English to Urdu Translation

chi found in 283 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.ChihuahuaNoun
سگ پست۔ ناٹا کُتا۔ چھوٹی نسل کا کتا۔
77.Chiken outVerb
کمزور اعصاب کی وجہ سے ہار مان لینا۔
78.Chiken poxچیچَک سے مِلتی جُلتی ایک چھُوت کی بیماری ۔ مَریض کے جِسَم پَر دانوں کا نِکَل آنا
Noun
چیچَک سے مِلتی جُلتی ایک چھُوت کی بیماری ۔ مَریض کے جِسَم پَر دانوں کا نِکَل آنا
79.Chil, naturalNoun
قطری بچہ ۔ قدرتی بچہ ۔ ناجائز بچہ ۔
80.Chil-o-Noun
ہونٹ ۔ لب ۔
81.ChilblainNoun
بوائی۔ اِنشرات۔ خصرہ۔
Noun
بَوائی ۔ خَصرہ ۔ وَرَم یا سوج ۔ جَلَن محسُوس ہوتی ہے ۔ سَردیوں میں ہاتھ کی اُنگلیاں اور پاوں کی ایڑھیاں مَتوَرَّم ہو جاتی ہَیں اور پھَٹ جاتی ہَیں
82.Childn.
بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد
Noun
بچہ۔ بالک۔ بیٹا۔
Noun
بچہ ۔ بچی ۔
83.Child abuseبَچّے کے ساتھ زیادتی ۔
84.Child birthNoun
بچہ پیدا کرنے کا عمل۔ عمل تولید۔ درہ زہ۔
85.Child feverNoun
پرسوت۔ زچگی میں کسی مرض کے جراثیم لگنے سے زچہ کو بخار۔
86.Child in corrigibleNoun
نافرمان بچہ ۔ نابعدار بچہ ۔
87.Child in wombNoun
رحم مادر میں بچہ ۔ جنین ۔
88.Child labor lawNoun
قانون محنت براۓ بچّگان۔ قانون طفل مزدوری۔
89.Child spportNoun
بچے کو پالنے کی قانونی ذمہ داری ۔
90.Child, after bornNoun
تعمیل وصیت کے بعد پیدا ہونے والا بچہ ۔
91.Child, endangermentNoun
بچے کو خطرہ میں ڈالنا ۔
92.Child, fosterNoun
ایسا بچہ جس کی پرورش کی ذمہ داری تیسرے شخص کے حوالے کی گئی ہو ۔
93.Child, illegitimateNoun
ناجائز بچہ ۔ غیر نسب بچہ ۔
94.Child, legitimateNoun
صحیح النسب بچہ ۔
95.Child, neglectedNoun
نظر انداز کیا گیا بچہ ۔
96.Child, non materialNoun
ناجائز بچہ ۔ غیر نسب بچہ ۔
97.Child, posthumousNoun
والد کی وفات کے بعد پیدا ہونے والا بچہ ۔
98.Child, quasi posthumousNoun
براہ راست دادا سے وراثت پانے والا بچہ ۔
99.Child, s playبچوں کا کھیل۔ بازبچہ اطفال۔ آسان کام۔
100.Childbearingn.
جننا ۔ جناپا
Noun
وضع حمل۔ بچے پیدا کرنے کا عمل۔ زچگی۔
chi found in 283 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.