English to Urdu Translation
| col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 76. | Collapsible | Adjective قابل شکست۔ شکستنی۔ تہ ہونے والا۔ |
| 77. | Collapsing | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
| 78. | Collar | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
| 79. | Collar beam roof | Noun ایسی چھت جِس میں اے کی شکل میں شہتیر لگے ہوں ۔ |
| 80. | Collar-bone | Noun گَردَن کی ہَڈّی ۔ ہَنسلی کی ہَڈّی ۔ کَلیویکَل |
| 81. | Collarbone | n. ہانس ۔ ہنسلی Noun ہنسلی کی ہڈی۔ نرقوہ۔ ہانس۔ |
| 82. | Collarbones | n. ہانس ۔ ہنسلی Noun ہنسلی کی ہڈی۔ نرقوہ۔ ہانس۔ |
| 83. | Collard | Noun کرم کلہ۔ بند گوبھی کی ایک قسم جس کے پتّے چکنے ہوتے ہیں۔ |
| 84. | Collared | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
| 85. | Collaring | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
| 86. | Collars | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
| 87. | Collate | v. a. ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا Verb جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔ Verb مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔ |
| 88. | Collated | v. a. ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا Verb جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔ Verb مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔ |
| 89. | Collateral | adj. 1. لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر 2. ایک دادا کا ۔ یک جدی Adjective پہلو بہ پہلو۔ ہم پہلو۔ متوازی۔ Adjective ہم جد ۔ ہم اصل ۔ یک جدی ۔ ملحقہ ۔ |
| 90. | Collateral agreement | Adjective معاہدہ مزید ۔ حتمی معاہدہ ۔ |
| 91. | Collateral assurance | Adjective مزید یقین دہانی ۔ |
| 92. | Collateral circumstances | Adjective حالات ملحقہ ۔ |
| 93. | Collateral consanguinity | Adjective ہم جدی قرابت ۔ |
| 94. | Collateral contract | Adjective معاہدہ مزید ۔ اضافی معاہدہ ۔ |
| 95. | Collateral evidence | Adjective اضافی شہادت ۔ |
| 96. | Collateral fact | Adjective اضافی امر واقعہ ۔ |
| 97. | Collateral inquiry | Adjective متوازی تحقیقات ۔ |
| 98. | Collateral issue | Adjective ضمنی امر تنقیح طلب ۔ |
| 99. | Collateral mortgage | Adjective اضافی رہن ۔ |
| 100. | Collateral power | Adjective مزید اختیار ۔ اضافی اختیار ۔ |
| col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.