English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Coal mineNoun
معدن کوئلہ۔ کانِ کوئلہ۔ معدن زغال۔
77.Coal minerNoun
کان کن۔ کوئلہ نکالنے والا۔ کوئلہ کن۔
78.Coal miningNoun
کان کَنی۔ کان سے کوئلہ نکالنے کا عمل۔ کوئلہ کنی۔
79.Coal oilNoun
روغن زغال۔ مٹی کا تیل۔ گھاس لیٹ۔
80.Coalblackadj.
کالا کوئلا ۔ تیل توا
81.Coaledn.
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
v. a.
1. کوئلا کرنا یا بنانا
2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا
v.n.
کوئلا لینا
Noun
کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔
82.CoalerNoun
کوئلہ بردار۔ کوئلہ مہیا کرنے والا۔
83.Coalescev.n.
جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا
Verb
متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔
Noun, Adjective
پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا
84.Coalescedv.n.
جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا
Verb
متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔
Noun, Adjective
پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا
85.Coalescencen.
ملاؤ ۔ جوڑ ۔ اختلاط ۔ امتزاج ۔ اتصال
Noun
اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔
86.Coalescencesn.
ملاؤ ۔ جوڑ ۔ اختلاط ۔ امتزاج ۔ اتصال
Noun
اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔
87.CoalescentAdjective
متحد۔ آمیختہ۔ پیوستہ۔
88.Coalescesv.n.
جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا
Verb
متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔
Noun, Adjective
پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا
89.Coalescingv.n.
جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا
Verb
متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔
Noun, Adjective
پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا
90.Coalfieldn.
کوئلے کا میدان
91.Coalheavern.
کوئلے ڈھونے والا
92.Coalingn.
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
v. a.
1. کوئلا کرنا یا بنانا
2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا
v.n.
کوئلا لینا
Noun
کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔
93.CoaliteNoun
پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔
94.Coalitionn.
میل ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ امتزاج
Noun
اتفاق۔ اتحاد۔ میل۔
Noun
میل ۔ امتزاج ۔ مخلوط ۔ گٹھ جوڑ ۔ اتحاد ۔ اشتراک ۔
95.CoalitionistNoun
اتحاد کا حامی۔ ایتلافی۔ اتحاد پسند۔
96.Coalitionsn.
میل ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ امتزاج
Noun
اتفاق۔ اتحاد۔ میل۔
Noun
میل ۔ امتزاج ۔ مخلوط ۔ گٹھ جوڑ ۔ اتحاد ۔ اشتراک ۔
n.
کوئلے کی کان
97.Coalminen.
کوئلے کی کان
98.Coalpitn.
کوئلے کی کان
99.Coalsn.
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
v. a.
1. کوئلا کرنا یا بنانا
2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا
v.n.
کوئلا لینا
Noun
کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔
100.CoalsackNoun
کہکشاں کے کئی تاریک گوشوں میں سے ایک۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.