہنا
Noun
مچھلی کا شکار کرنے کے لیے لُقمہ۔
87.Chumsn.
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ
n.
ہم خانہ ۔ ہم حجرہ ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ
v.n.
ساتھ رہنا ۔ ایک گھر میں رہنا
Noun
مچھلی کا شکار کرنے کے لیے لُقمہ۔
88.ChunkNoun
کسی بھی چیز کا بڑا ٹکڑا۔ جیسے لکڑی۔
89.ChunkyAdjective
مضبوط ۔ تگڑا۔ گٹھیلا۔
90.Chymesn.
کیموس ۔ رس
Noun
رس۔ کیموس۔ کائم۔
Noun
کیموس ۔ نیم ہَضَم شُدہ خوراک جو مِعدہ سے ڈیُوڈینَم میں جاتی ہے
Noun
کیموس ۔ رس ۔ وہ رقیق مادّہ جو نیم ہضم شُدہ خوراک اور ہاضم رسوں سے مِل کر بنتا ہے اور معدے سے آنتوں میں جاتا ہے ۔
91.Cimexجِنس کھَٹمَل ۔ حَشرات کی ایک جِنس
Noun
بستری کھٹمل۔ فرشی ساس۔
Noun
کھٹمل ۔ خُون پینے والا کیڑا ۔
92.CinchNoun
گُھوڑے کا زیربند۔ زین بند۔ تنگ۔
93.CingueAdjective
پانچ ۔ پنج مرغولہ ۔ پنج برگہ ۔ آرائش کے لیے پانچ پتیوں کا اِستعمال ۔
94.CinnamicAdjective
سنامک۔ دار چینی کے متعلق۔ قرفی۔
95.Cinnamonsn.
دار چینی
دار چینی ۔ ایک دَرَخَت کی خُوشبُو دار چھال
Noun
دار چینی۔ دار چینی کا درخت۔ نسواری۔
96.Cinquen.
پنجڑی
Noun
تاش کا پنجہ۔ پنجڑی۔ گنجفہ کے پانسے کا پانچ۔
97.CnemisNoun
قصب۔ قصبہ۔ ٹانگ۔
98.Coachingn.
1. سواری کی گاڑی
2. امتحان پورا کرانے کا اُستاد
v. a.
Noun
کوچ۔ بڑی بگھی۔ کرایہ کی گاڑی۔
99.Coagencyn.
ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت
100.CoamingNoun
جہاز کا کٹہرا۔ جہاز کے عرشہ پر تہ خانے میں کھلنے والے دروازے۔
Noun
جہاز کا کٹہِرا ۔ جہاز کے عرشے سے اِس کے اندر اُترنے کا راستہ جِس کے کِنارے بُلند کر دیے گۓ ہوں ۔
change 1. found in 192 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.