English to Urdu Translation
cross found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Crossness | n. چڑچڑاپن۔ تُرشی۔ ترش مزاجی |
77. | Crossnesses | n. چڑچڑاپن۔ تُرشی۔ ترش مزاجی |
78. | Crosspatch | Noun بَد مِزاج شخص ۔ تُند خُو شخص ۔ چِڑچِڑا شخص ۔ |
79. | Crosspiece | Noun آڑا ٹُکڑا ۔ آڑا رکھا ہُوا ٹُکڑا ۔ کسی چِیز کا ٹُکڑا کسی دوسری چِیز پَر اُفقی پڑا ہُوا ہو ۔ |
80. | Crosspollinate | Verb پار زیرہ کَرنا ۔ پار بار وَر کَرنا ۔ |
81. | Crosspollination | Noun نباتیات ۔ پار زیرگی ۔ پار بار وَری ۔ |
82. | Crosspurposes | n. اُلٹا مطلب |
83. | Crossquestion | n. ح۔ جرح در جرح |
84. | Crossroad | n. چار سو۔ چوپڑ کی سڑک۔ چوراہا Noun چوراہا ۔ چار سُو ۔ چوپڑ کی سڑک ۔ چوک ۔ وہ لمحہ جہاں لازماً کوئی اہم فیصلہ کَرنا پڑے ۔ لَمحہٴ فیصل ۔ |
85. | Crossroads | n. چار سو۔ چوپڑ کی سڑک۔ چوراہا Noun چوراہا ۔ چار سُو ۔ چوپڑ کی سڑک ۔ چوک ۔ وہ لمحہ جہاں لازماً کوئی اہم فیصلہ کَرنا پڑے ۔ لَمحہٴ فیصل ۔ |
86. | Crossruff | Noun, Verb برج کا کھیل ۔ مَتواتَر ہاتھ بنانے کا سِلسِلہ ۔ جو دو ساتھی اِس طرح بناتے ہیں کہ ایک تاش چَلتا ہے اور دوسرا اُس پہ تُرپ لگا کَر ہاتھ بناتا ہے ۔ |
87. | Crosstie | Noun آڑی بَندِش ۔ آڑا کا جوڑ ۔ سہارے کا جوڑ ۔ |
88. | Crosstrees | Noun مستُول چوب ۔ کِسی مستُول کے بالائی حِصّے میں لگے ہوۓ ڈنڈے ، جو عرشے کے متوازی لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
89. | Crosswalk | Noun عبور پَٹّی ۔ سڑک یا شاہراہ کو پَیدل کراس کَرنے کے لیے نِشان لگائی ہوئی پَٹّی ۔ |
90. | Crossway | n. چوراہا۔ چوہٹّا |
91. | Crosswind | n. اُلٹی ہوا۔ باد مخالف |
92. | Crosswinds | n. اُلٹی ہوا۔ باد مخالف |
93. | Crosswise | Adjective, Adverb مَثلِ صلیب ۔ چوپارے کی شکل میں ۔ آر پار ۔ چوہٹّی کی طرح ۔ بہ اَندازِ چلیپا ۔ |
94. | Crossword puzzle | Noun لَفظِی مُعمَا ۔ ایک قِسم کا مُعمَا جِس میں دیے ہوۓ معنی کے اِلفاظ چوخانے کے خَالی خَانوں میں حرَف بَھر کَر بناۓ جاتے ہیں ۔ |
cross found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.